Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جو چُپ رہے گی زبانِ خنجر

April 4, 2012April 4, 2012 0 1 min read
Babri Mosque
Babri Mosque
Babri Mosque

بابری مسجد کی شہادت کا سانحہ پور ی امت مسلمہ کے دلوں پر ایک ایسا گہر ازخم چھوڑ گیا ہے جس کی تکلیف کا احساس رہتی دنیا تک تمام مسلمانوں کو تڑپا تااور ستاتا رہے گا۔6دسمبر 1992کا دن تاریخ ِ ہند کابد ترین دن تصور کیا جاتاہے جہاں صدیوں پرانی تاریخی بابری مسجد کو ہندو کار سیوکوں نے مسمار کردیا تھا بابری مسجد کی شہادت نے اس وقت کی موجودہ حکومت اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر ایک سوالیہ نشان چھوڑدیا ہے اس سے بھی بدترین دن 30ستمبر 2010 کا تھا جب بھارت کی عدالت عالیہ نے ایک ایسا فیصلہ سُنایا جو مسلمانان ہند کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں پر بجلی بن کر کوند گیا اور پرانے زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام کیا عدالت کے اس فیصلے نے کئی لوگوں کو سکتہ میںڈال دیا تو کئی جذباتی مسلمان اس غم کو برداشت نہ کرتے ہوئے اپنی جان تک گنوا بیٹھے کیونکہ یہ فیصلہ نا قابل توقع اور انتہائی مایوس کن تھا یہ فیصلہ سیکو لر مزاج اور انصاف پسند لوگوں کے لیے کم حیران کن نہ تھا جہاں سارے حقائق و شواہد کو یکسر نظر انداز کرکے صرف ایک طبقہ کو خوش کرنے کے لیئے محض ان کے عقائد کو بنیاد بنا کر صادر کیا گیا جو سیاسی مقاصد کے تحت سیاسی لوح برادران ِوطن کے د ل و دماغ میں سرایت کر گیا اور کئی کروڑ وں مسلمانوں کے جذبا ت سے کھیلا گیا حق کا گلہ گھونٹ کر ایک ایسا فیصلہ منظر عام پرلایا گیا جویقیناہندوستان کی پیشانی پر ایک ایسا بد نما داغ چھوڑ گیا ہے جو شاید ہی ہندوستان اس داغ کو کبھی دھو سکے گا۔

اگر بابری مسجد کو انصاف نہ ملا تو یہ ظلم و زیادتی اور جبر کی ایک ایسی داستان رقم ہوگئی جو تا قیامت کامل جہاں میں گردش کرتی رہے گی کیونکہ حقیقت میں بھارت کی عدلیہ کا یہ فیصلہ مسلمانوں کے جذبات اور سچائی کا خون ہے جسے بھارت کی عدالت نے بڑے ہی ڈرامائی انداز میں پیش کیا ہے یقینا یہ فیصلہ تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش ہے اور مورخین جب بھی قلم اُٹھائیںگے ان فاضل جج حضرات کی دیانت داری پر شک ضرور کریں گئے اور لوگوں کے ذہنوں میں بھی یہ سوال ضرور رہے گا کہ کیا بھارت کے باعزت منصب پر رہنے والوں سے اسطرح کے فیصلے کی توقع کی جاسکتی ہے جس میں جھوٹ اور بے بنیادباتوں کو کو سچ اور حقیت میں ڈھالنے کی گھٹیاکوشش کی گئی ہو۔
واضح رہے کی بابری مسجد میں 1949میں جبراً مورتی رکھنے کے بعد مقامی انتظامیہ نے اس مسجد میں مسلمانوں کے نماز پڑھنے پر پابندی عائدکر دی تھی اور مسجد کے دروازے پر تالہ لگادیا تھا بعد میں فیض آباد کی ایک عدالت نے 1986میں ہندوں کے لیئے مسجدکو کھول دیا تھا جبکہ مسلمانوں پر پابندی عائد رکھی گئی تھی لیکن معاملہ عدالت میں رہا اور اپریل 2002سے الہ آباد ہائیکورٹ نے اس متنا زعہ زمین کے حقِ ملکیت سے متعلق سماعت شروع کردی اور عدالت کے حکم پر ماہرین اثار قدیمہ نے بھی اس بات پر پتہ لگانے کے لیئے کھدائی کا کام کیا تھا کہ آیا اس جگہ پر کبھی مندر تھا یا نہیں لیکن کھدائی سے مندر کے موجود ہونے کا کوئی بھی ثبوت نہ مل سکا بحرکیف عدالت نے خلاف توقع وہ فیصلہ سنا یا جسکی امید نہیں کی جارہی تھی اور عدالت کا یہ فیصلہ مسلمانان ہند کے ذہنوں پر کئی سوالات رقم کر گیا ہے۔

