وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے۔
شہباز شریف لاہور میں ہاکی اسٹیڈیم اور جمنازیم کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔

Start typing to search...