Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حافظ سعید کی پبلسٹی کیلئے ہیلری کی ہندوستان میں جھلکیاں

May 9, 2012 0 1 min read
Harry Clinton
Harry Clinton
Harry Clinton

اوبامہ انتظامیہ نے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو حافظ سعید کی پبلسٹی کے تعلق سے ایک نئی ذمہ داری سپرد کی ہے کہ وہ اس دھشت گرد کو شہرت دلانے میں ایک خوبصورت کردار ادا کریں۔ اس نئی زمہ داری کے حصول کے بعد ہلیری کلنٹن نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ ایسی مقصد کے تحت وہ ہندوستان آئیں تھیں۔ انہوں نے سرزمین ہند میں قدم رکھتے ہی حافظ سعید پر پچاس کروڑ ڈالر کی انعامی رقم کو جائز قرار دے کر اپنا کام صحیح طرز پر شروع کر دیا۔ گویا کہ حافظ سعید کی پبلسٹی کیلئے ہیلری کی ہند میں جھلکیاں نظرآئیں۔ اس سے واضع ہوتا ہے کہ حافظ سعید کو بارک اوبامہ کے سیاسی مقصد کے حصول کیلئے اسی طور تیار کیا گیا ہے۔ جس طور پر جارج بس کیلئے اوسامہ بن لادن تھے۔ ان کو کتنا زیادہ خوں خوار بنایا جاتا ہے۔ اس کی مشق ہیلری کلنٹن نے ہندوستان آ کر شروع کر دیں۔ ان محترمہ کو یہ امید ہے کہ بارک اوبامہ کے بعد وہ ہی ان کی اصل جانشین ہوں گی جبکہ یہ ان کی ایک خام خیالی ہے۔

فی الوقت دنیا کے ماحول کو دھشت زدہ بنانے کیلئے حافظ سعید اور ان کی تنظیم جماعت دعوة کے حوالہ سے ایک نئی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ حافظ سعید کے تشہری عمل کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہیلری اور ان کی پارٹی اسلام و مسلمانوں کی سب سے بڑی دشمن بن کر کام کررہی ہے۔ انہوں نے اپنے اثرورسوخ سے مسلم حکمرانوں کو ہٹانے کیلئے پُرتشدد کرایہ کی احتجاج کی خفیہ مہم مسلم ملکوں میں چھیڑ رکھی ہے۔ یہ لوگ مسلم حکمرانوں سے دوستی کا ہاتھ ملاتے ہیں۔ مگر پیچھے سے ان کے پیٹ میں خنجر گھوپتے ہیں۔ مصر و دیگر مسلم ملکوں میںان کے کارنامہ دنیا نے خوب اچھی دیکھے۔ حالانکہ انہوں نے ایران سے پُرتشدد کرایہ کے احتجاج کی مہم کا آغاز کیا تھا۔ مگر ایران نے اس فریب پر مبنی انقلابی احتجاج کو کچلنے میں زبردشت کامیابی حاصل کی۔ کیونکہ اوبامہ انتظامیہ نے اس کام کا آغاز ایران سے کیا تھا یہاں ان کے ہاتھ ناکامی آئی تو پھر مصر ان کا پہلا شکار بنا، پھر اس کے بعد دیکے بعد دیگرے مسلم ملکوں پر سیکنجہ کسا گیا۔

لیبیا میں کرنل قذافی کا قتل بھی بڑے خوبصورت اندازمیں کر دیا گیا۔ یہ کوئی انقلابی تحریک نہیں تھی بلکہ مسلم ملکوں کو کمزور کرنے کا ایک گمراہ کن مشغلہ تھا۔ ان کے اس مشغلہ میں لاکھوں توحید اسلام لقمہ اجل ہوگئے۔ لاکھوں لوگوں کی جان ومال، عزت و آبروسے کھلواڑ ہوا یہ ایک شرارت تھی۔ اس شرارت کو ہیلری اور ان کے دوستوں کی تائید حاصل ہوتی رہی ہے۔ اوبامہ انتظامیہ یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ دنیا کی دوست ہے مگردوستی کے حوالہ سے ان کا سفر جس ملک میں بھی شروع ہوتا ہے۔ وہاں کی تباہی کے نقشے ان کے ذہن میں نقش ہونے لگتے ہیں۔ اب ہیلری کی مخصوص نظریں بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی پر ٹکی ہیں۔ وہ اس کوشیش میں ہیں کہ کس طرح ان کو ہندوستانی حکومت سے باغی بنا کر اپنے مقصد کیلئے کام لایا جائے۔ وہ یہاں سے وآپس لوٹنے کے بعد یہاں کی تباہی و بربادی کی مہم جوئی میں مصروف و مشغول ہوسکتی ہیں چونکہ ہیلری کلنٹن ایک لا اعتبار دوست ہیں۔ جن پر بھروسہ کرنا خود کو خودکشی پر آمادہ کرنا جیسا ہے۔ ان کی موجودگی دوسرے ملک میں کسی خطرناکی سے کم نہیں۔ وہ ہندوستان میں یہ بتانے کیلئے آئیں ہیں کہ انہوں نے ہندوستان کے دشمن حافظ سعید پر پچاس کروڑ کا انعام رکھواکر اپنی ہندوستان سے وفاداری ثبت کی ہے۔

