Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 11, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکمرانوں کا کارنامہ..؟

January 9, 2012 0 1 min read
rupees
rupees
rupees

اِس میں کوئی شک نہیں کہ آج اِس موجودہ صدی میں قرض ایک ایسی لعنت بن گیا ہے کہ اِس لت میں پڑے اشخاص اور اِس میں لپٹی قومیں تباہ ہوگئیں ہیں جس نے بھی قرض کو اپنا حق جاناوہ کبھی بھی پنپ نہیں سکاہے اِسی لئے توازل سے دانا یہی کہتے آئے ہیں کہ قرض ایک ایساقفس ہے جس میں داخل ہوناآسان اور سُکھ پانے جتناہے مگر اِس سے باہر نکلنا اِتناہی مشکل ہے جیسے کسی کانٹے دار درخت میں پھنسے اپنے کپڑے نکالنا اور کتنے بدعقل ہیں وہ لوگ اور اُن ممالک کے حکمران و سیاست دان جو ادائیگئی قرض کے متعلق دل فریب ذرائع آمدنی کا تصورباندھ کر اپنے غیرضروری اخراجا ت کم کرنے کے بجائے اپنی عیاشیوں اور اخراجات کے لئے بے دھڑک قرض لیتے ہیں وہ سخت ترین غلطی پرہوتے ہیں اور یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جواِس بات کو سمجھے بغیر ایساکرتے ہیں وہ ایک نہ ایک دن ترنت آکاش سے زمین پر بھی ضرورآگرتے ہیں ۔ بزرجمہر کا ایک قول ہے کہ ”میں نے جنگ کے اوزاروں کو استعمال کیا اور پتھروں کو اٹھاکر ایک جگہہ سے دسری جگہہ لے گیامگر قرض سے زیادہ بوجھل میں نے کسی جیز کو نہیں دیکھا”یعنی قرض کو فرض سمجھ کر اداکرنے والوں کے لئے قرض کا وزن دنیاکی اُن تمام بھاری بھرکم چیزوں سے بھی کہیں زیادہ ہے جو اپنی ساخت اور ہیت کے لحاظ سے وزن رکھتی ہیں اور جو قرض لے کر ادانہ کرنا چاہئے اُس سے زیادہ بغیرت اور بدمعاش اِس دنیامیں کوئی نہیںہے لیور کا کہناہے کہ” قرض اِنسانوں، قوموں اور ملکوں کے لئے بہت بڑی لاچارگی ہے” جس نے قرض پر انحصار کرکے اپنے معاملات چلائے وہ ایک نہ ایک دن پستی میں جاگرتاہے۔اِس سارے پس منظر میں ہمیں یہ کہنے دیجئے کہ جیسے اِن دنوں ہمارے ملک کے حکمرانوں نے دل فریب ذرائع آمدنی کا تصور باندھ اپنے غیرضروری اخراجات کو کم کرنے کے بجائے اپنی عیاشیوں کے خاطر ملکی اور غیرملکی قرضوں کے بوجھ تلے ملک اور قوم کو جکڑ دیاہے ہم سمجھتے ہیں کہ اَب اِس جنجال کا ازالہ کون اور کیسے کر پائے گا …؟کوئی نہیں ہے جو قوم کو اِس سے جھٹکارہ دلوائے یہ وہ مصیبت ہے آج جس کی وجہ سے ہم لاچارگی سے بھی بدتر زندگی گزار رہے ہیں۔  اور ایسے میں ہمارے حکمران ہیں کہ اپنے پرائے سب سے قرض لے کر عیاشیوں میں مگن ہیں اور قوم ہے کہ اپنے بنیادی حقوق گیس ، بجلی، پانی ، خوراک، اچھی صحت، بہتر تعلیم اوراچھے علاج ومعالجہ سمیت اچھی سفری سہولیات سے بھی محروم ہے اور اِس پر حکمرانوں کا یہ دعوی ٰ ہے کہ اُنہوں نے اپنے چار سالہ دور اقتدار میں ملک اور قوم کے لئے اتناکچھ اچھاکردیاہے کہ قوم اِنہیں آئندہ انتخابات میں دوبارہ اقتدار میں لائیں گے جبکہ آج حقیقت یہ ہے کہ ملک اور قوم کی خدمت کادعوی ٰکرنے والے حکمرانوں نے ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام کے ریلیف کے خاطر ایک ڈھلے کا بھی کام نہیں کیاہے یقین نہیں آتاتو  حکمران عوام میں آکرپوچھ لیں کہ عوام اِن کی چار سالہ کاکردگی اور کارناموں سے کتنے خوش  یا ناراض ہیں …اِس پر جب کوئی لکھاری حکمرانوں کو اِس بابت کوئی تجویز دے تو حکمران کہہ اٹھتے ہیں کہ آپ لوگ ایک صحافی کی حیثیت سے ہماری حکومتی کارکردگی کا موازنہ مت کریں بلکہ ہماری سیٹ پر بیٹھ کر دیکھیں کہ ہم نے اپنے ملک اور عوام کے لئے کیا کیا اچھے کارنامے نہیں کردیئے ہیں جرنلسٹ بن کر اگر کوئی ہماری حکومت کی چارسالہ کارکردگی اور کارناموں کا جائزہ لے گا تو وہ سوائے تنقیدیں کرنے کے اور کچھ نہیں کرسکے گا کیوں کہ جرنلسٹ کا تو کام ہی حکومتوں پر تنقیدیں کرناہے ۔ بہرحال اگر ہم اِس بحث میں پڑگئے تو ہم آج کے اپنے موضوع سے بھی بھٹک جائیں گے تو ہم آتے ہیں اور اپنے اصل نقطے کی طرف جو ملکی اور غیرملکی قرضوں سے متعلق ہے اِس حوالے سے اطلاع ہے کہ گزشہ دنوں محمدریاض ملک کے سوال کے تحریری جواب میں وزیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اِس بات کا اعتراف کرتے ہوئے قومی اسمبلی کو کچھ یوں بتایاکہ”پاکستان نے ملکی وغیرملکی قرضوں کی مد میں 109کھرب 84ارب روپے زائد اداکرنے ہیں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر بینکوں سے223ارب روپے اُدھار کے طور پر لئے گئے ہیں وزیر خزابہ نے بتایاکہ پاکستان نے اکتوبر2011کے اختتام تک 62کھرب 32ارب 90کروڑ روپے ملکی قرضوں کی مد میں اداکرنے ہیں اسی طرح 54ارب 90کروڑ ڈالر کا غیر ملکی قرضہ اداکرناہے پاکستان نے مجموعی طور پر 10.98ٹریلین روپے سے زائد کا قرضہ اداکرناہے اور اُنہوں نے قرضوں کی وصولی کے معاملے میں موجودہ حکمرانوں کے کارنامے گنواتے ہوئے بتایا کہ حالیہ برس میں 217ارب 60کروڑ روپے کا ملکی جبکہ 57ارب 45کروڑ روپے کا غیر ملکی قرضہ حاصل کیااِسی طرح کشور زہرہ کے سوال کے تحریری جواب میں وزیرخزانہ کے مطابق جولائی ستمبر2011کے عرصے کے دوران بینکنگ سیکٹر سے119ارب روپے مستعارلئے گئے اِسی طرح مذکورہ عرصہ کے دوران اسٹیٹ بینک سے 104ارب روپے اُدھارکے طور پر حکومت نے اپناسینہ تان کر اور اپنے ہاتھ پھیلاکر لئے ہیں اِس کے علاو ہ وزیرخزانہ نے قومی اسمبلی کو حکومتی قرضوں کے حوالے سے جو بتایاوہ یہ ہے اُنہوں نے کہاکہ موجودہ مالی سال کے بجٹ خسارے کو جی ڈی پی کے 5.9فیصدکے مقابلے میں 4.7فیصدرکھنے کا تخمینہ ہے ۔
جبکہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ سال 2010میں جی ڈی پی پر قرض کے بوجھ کا تناسب 60فیصدتھاحکمرانوں کی ناقص منصوبہ بندی اور حکمت ِ عملی کی وجہ سے نومبر2011ء کے اواخرتک جس کا تناسب صرف55.7فیصدرہاتھا جبکہ اُنہوں نے اُمید ظاہر کرتے ہوئے قومی اسمبلی کو تبایاکہ مالی سال 2012ء کے اختتام تک یہ شرح زیادہ سے زیادہ58فیصدتک ہو جائے گی ۔اور آخر میں اپنی وزارت میں ماہرت رکھنے والے ہمارے وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے شیخ روحیل اصغر کے سوال کے تحریری جواب میں کہاکہ مالیاتی ذمہ داری اور تجدید قرضہ ایکٹ 2005ء کے حکومت کی قرضوں کے حوالے سے حد 60فیصد کی ہے او راُنہوں نے روحیل اصغر کو بھی یہی اُمیددلوائی کہ رواں مالی سال کے اواخر تک جی ڈی پی پر قرض کے بوجھ کا تناسب 58فیصدکرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اِس ساری صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ہم اِس نتیجے پر پہنچ پائے ہیں کہ ہمارے یہ جمہوری حکمران جواپنے ملک کے غریب عوام کے لئے روٹی، کپڑااور مکان کا نعرہ لے کر اقتدار میں آئے تھے اِنہوں نے اپنے چار سالہ دورِ اقتدار میں ملکی اور غیرملکی قرضوں کے بدولت اپنے لئے تو روٹی ، کپڑااور مکان کا بندوبست کرلیامگر اِس سارے عرصے میں اِنہوں نے قوم کو قرضوں میں جکڑکرروٹی کپڑااور مکان سے محروم کردیاہے اَب اِن سے کوئی یہ پوچھے اِنہوں نے اپنے پرائے سب سے جھولیاں پھیلاپھیلاکر خوب قرض لے لیااَب اِس کی ادائیگی کون اور کس طرح کرے گا..؟؟ اور اِسی کے ساتھ ہی آخر میں ہم یہ کہہ کراجازت چاہیں گے کہ کیایہ ہمارے عجب ملک کی عجب کہانی نہیں ہے کہ حکمرانوں کے لئے روٹی ، کپڑااور مکان تو سب کچھ ہے مگر ہمارے غریب ملک کے مفلوک الحال عوام کے لئے یہ سب کچھ کیوں ناپیدکردی گئیں ہیں کیوں ہے کوئی جو ہمارے اِس سوال کا جواب دے سکے….؟؟

محمداعظم عظیم اعظم

azamazimazam@gmail.com

 

Share this:
Tags:
banck government rupees بجٹ قرض
latif khosa
Previous Post گورنر پنجاب نے صوبائی حکومت کے نو بل مسترد کر دیئے
Next Post بھارت میں سردی کی شدید لہر ،140 افراد ہلاک
Indiancold

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close