حافظ آباد میں پرائیوٹ اسکول صوفی فانڈیشن کی وین کولہو تارڑ کے قریب کھائی میں جاگری۔ اسکول وین میں سولہ بچے سوار تھے جن میں دس بچے زخمی ہو گئے۔ زخمی بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...