Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکمرانوں نے اپنی نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں

July 29, 2011 0 1 min read

ہماراملک پاکستان دنیاکا شائدوہ واحدملک ہے جو ایٹمی قوت ہونے کے باوجودبھی توانائی بجلی کے بحران کی زد میں کچھ اِس طرح سے جکڑاجاچکاہے کہ اِس کی ساری معاشی ،صنعتی اور ایٹمی طاقت بھی خاک میں ملتی ہوئی محسوس کی جاسکتی ہے ملک کو اِس مسلے سے نجات دلانے کے بجائے ہمارے موجودہ حکمرانوں نے اس پر اپنی نااہلی کے باعث یہ دعوی بھی کرناشروع کردیاہے کہ اِن کے پاس کوئی جادوکی چھڑی یا الہ دین کا کوئی چراغ نہیں ہے کہ وہ ملک میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور بجلی کی طلب کے مقابلے میں کم ہوتی پیداوار کو فورا ترنت ہی بڑھانے کے لئے کوئی دیرپااور پائیدار منصوبہ بندی کرکے اِس کی طلب اور رسدمیں توازن لاسکیں اور اِن کا اِس کے ساتھ ہی یہ بھی کہنا ہے کہ اِن سے جو کچھ ہو سکتا ہے۔
وہ ملک میں بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے اِس کے ٹیرف میں ہر ہفتے ، ماہ اور سال کے لحاظ سے 12فیصد اضافے کا منصوبہ بنا کرکررہے ہیں اور اب تک ملک میں بجلی کی پیداواری ہدف کو بڑھانے کے لئے طویل لوڈشیڈنگ کے باوجود بھی اِس کے ٹیرف میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی مشاور ت سے جواندھادھنداضافہ کیا گیاہے وہ بھی اِس حکومت کا بین ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک میں جاری سنگین بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے بجلی کی قیمت بڑھاکر کس قدر سنجیدہ اقدامات کئے ہیں اور ساتھ ہی موجودہ حکومت کا یہ بھی عظیم دعوی ہے کہ اگر اِس کے باوجود بھی ملک میں بجلی کی کمی کو پوراکرنے کے لئے طویل ترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کرنے کے علاوہ بجلی کی قیمت میں آئندہ بھی ایسے ہی بے تحاشہ اضافے جیسے اقدامات کرنے کا موقع ملاتو حکومت ضرور کرے گی۔
کیوں کہ حکومت ایساکرنے کا مصمصم ارادہ کرچکی ہے اِس پر حکومت کا یہ کہناہے کہ اب اگر اِس کے باوجود بھی ملک میں بجلی کی پیداوار نہ بڑھے تو اِس کے لئے حکومت کیاکرسکتی ہے ……؟؟اوراِن کی یہ بات یہیں ختم نہیں ہوجاتی ہے بلکہ ہمارے موجودہ حکمرانوں نے تو یہ تک کہناشروع کردیاہے کہ اگر عوام اِنہیں دوبارہ اقتدار دیں تو اِن کی اولین ترجیح ملک میں بجلی کے بحران کے خاتمے اور توانائی کے منصوبوں کی جانب مرکوز ہوگی یعنی یہ کہ انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں بجلی کے ستائے اور روشنی کو ترسے ،بے سکوں اور بجلی کی طویل بندش کے باعث اپنے کارخانوں سے نکالے گئے عوام پر یہ بات اچھی طرح سے باور کرانی شروع کردی ہے کہ اگر عوام چاہتے ہیں کہ ملک سے بجلی کی قلت اور طویل دورانئے کی لوڈشیڈنگ ختم ہوتو لامحالہ عوام کو اپنے اِن ہی حکمرانوں کو آئندہ بھی مسنداقتدار پر بیٹھاناہوگاورنہ عوام کو بجلی کے طویل لوڈشیڈنگ کے دردناک عذاب سے کوئی مائی کالعل بھی نجات نہیں دلاسکتاکیونکہ یہ ہنر صرف اِن ہی موجودہ حکمرانوں(صدرزرداری وگیلانی اینڈ کو)کے پاس ہے ۔