گجرات : یوکے کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی ارشاد بٹ نے بذریعہ ٹیلی فون چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے چچا کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، انہوںنے کہا کہ ہم ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
