لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز مسلم لیگی راہنما حلقہ این اے 106نور الحسن شاہ کے فرزند سعید حبیب حیدر شاہ ،صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ لالہ موسیٰ چوہدری رخسار محی الدین کی ویلکم کرسمس تقریب میں خصوصی شرکت،بیس پونڈ وزنی کیک بھی کاٹا،تقریب میں شرکت کے موقع پر سید حبیب حیدر شاہ،چوہدری رخسار محی الدین کا پادری ہارون اجمل،اختر انور بوٹا،زاہد اقبال،و دیگر نے والہانہ استقبال کیا،سید حبیب حیدر شاہ ،چوہدری رخسار محی لدین نے پادری ہارون اجمل اور چرچ کمیٹی کے ممبران کے ساتھ مل کر کیک کاٹا ،اس موقعہ پر مسلم لیگی کارکنان حاجی عبدالنعیم بٹ،جاوید بٹ،میاں طاہر،سیدظہیر عبا س اسلام پورہ،نوید حیدر جعفری،سید ذولفقار شاہ کلیوال سیداںمحمد اشفاق محلہ قادر آباد بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