جو اب آئندہ اقتدار میں آکرملک سے بجلی اور توانائی کا بحران چٹکی بجاتے ہیں ختم کردیں گے ….مگر ابھی نہیں ابھی تو جیساچلتاہے چلنے دو…… اب اِس منظر اور پس منظر میں ہماراخیال یہ ہے ہمارے موجودہ حکمرانوں نے کیاپہلے ہی عوام کامعیارزندگی کچھ بہترکردیاہے…..؟کہ جواب یہ دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد اِسے مزیدبلندکرنے کے اقدامات کرنے کی عوام سے امیدلگائے بیٹھے ہیں بہرحال ! عرض یہ اب ہمارے یہ موجودہ حکمران کچھ بھی کرلیں عوام اِن کی نااہلی اور اِن کے کرتونوں سے واقف ہوچکے ہیں وہ اِنہیں ایک بار آزمانے کے بعد دوبارہ آزمانے کا نہ توتصور ہی کرنے تو تیار ہیں اور نہ ہی کوئی ایساخواب دیکھنے کی اِنہیں کوئی تمناہے کہ وہ یہ دیکھیں کہ ہمارے موجودہ حکمرانوں کو دوبارہ اقتدار مل گیاہے اِس لئے کہ عوام موجودہ حکمرانوں کے اِن منصوبوں کو جان چکے ہیں کہ اِن کے پاس مسائل حل کرنے کا نہ تو کوئی نسخہ ہے اور نہ ہی اِن میں ایسی کوئی قابلیت جس کے بدولت یہ مسائل حل کرسکیں الٹایہ عنصر اِن کی رگوں میں بیٹھ چکاہے کہ یہ گزشتہ ساڑھے تین سالوں سے اپنی حکومت کی گاڑی کہیں مفاہمت تو کہیں منافقت کو فروغ دے کھینچ رہے ہیں اور باقی کے کچھ سال یہ عوام کو بجلی اور توانائی کے مسائل سے دوچاررکھ کراوراداروں سے لڑنے جھگڑنے میں ہی گزارناچاہتے ہیں ۔ جس طرح پچھلے دنوں ہمارے وزیراعظم نے سیکریٹری استیبلشمنٹ کو برطرف کرکے عدلیہ سے چھیڑخانی شروع کی تو دوسری جانب ملک سے بجلی کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے جیسے اقدامات کرنے کے بجائے حکومت کے ایماپر سیکریٹری واٹراینڈ پاور امتیازقاضی نے اپناواضح اور دوٹوک موقف اختیارکرتے ہوئے یہ اعلان داغ دیاکہ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سحری اور افطارکے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے اور دن کے اوقات میں الحمداللہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح یہ ہوگی کہ ہم لوڈشیڈنگ کادورانیہ دوگناکردیں گے (تاکہ نہ تو روزہ دار آرام کرسکیں اور نہ ہی فیکٹریوں ، کارخانوں اور دفاتر میں کام ہوسکے )جس کے لئے حکومت نے بھی حتمی منظوری دے دی ہے اور حد تو یہ ہے حکومت کے نااہل ذمہ داران اپنی اِس نااہلی کے کارناموں پر پردہ ڈالنے کے بجائے کواِس قدر فخریہ انداز سے بتارہے ہیں کہ ہر وہ محب وطن پاکستانی جو سرزمین پاکستان کے علاوہ دنیاکے کسی بھی خطے میں رہتاہے۔