جبکہ ان کا انعامی رکھنے یا نا رکھنے کو تعلق کسی سے وفاداری نہیں بلکہ یہ دھشت گردوں کو شہرت دینے ودلانے کی حکمت عملی ہے۔ جس کوسرزمین پر انجام دیا گیا۔ دھشت گردوںکو بنیاد بنا کر مسلمانوں و اسلام کو اس طرح بدنام کیا جاتا ہے۔ جس سے وہ لوگ مسلمانوں و دیگر اقوام پر اپنا رعب جماسکنے میں کامیاب ہوسکیںدھشت گردی کا ماحول سرگرم رکھنا دادا گیری کو برقرارکیلئے ضروری ہے۔ جس شخص کانام لیکر اس پر دھشت گردی تھوپی جاتی ہے۔ وہ اس کی مہم کا ایک خا ص حصہ ہوتا ہے۔وہ پھر اس کے خلاف مخالفت کا ایسا محاذ کھلتا ہے کہ دنیا پھر گمراہیت کے دلدل میں لت پت ہوجاتی ہے۔ دنیائی عوام یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس کا مخالف ہے مگر وہ اس کا خاص رفیق ہوتا ہے۔ لیکن ان کے پیش رو جارج بش نے دھشت گردی کے تعلق سے جو روش اختیار کی۔ وہ بارک اوبامہ سے بلکل مختلف تھی۔ وہ تخلیقی کیسٹوں سے دھشت گردی کے وجود کو زندہ کرتے دیتے تھے۔ مگر اوبامہ انتظامیہ نے اپنے نمائندے حافظ سعید کی شکل کو اختیار کرکے نئی سیاسی محاذ آرائی شروع کی ہے۔ لیکن اوسامہ بن لادن کوجس ڈرامائی انداز میں قتل کیا گیا ہے۔ اگر ری پبلیکن کے نمائندوں نے تخلیقی کیسٹوں سے اوسامہ کو پھر زندہ کرکے فضائوں میں اگر سیاسی ہلچل مچادی تو پھر بارک اوبامہ کیلئے صدارتی الیکشن جیتے کے لالے پڑ جائیں گے۔ کیونکہ اوسامہ کی موت تخلیقی کیسٹوں میں ابھی بھی پہناں ہے۔ اس کی لاش کو ہندوستان کے ساحل پر دیکھائے پڑنے کے ڈرامہ ابھی سے اجاگر ہونے لگے ہیں۔ آگے یہ کوئی کسی بڑی شرارت کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔ چونکہ ڈیموکریٹ سے زیادہ ری پبلیکن چالاک ہیں۔

کیونکہ جس تالاب میں ڈیمورکریٹ تیرتے ہیں ۔اس میں تیر کر ری پبلیکن پہلے ہی نکل لئے ہوتے ہیں۔ ہماری ہیلری کلنٹن صاحبہ کو ایمن الظواہری پاکستان میں نظر آتے ہیں۔ ظواہری کا وجود بھی ایسا ہی ہے جیسا کہ اوسامہ کا تھا۔ اگر صدارتی انتخاب کے عین موقع پر ووٹینگ سے ایک دو دن قبل کسی تخلیقی کیسٹ سے ان کا وجود ہو گیا تو اوبامہ کو حکمرانی دنیا سے ایسے مٹ جائے گی ۔ جیسے کہ حسنی مبارک و کرنل قذافی کی حکمرانی ختم ہوئی ہے۔ لیکن ڈیموکریٹ نے ایمن ظواہری تلاش کیلئے اپنا سیاسی کھیل شروع کردیا ہے۔ ظہواری و اوسامہ کے نام پر ری پبلیکن سیاست کرتے ہیں۔ اوسامہ کو اوبامہ انتظامیہ کے ہاتھو ں جو تخلیقی قتل ہوا۔ غالباً اس کی نشان دہی میں ری پبلیکن نے اپنا کردار ادا کیا ہو گا یعنی اس کام میں یقینا ری پبلیکن نے ڈیمورکریٹ کا بے وقوف بنایا ہو گا۔ اگر ایسا ہے۔ تو اوسامہ کا تخلیقی وجود کبھی بھی ری پبلیکن کے ذریعہ اوبامہ کی حکمت عملی کو ناکام بنانے کیلئے منظر عام پر آ سکتا ہے۔ حافظ سعید کے ذریعہ اوبامہ انتظامیہ کا ایک سیاسی کھیل بھی ہے اوراس کے سہارے ہیلری کلنٹن ہندوستان کی دوست بن کر پاکستان کو چابک دیکھارہی ہیں۔ سر زمین پاک کو ایمن الظہواری کی پناہ گاہ دیکھا رہی ہیں۔

