ڈینیل کریگ نے افغانستان کا سرپرائز دورہ کیا ۔انھوں نے800 برطانوی فوجیوں کے ساتھ اپنی فلم سکائی فال دیکھی جبکہ کئی فوجی افسروں سے ملاقات بھی کی۔ انہوں نے ہسپتال میں زخمی فوجیوں کی عیادت بھی کی۔ اداکار کے ساتھ ملاقات کے لیے فوجی اہلکاروں کا رش لگ گیا۔

Start typing to search...