مشلاً کیا کبھی سپریم کورٹ میں کبھی مسلمانوں کا انصاف مل سکے گا،کیا بھارت میں قانون کی جڑیں کھوکھلی ہو چکی ہیں ،کیا مسلمان بھارت میں دوسرے درجے کی شہری بن چکے ہیں،کیا اب مسلمانو ں کی عزتیں و عصمتیں اور املاک بھارت میں محفوظ رہ پائیں گے۔بھارت میں بابری مسجد کی المناک شہادت کے باوجود ہندووں کے ارادے پست نہیں ہوئے اس لیئے آئے دن وہ کسی نہ کسی طرح مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی بہودہ حرکات کرنے میں مشغول رہتے ہیں کبھی مسجدوں پر توکبھی مسلمانوں کے گھروں پر پتھرائو کیا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ جانتے ہیں کہ بھارت کا قانون اور حکومت ان لوگوں کے ساتھ ہے۔

بابری مسجد کے واقع کے بعد بھارتی مسلمانوں کا پرامن رہنا ملک کا امن خراب نہ کرنا اور ہندوں کی طرح مشتعل نہ ہونے کی وجہ سے شاید ہندوں نے مسلمانوں کی امن کی خاطر بنائی ہوئی خاموشی کو انکی کمزوری سمجھ لیا ہے ، جو چُپ رہے گی زنانِ خنجر ،لہوپُکارے گا آستیں کا، اور شاید اسی لیئے اپنی حرکتوں سے بعض نہیںآرہے ہیں۔ 13مارچ2012(ایس و نیوز ) کے مطابق بھارت ،پرتاب گڑھ کے ایک کالج میں این سی ای آر ٹی کی درجہ 11میں پڑھائی جانیوالی عالمی تاریخ کی کتاب میں اسلامی تاریخ کو مسخ کرکے پیش کیا مذکورہ کتاب میں حرم شریف میں صحابہ کرام کے طواف اور فرشتوں کو دیکھتے ہوئے بتا یا گیا این سی ای آر ٹی کی نصابی کتاب میں اسلامی تاریخ کے عنوان سے ایک مضمون کلاس 11کے طلباء کو پڑ ھایا جاتاہے۔

مضمون میں یہ بتایا گیا ہے کہ اسلام سے قبل مسجدوں میں بت رکھے جاتے تھے اور کتاب کے صفحہ79پر حضرت جبرئیل کی ایک فوٹو بھی شائع کی گئی ہے جبکہ صفحہ 80پر حرم شریف کی فوٹو شائع کی گئی ہے اور یہ لکھا ہے کہ 15صدی میں حاجی کالے پتھر کو چھو رہے ہیں اور متعد د فرشتے اسے دیکھ رہے ہیں۔فوٹوز میں کچھ خاکے بھی موجود ہیں۔اس سے پہلے بھی دانستہ طور پر مسلمانوں کی دل آزاری والے مضامین نصاب کتب میںشائع ہوتے رہے ہیںاور مسلمانوں کے احتجاج کے بعد ان پر پابندی بھی عائد ہوتی رہی ہے لیکن ایک بار پھر این سی ای آر ٹی نے مسلمانوں کے جذبات مجروح کیئے ہیںجب طلباء کے والدین نے اس کتاب کو دیکھا اور اس کا مطالعہ کیا تو انہیں شدید تشویش ہوئی لہذا نہوں نے میڈیا کو اطلاع دی اور کتاب کی فوٹو کاپی بھی دی۔

میڈیا میں خبر آنے کے بعد بھارت کے مسلمانوں نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فو ری طور پر اس کتاب پر پابندی عائد کی جائے اور غلط اسلامی تاریخ پیش کرنے والے مضامین کو مذکورہ کتاب سے نکالا جائے۔بھارت میں پہلے ہی الیکڑانک میڈیا کے ذریعے ہندو عزم کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا او رمذہب اسلام اور اس کی تاریخ کو مسخ کیا جاتاہے اور اب ایک سازش کے تحت سکول ،کالجوں کے نصابی مضامین میں اسلام کی غلط تصویر دکھا کر مذہب اسلام بدنام کرنے کی گھناونی سازش رچی جارہی ہے۔ تحریر: کفایت حسین کھوکھر

Share this:
Tags:
court Hindu muslims بابری مسجد عدالت مسلمانان
venus williams
Previous Post چوتھی مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں، وینس ولیمز
Next Post عجب اِک کوئے مقتل ہے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close