وہ اِن کی اِن باتوںپر حیران ہے کہ حکومت رواں سال بجلی کی بچت کرنے کے حوالے سے اقدامات کرنے میں ناکام رہی ہے اِس لئے دنیا کے اِس ایٹمی ملک پاکستان کے گاوں اور شہر میں 8سے 18گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جو اب بھی کم ہے اِس دورانیہ مزیدبڑھ بھی سکتاہے یعنی یہ پورے 23گھنٹے بھی ہوسکتے ہیںحکومت اپنے لوگوں کو صرف ایک گھنٹہ ہی بجلی مہیاکرسکتی ہے جیسے پاکستانی عوام کو ملک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی اور صنعتوں اور معاشی استحکام کے لئے بھی غنیمت جان ہوگی ۔ہم تو یہاں یہ کہیں گے کہ حکومت یہ بھی احسان نہ کرے مگر خداراملک اور قوم کی بقاو سا لمیت کے خاطرکچھ تو ایساکرے کہ جس سے اِس کے وجود کے ہونے کا عوام کو احساس ہو۔  اگرچہ یہ حقیقت ہے کہ آج سے چنددنوں بعد ماہ اگست شروع ہونے والاہے یہ وہ مہینہ ہے جس کی 14تاریخ کو آج سے 63سال قبل سن1947 کوہمارایہ عظیم ملک پاکستان (آج جس کی خودمختاری اور سالمیت کو اغیار کے ساتھ مل کر اپنوں نے بھی داو پر لگادیاہے )دنیاکے نقشے پر ایک آزاداور خودمختاراسلامی ریاست کے طور پر معرضِ وجود میں آیاتھا مگرآج افسوس کے ساتھ ہمیں یہ بات کہنی پڑرہی ہے کہ ملک کے ساڑھے سترہ کروڑ عوام نے تو اپنی حب الوطنی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے پیٹ پرپتھر باندھ کراور بے پناہ مصیبتیں جھیل کر اِپنے ملک کو ایک ایٹمی قوت توبنادیااور جس میں دنیانے دیکھابھی کہ الحمداللہ اِسے ایک عظیم کامیابی بھی حاصل ہوگئی مگراِس کے ساتھ ہی ہماری پاکستانی قوم کے لئے یہ بڑاہی عبرتناک مقام ہے کہ یہ اپنے عیار اور شاطر حکمرانوں سے اپنے بنیادی حقوق اب تک حاصل نہ کرسکے۔
جب کہ یہ آئندہ ماہ اگست 2011کی 14تاریخ کو اپنا64واں جشنِ آزادی بنانے جارہے ہیں اور اِس کے ساتھ ہی یہ کتنی افسوسناک بات ہے کہ ہماری پاکستانی قوم اپنے حکمرانو ںکی عیاشیوں کے ہاتھوں مجبورہوکر ہر لمحہ اور ہر سانس مسائل کی دلدل میں دھنستی چلی جارہی ہے اِس کی اِس کسمپرسی اور لاچارگی پر حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے کسی بھی کاغذی رہنماکو ذرابھی ترس نہیں آرہاہے سب اپنی اپنی سیاسی دکانیں چمکانے اور اپنااپناسیاسی قداونچاکرنے کی دھن میں مگن ہیں اور اپنی الٹی سیدھی سیاسی چالبازیوں سے موجودہ حکمرانوں کی نااہلیوں پر پردہ ڈال رہاہے اور اِنہیں مہلت دے رہاہے کہ موجودہ حکمران اور حکومتی مدت پوری کریں اور یہ ثابت کردیں گے ملک میں یہ واحد حکومت ایسی ہے جس نے اپنے بے شمار مسائل کے باوجود بھی اپنی آئینی مدت پوری کی بھلے سے اِس حکومت نے عوام کے لئے ایک ڈھلے کا بھی کام نہیں کیا۔ اب تو اِن کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ اِن کے چہروں پر اداسیوں نے اپنا ڈیراڈال لیاہے خوشیاں اِن کے چہروں سے کوسوں دور جاچکی ہے حکمرانوں کی غلط پلاننگ اور فرسودہ منصوبہ بندیوں کے باعث میرے ملک کا ایک ایک گاوں، شہر، بازار، محلہ،گھراور جھونپڑا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے اندھیرے میں ڈوباہوا ہے اورآج میرے ملک کے ایک ایک باسی کا گھراندھیرے اور ویرانی کے باعث گھر، گھرنہیں بلکہ گھر سے زیادہ قبرستان کا منظر پیش کرتاہے اور آج میرے ملک کا (حکمرانو، سیاستدانوںاور بیروکریٹس کو چھوڑ کر)ہر محب وطن پاکستانی ذراذراسی خوشیوں کو ترس رہاہے اور اِس پر سونے پہ سہاگہ یہ کہ میراملک اپنے عوام کو اِن کے بنیادی سہولیات زندگی سے محروم رکھ کربھی ایک ترقی پزیرملک ہونے کے باجود بھی دنیاکے ان ترقی یافتہ ممالک جو ایٹمی قوت بھی ہیں ا اِن کی صفوں میں ایک ایٹمی ملک کے طورپر دنیامیں اپنے ایک منفردمقام کے ساتھ شامل ہے تو وہیں ہمارے حکمرانوں کی پہچان بھی دنیاکے ان بے کار نااہل حکمرانوں کی صف میں ہوتاہے جنہوں نے بے شک حکمرانی کے دوران اپنی نااہلی کے وہ تمام ریکارڈ بنائے بھی خود ہی ہیں تو اِنہیں توڑابھی خود ہی ہے ۔ مگردوسری طرف ہمارے ہر دورِ حکومت میں آنے والے حکمرانوں کی بھی یہ کوشش رہی کہ کسی بھی طرح وطن عزیز ایٹمی طاقت توبن جائے مگرعوام کے مسائل حل نہ ہوںجس کے لئے ہمارے یہاں آنے والے ہر سول اور آمر حکمران نے جیسے تیسے قوم کی خون پسینے اور اِن کی محنت کے بل بوتے پائی پائی کرکے جمع ہونے والی قومی دولت اور کچھ فرینڈزممالک سے ملنے والی امدادی رقم سے ملک کو ایک ایٹمی طاقت بنا تودیامگروہیں انہوں نے عوام کو ان کی بنیادی ضرورتوں اور آسائشوں سے بھی محروم رکھ کر اپنی نااہلی سے یہ بات بھی ثابت کردی کہ انہوں نے ملک کو ایٹمی قوت بناکر عوام کو بہلانے اور ان کو بے وقوف بنانے کے لئے قوم کو ایٹم بم دے دیاور عوام کو یہ بھی بتااور سمجھادیاکہ یہ ایٹم بم جو کسی بڑے سے بڑے دشمن کی جانب سے ملک پر ہونے والے حملے کے وقت استعمال کرکے دشمن کو زیرکردے گا۔یوں بیچاری ہماری معصوم عوام سیاستدانوں کی چکنی چپڑی باتوں آگئی اور اپنے بنیادی حقوق سے محروم رہ کر بھی ایٹم بم کو ہی اپنے لئے مسیحاسمجھ بیٹھی ہے ۔ جبکہ ہم تمام تر سیاسی مصالحتوںسے بالاتر ہوکر اور حقیقی معنوں میں غیر جانبدار ہوکریہ بات ضرور کہیںگے کہ ایٹم بم کا بروقت استعمال کرنے اور ملک کو مسائل سے فوری نجات دلانے کی صلاحیت اگر ملک کی کسی سیاسی اور منظم جماعت کے پاس ہے تو وہ صرف اور صرف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور اِس پر مشتمل نوجوانوں کی وہ اعلی قیادت ہے جو ملک او ر قوم کے ساتھ پوری طرح سے مخلص اور محب وطن ہے جِسے اگر قوم نے ایک بار مسندِ اقتدار پر بیٹھادیاتو قوم یہ یقین کرلے کہ قوم کو ہر آزمائش اور برے وقت سے متحدہ قومی موومنٹ بچانے کا اپناثانی رکھتی ہے۔اور اِس کے ساتھ ہی ہمیں یہ بھی امیدہے کہ میرے شہر قائد میں محکمہ کے ای ایس سی اپنی جتنی بہانے بازیوںاور ہٹ دھرمی کا مظاہر ہ کرکے شہر قائد کواندھیروں کا شہر بنانا لے اگر ایم کیو ایم نے اِسے ایساکرنے سے منع نہ کیاتو پھر محکمہ کے ای ایس سی میرے شہر قائد کراچی سے عنقریب اِس سے روشنیوں کے شہر کہلانے کا اعزاز بھی چھین لے گا۔
