گجرات (جی پی آئی) حلقہ این اے 107کے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں کاغذات نامزدگی کے وصولی کا سلسلہ شروع ہو گیا ، گزشتہ سنی تحریک کے امیر پیر سید مبشر حسین بخاری آستانہ عالیہ شکریہ شریف اور متحدہ علماء مشائخ بورڈ کے امیدوار علامہ شبیر احمد سیفی نظام نے کاغذات حاصل کیے اور انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
