ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریا کے سیکرٹری جنرل محمد اکرم باجوہ کی 9 ستمبر بروز اتوار بدر ھاؤس علامہ اقبال ٹاؤن کریم بلاک 140 میں ایک خصوصی ملاقات ہوئی جس میں پی پی پی لاھور کے راھنماؤں اور محمد اکرم باوجوہ کے ساتھ چار رکنی وفد میں حاجی قاسم علی ، محمد شبیر باجوہ ، عرفان باجوہ شانک ہیں ۔



















