Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکمران مزے کریں اور غریب عوام بھوکے مریں

January 15, 2012 0 1 min read
parliament
parliament
parliament

خبر یہ ہے کہ اقوام متحدہ، عالمی بینک ، آئی ایم ایف، انٹرنیشنل ٹرانسپوڑٹ ایسویسی ایشن، انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین، ایفریقن ڈیولپمنٹ بینک، یورپین بینک فارری کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ، انٹرامریکن ڈیولپمنٹ بینک، آرگنائزیشن فاراکنامک کارپوریشن اینڈ ڈیولپمنٹ، اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ اور دیگر ملکی و غیرملکی ذرائع سے حاصل شدہ اعداوشمار اور حقائق کو مدِنظر رکھ کر مرتب کی جانے والی ایک رپورٹ میںاِس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان ، بھارت اور اِسی طرح بنگلہ دیش سمیت دنیاکے صرف38ممالک ایسے ہیں جو آج بھی اِس 21ویں صدی میں ترقی کے ابتدائی مرحلے میں ہیںرپور ٹ میں لکھاگیاہے کہ ایران اور سری لنکا سمیت 25ممالک ابتدائی سے درمیانی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔چین، ترکی، لبنان، ملائشیا، اردرن ، تھائی لینڈ سمیت 29ممالک ایسے ہیں جو پہلے ہی درمیانی مرحلے پر موجود ہیں جبکہ بحرین اور عمان سمیت15ممالک درمیانی ترقی کے اولین مرحلے میں داخل ہوکر اِس میں پہلے موجود متحدہ عرب امارات سمیت32ممالک میں شامل ہوچکے جبکہ اِسی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق جہاں اور شعبہ ہائے زندگی کے بارے میں انکشافات کئے گئے ہیں تو وہیں اِس بات کا بھی انکشاف کیاگیاہے کہ دنیاکے ترقی یافتہ ممالک کی ”ملکی سطح پر معاشی ماحول” کے حوالوں سے بنائے گئے 6پیمانوں میں سے حکومتی بجٹ میں توازن کے حوالے  سے پاکستان 91، قومی بچت کی شرح 89،افراط زر137اور حکومتی قرضوں کے حوالے سے پاکستان82ویں نمبر پر ہے اور ”صحت اور پرائمری تعلیم” کے لحاظ سے بنائے گئے  10پیمانوں میں سے شیر خواروں کی شرح اموات123،اوسط عمر 105اورپرائمری کی سطح پر شرح داخلہ کے حوالے سے پاکستان کا دنیا میں شمار 132ویں نمبر پر ہوتاہے یہ وہ محرکات ہیں جنہیں مندرجہ بالا ملکی اور عالمی اداروں نے بڑی چھان بھٹک کے بعد مرتب کیاہے اور ساتھ ہی اِس بات کا بھی انکشاف کردیاہے کہ دنیاکا ایک ایساملک جوایٹمی طاقت بھی ہے اِس کی کارکردگی کسی بھی لحاظ سے تسلی بخش نہیں ہے جبکہ دوسری جانب اِس ملک کی موجودہ قومی اسمبلی کے اراکین نے ملک کی حالتِ زار میں تبدیلیاں لانے کے لئے اپنی چار سالہ کارکردگی کا جیسابھی مظاہر ہ کیاہے یہ بھی آج کسی سے ڈھکاچھپانہیں ہے مگر اتناضرور ہے کہ گزشتہ 4سالوں میں اِن اراکین قومی اسمبلی نے قومی خزانے سے120ارب روپے مراعات کی مد میں اپنی عیاشیوں کے لئے ہاتھ کھول کراور اپنی جھولیاں پھیلا پھیلاکرحاصل کئے ہیں اور یہ بات یہیں ختم نہیں ہوجاتی ہے بلکہ ابھی اطلاعات یہ آرہی ہیں کہ ملک کی موجودہ غیر یقینی سیاسی صُورتِ حال میں مصالحت پسند حکومت ارکان قومی اسمبلی کو مزید مراعات دینے کا ارادہ رکھتی ہے جس کا اعلان ہمارے لاڈلے وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کسی بھی وقت کرسکتے ہیں تاکہ ارکان قومی اسمبلی کا اِن پر اعتماد بحال رہے اور یہ اُن کے اشارے پر وہ تمام کام کریں جو یہ اُن سے کرنے کو کہیں ۔