القاعدہ وطالبان و دیگر اسلامی حلیہ تنظیمیں جو تخلیقی کیسٹوں سے امریکہ یا وہاں کی کسی سیاسی جماعت کو یا کسی سیاسی لیڈر کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ تو یہ مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کی اسلام دشمنوں تحریک ہوتی ہے۔ جس میں امریکی ادارے اس میں نا صرف ملوث ہوتے ہیں بلکہ اس میں بذات خود شریک ہوتے ہیں یہ اسلام و مسلمانوں کو امریکی میڈیا سے بدنام کرنے کا ایک طریقہ کار ہے۔حافظ سعید پر انعامی رقم رکھنا گویا اپنے ایجنٹ کو مشہور کرنا ہوتا ہے۔

اگر حافظ سعید امریکہ کو یا ان کے کسی عہدے دار کا دھمکیاں دیتا ہے۔ تو یہ اس کا آلہ کار اور خفیہ ایجنٹ ہی یقینی طور پر ہو سکتا ہے۔ اسلام یا مسلمانوں کا وفادار نہیں۔ کیونکہ مذہبی لباس ، مذہبی شناخت میں اگر مذہبی شخص دھمکیاں دیتا ہے تووہ اسلام پر ہی حملہ کرتا ہے۔ اس طرح و ہ دشمنان اسلام کے مفاد کو اسلامی حلیہ میں تکمیل کررہا ہے۔ ایسا شخص مذہب اسلام کا غداری کرتا ہے۔ ایسے شخص کو ہمیشہ کیلئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دینا چاہئے۔ اس طرح کے عمل سے اسلام کی اصل روح اور اس کا وقار مجروح ہوتا ہے۔ بڑے شرم وافسوس کی بات ہے کہ اس طرح مذہب اسلام کو خفیہ طور پر مگر دانشتہ داغدار، بدنام و بے عزت کیا جارہا ہے۔یہ عمل نا قابل قدر ہے۔ اسلام کا شیدائی اس عمل کو پایہ حقارت سے ٹھکراتا ہے۔ حافظ سعید جیسے لوگ درندہ صفت بھیڑیئے ہیں۔ آستین کے سانپ ہیں۔ ایسے لوگوں کی موجودگی سے اسلام کی شبیہ خراب ہوتی ہے۔ ایسے لوگ اسلا م کیلئے نہیں بلکہ ذاتی مفاد یا اسلام دشمنوں کیلئے کام کرر ہے ہیں۔ آخر اوبامہ انتظامیہ کی جانب سے حافظ سعید کی پبلسٹی کا راج کیا ہے۔ اگرکوئی حکمراں ایسے لوگوں پر انعامی رقم رکھ کر ان کو شہرت بخش رہا ہے۔ تو وہ بھی مذہب اسلام اور مسلمانوں کا بدترین دشمن ہے۔

مسلمانوںکیلئے یہ بات بڑے دکھ کی ہے۔ کہ ہندوستا ن کے ایک صوبہ کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے امریکہ کے صدر بارک حسین اوبامہ کو بنگال آنے کی دعوت ہیلری کلنٹن کے ذریعہ دی ہے۔ ان کا ایسا عمل گویا اس طرح مسلمانوں پر تازہ حملہ کر دیتا ہے۔ ان کو (اوبامہ) کو دعوت دینا گویا مسلمانوں کی توہین کرنا ہے۔ لہذا اب ممتا مسلمانوں کی نظروں میں وفادار نہیں رہیں۔ ممتا کو بارک اوبامہ کے تعلق سے علم نہیں۔ ان کو یاد دلاتے ہیں۔ اوبامہ کے دوراقتدار میںمسلم ملکوں کو کرایہ کے پُر تشدد احتجاج کے ذریعہ درد ناک نقصان پہنچایا گیا۔ مسلم حکمرانوں کو اقتدار سے ہٹاکر ان کو بے آبرو کیا گیا۔عراق ، لیبیا میں روز مرہ کی نقل و حرکت پرسالوں و مہینوںراکٹ بموں سے ضرب کاری کی گئی۔احتجاج پر آمادہ کرایہ کے لوگوں کا مسلسل ساتھ دیا گیا۔ اگر بارک اوبامہ ممتا کی دعوت پر ہندوستان کے صوبہ بنگال میں آئے تو مسلمان ممتا سے اپنی حمایت ترک کرکے ان کو مایا وتی کی طرح سیاسی سبق سیکھائیں گے۔ مسلمانوں کے ووٹوں کے ذریعہ حکمرانی کرنے والی ممتا بینر جی مسلمانوں کے دوشمنوں کو ہی اپنے سر پر بیٹھا رہی ہیں۔ جو کہ بڑے شرم کی بات ہے۔ جس کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ممتا جی ماضی کے اوراق پلٹ کر دیکھیں۔ کہ جو غلطی وہ کرچکی ہیںیا کرنے جارہی ہیں۔ایسی ہی غلطی آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چند بابو نائڈو بھی کی تھی۔ان کی تقریب میں بل کلنٹن ان کی دعوت پر ہندوستان کے اس صوبہ میں آئے تھے۔ تب مسلمانوں نے اس غلطی کی ان کو اقتدار سے بے دخلی کی سنگین سزا دی تھی۔ اگر چند بابو نائڈونے بل کو نا بلایا ہوتا تو وہ ان کا اقتدار ہاتھ سے نہ جاتا۔ اب وہ ہی غلطی ممتا جی بھی کررہی ہیں۔جس کی ان کو بھیانک سزا بھگتنی پڑسکتی ہے؟ اگرممتا ہندستان کے مسلمانوں کے تئیں وفادار ہیں۔ تو ان کو اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔ورنہ پھراقتدار سے بے دخلی کے تیار رہیں۔

