پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے حکمرانوں کو غریبوں کی پرواہ نہیں۔ عمرکوٹ سمیت ملک کے وسائل کو درست طریقے سے استعمال نہیں کیاجارہاہے۔
عمرکوٹ میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کی توجہ صرف امیر طبقے پر ہے۔

Start typing to search...