اِس لئے کہ اب ایسا محسوس ہونے لگاہے جبکہ گورنرہاوس میں طویل مذاکرات کے بعد کے ای ایس سی انتظامیہ اور سی بی اے لیبر یونین کے درمیان ایک جامع معاہدہ کسی ملازم کو جبری ریٹائر نہیں کیاجائے گا،سرپلس ملازمین کو اہلیت کے مطابق دیگر شعبوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا،وی ایس ایس اسکیم جاری رہے گی اور وغیرہ وغیرہ باہمی راضامندی اور خوش اسلوبی سے جب طے پا جانے اورکے ای ایس سی انتظامیہ اور لیبر یونین کے دستخط ہو جانے کے بعد کے ای ایس سی نے سارے شہر میں معمول کا آپریشن شروع کردیا ہے تو پھر محکمہ کے ای ایس سی کو شہر قائد کراچی سے تین ماہ سے بھی زائد عرصے سے جاری رہنے والی اِس ذلت آمیز بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی فی الفور بندکردیناچاہئے جِسے اب بھی محکمہ کے ای ایس سی اور لیبر یونین کے کارندے کبھی فرنس آئل تو کبھی گیس کی کمی کا بہانہ بناکرہنسی خوشی جاری رکھے ہوئے ہیں اور دونوں ہی مختلف حیلے بہانوں سے شہر قائد کو اندھیروں میں ڈبوکر اپنے اپنے مالکان کو اب تک اربوں کی بچت کرکے دے چکے ہیں اور اِس طرح دوسری جانب شہرکراچی کی کئی ہزار چھوٹی بڑی صنعتوں کو بھی بندکراچکے ہیں۔
جس سے یہاں بے روزگاری کی شرح میں جہاں اضافہ ہواہے تو وہیں جرائم کا تناسب بھی دوگناہوگیاہے اِس صورت حال میں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اب بھی اگر اِس منظر اور پس منظر میں شہر قائد سے تعلق رکھنے والی بڑی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے محکمہ کے ای ایس سی اور لیبر یونین کی عیاریوں اور مکاریوں کا نوٹس نہ لیاتو پھر کیا یہ سمجھ لیا جائے کہ شہر قائد کی رونقوں کو تباہ برباد کرنے کا ٹھیکہ محکمہ کے ای ایس سی کو دے دیاگیاہے جس پر یہ اِس طرح کام کرکے اپنے عزائم کی تکمیل چاہ رہی ہے۔
اِس لئے ضروری ہے کہ شہرکراچی کی روشینوں کو دوبالا رکھنے کے لئے فوری طور پر کے ای ایس سی کی انتظامیہ اور لیبر یونین کی جاری مکاریوں کو لگام دی جائے اور اِن کا قبلہ درست کرنے کے لئے حکومت اور شہر قائد کی تمام چھوٹی بڑی مذہبی اور سیاسی تنظیموں کو بھی ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر اپناااپنا ایک مثبت اور تعمیری کردار اداکرناچاہئے اِس لئے کہ کے ای ایس سی انتظامیہ شہر کراچی سے زیادہ کمانے کے چکر میں دیدہ اور دانستہ طور پر بجلی کی سپلائی میں تعطل پیداکررہی ہے جس سے شہر اندھیرے میں ڈوب رہا ہے۔
محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
pakistan record بجلی پاکستان
security alert
Previous Post لاہور : وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب سمیت پانچ شخصیات کی جان کو خطرہ
Next Post ہلمند : سڑک کنارے بم دھماکے میں اٹھارہ شہری ہلاک
afghan blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close