بہرحال حافظ سعید کی پبلسٹی کیلئے ہیلری کلنٹن صاحبہ ہند وستان آکر جھلکیاں دیکھا رہی ہیں۔ تو ری پبلیکن اُن کی اِن جھلکیوں پر پانی چھوڑ سکتے ہیں۔ بہر کیف ایک عجب سیاسی تماشہ ہے اور تخلیقی کیسٹوں کاایک تخلیقی وجود ابھی بھی موجود ہے۔ بارک اوبامہ آئندہ کیا صدارتی جنگ جیت پائیں گے ۔ اب یہ ایک مشکل مرحلہ ہے۔ ہیلری صاحبہ ایران پر پابندی سے قبل اپنے اقتدار کو بچائیں۔ مذہب اسلام دھشت گر د مذہب میں تبدیل کرنے کی مہم کو ترک کردیں۔مسلم ملکوں میں کرایہ کے پُر تشدد احتجاج کو اپنی حمایت دینا بند کر دیں۔ مسلم ملکوں میں ڈرون حملوں سے مارے جارہے بے قصور لوگوں کی ہلاکت پر معافی مانگیں۔کشمیر کو آزادی پنجرہ بناکر اس میں تمام کشمیریوں کو قید کر کے، اس پنجرہ کو اقوام متحدہ کی چوکھٹ پر لٹکانے کی ناپاک مہم کر ترک کردیں، ڈرون حملوں سے بے قصور لوگ مارے جاتے ہیں۔ حملہ بعد کہا جاتا ہے کہ حملے دھشت گردوں پر تھے۔یہ غلط روش ہے۔ اس کی حکمت عملی میں تبدیل کی جائے۔ پوری دنیا میں انسانیت کو احترام بہت ضروری ہے۔ دوستی اگر کی جائے تو وہ مستحکم ہو۔ ایسا نہ ہو کہ ایک طرف بارک اوبامہ حسنی مبارک سے دوستی کا ہاتھ ملاتے ہیں۔ اس بعد اپنے دوست کے پیٹ میں خنجر گھونپ کر دوستی کے لفظ کو گنہگار کرتے ہیں۔ اس کو درست کیا جانا چاہئے۔ تازہ حالات میںہیلری یا اوبامہ سے دوستی کرنا اپنے ملک کے عوام کو خطرہ میں ڈالنا ہے ہیلری نے ممتا کی مہمان بن کر اور ممتا نے اوبامہ کو دعوت دیکر ہندوستان کے 35 کروڑ مسلمانوں کو نیچا دیکھانے کی کوشیش کی ہے اور ہندوستا ن کے مجموعی ایک ارب تیس کروڑ عوام کے ساتھ ایک خوبصورت مذاق کیا ہے۔

کیونکہ دشمنوں کی تازہ ہلچل اس خطہ کو اور یہاں کے عوام کو تباہی کی طرف دھکیل نے کی نیت سے ہورہی ہے۔ جس سے اس خطہ کے عوام کو ہوشیار رہنے کی ضرورت زیادہ ہے۔

تحریر : ایاز محمود

 

Share this:
Tags:
america hafiz saeed India obama حافظ سعید ہلیری کلنٹن
load shedding
Previous Post بجلی بحران سنگین، روزانہ 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ
Next Post شکر گڑھ حادثہ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close