وزیر آ باد : حا مد نا صر چٹھہ وا حد سیا سی لیڈر ہے جنہو ں نے کبھی کسی سیا ستدا ن کی کردار کشی نہیں کی بلکہ اعتدال پسندی،میا نہ روی اور بر د با ری کے سا تھ سیا ست کی ہے ۔یہ با ت مسلم لیگ ہم خیا ل کے ترجما ن عبد الکریم بٹ نے ایک بیا ن میں کہی ۔انہو ں نے کہا کہ قا ئد اعظم کے افکا ر و نظریا ت حا مد نا صر چٹھہ کی زندگی کا نسب ا لعین ہیں اور ان کی مسلم لیگ (ن) سے مفا ہمت ہو جا ئے تو اسے وطن عز یز میں سبز ہلا لی پر چم اور سر بلند ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ حا مد نا صر چٹھہ کا دامن پا ک و شفا ف ہے اور وہ سیا ست میں وا ضع اور اعلا نیہ مو قف پر قا ئم رہتے ہیں۔عبد الکریم بٹ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور ہم خیا ل میں اتحا د ہو نے کے بعد ضلع گو جرانوالہ میں دیگر جما عتو ں کا یقینا الیکشن میں خا تمہ ہو گا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
