
– جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے اورلانگ مارچ آئین اور جمہوریت کے منافی ہوگا۔
سینئروزیر بشیربلور کی رہائش گاہ پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے۔
