
خفیہ میمو پر تنقید کا شکار حسین حقانی کو پاکستان پہنچے تیسرا روز ہو گیا مگر ابھی تک اس معاملے کی حقیقت سامنے باہر نہیں آسکی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ حسین حقانی سیاسی و فوجی قیادت سے ملاقاتوں کیلیے مکمل تیاری کرچکے ہیں اور وہ ہرقسم کی تحقیقات کیلیے تیار ہیں۔
دوسری جانب فرح ناز اصفہانی نے کہا ہے کہ وہ منصور اعجاز کیخلاف واشنگٹن اور پاکستان میں مقدمہ دائر کریں گی۔
