کھاریاں (جی پی آئی) ملک میں قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے کراچی ، کوئٹہ میں خون کی ہولی روزانہ کی بنیاد پر کھیلی جا رہی ہے ، مگر حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، بارشوں کے نہ ہونے سے گرمی میں شدت عوام نے یہ سب کچھ عذاب خداوندی قرار دیا ، عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے گناہوں کی سزا 18کروڑ عوام کو دی جا رہی ہے ، حکمران توبہ کر لین ، اور جان بھی چھوڑ دیں تا کہ عوام سے عذاب ختم ہو سکے ، عوامی حلقوں نے کراچی ، کوئٹہ اور ملک کے دیگر حصوں میں قتل عام کی شدید مذمت کی ہے اور گہرے دکھ اور غم کا اظہار بھی کیا ہے ، عوامی حلقوں نے ان حالات کو حکمرانوں کی ناکامی قرار دیدیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