ایک ایسی حکومت جس نے عوام کے لئے روٹی، کپڑاور مکان کا دلفریب اور اِنتہائی دلکش نعر ہ لگایااور اِسی نعرے کے بدولت عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر خود کو اقتدار کی سیج تک پہنچایاہے اور آج بڑی ڈھٹائی کے ساتھ یہ اقتدار پر قابض رہنے کو اپنا حق سمجھ رہی ہے اور اِس کے کرتادھرتاؤںنے اپنے چار سالہ دورِ اقتدار میں اپنا یہ نعرہ توایک طرف رکھ دیا مگرعوام کو حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ کر صرف اپنے لئے ہی سوچااور اپنی ضرورتوں کا ہی خیال کیاہے اور اِن کی اِسی بے حسی اور لاپرواہی کی وجہ سے عوام آج بھی اپنی بنیادی ضرورتوں بجلی، گیس، پانی ، خوراک، تعلیم، صحت اور سستی سفری سہولت سے بھی یکسر محروم ہیں اورآج قومی اسمبلی میں عوام کی ضرورتوں کو پوراکرنے والے ارکان بے حس بنے بیٹھے ہیں ۔ ہاں البتہ!آج اِنہیں اگر کوئی فکرلاحق ہے تو وہ صرف اپنی ضرورتوں اور مراعات کاحصول ہے جس کا یہ بھرپورفائدہ اٹھانااپنے لئے قانونی حق سمجھتے ہیں جبکہ یہ اپنی اُن ذمہ داریوں کو بھول چکے ہیں جنہیں پوراکرنے کے لئے عوام نے اِنہیں منتخب کرکے قومی اسمبلی کی دہلیز تک پہنچایاتھا اطلاعات یہ ہیں کہ ہماری موجودہ جمہوری حکومت کے قومی اسمبلی کے منتخب ارکان نے گزشتہ چارسالوں میں دھڑلے سے 120ارب روپے سے زائد کی مراعات حاصل کیں جبکہ اتنی ہی رقم قومی اسمبلی اور عملے پربھی خرچ ہوئی ہے اور اِسی کے ساتھ ہی یہ بھی کہاجارہاہے کہ اِنہیں چند مراعات ایسی بھی دی گئیں ہیں جن کی ارکان قومی اسمبلی کو یکسر ضرورت ہی نہیں تھی جس کی تفصیل کچھ یوں یہ ہے کہ اپنے حلقے کی غریب عوام کے ووٹوںکی بھیک سے منتخب ہونے والے قومی اسمبلی کے ایک رُکن نے ایک لاکھ بیس ہزار روپے ماہانہ تنخواہ حاصل کی جبکہ قانون سازی کی صورت میں ماہانہ ایک لاکھ ،دفتر کے ماہانہ اخراجات کی مد میں ایک لاکھ چالیس ہزار، ریلوے میں بیگم وبچوں اور اپنے پی اے کے ہمراہ فرسٹ کلاس ایئرکنڈیشن کے غیر محدودٹکٹس جبکہ سالانہ40ہوائی جہازکے ٹکٹس، ملک کے تمام شہروں میں رہائش کی لامحدود سہولتیں، بجلی کے50ہزاریونٹس مفت بلکل مفت،ٹیلی فون کے چارجزکی مد میں دولاکھ یونٹس مفت ،میڈیکل کی سہولت مفت اور اِ س کے علاوہ کسی بھی وقت اسلام آباد جانے کی صورت میں 48ہزارروپے کی سہولت فراہم کی گئی ہے گاڑی اور پیٹرول کے اخراجات علیحدہ ہیں جن کے اخراجات بھی لاکھوں اور کروڑوں میں ہیںاور اِن سب کے علاوہ موبائل فون چارجز، ملکی اور  غیرملکی فون کالز کی مدمیں کروڑوں روپے کے اخراجات علاوہ ہیں ۔ جی ہاں…!یہ ساری مراعات اُن کے لئے ہیں جنہیں ہم نے اپنے ووٹوں سے منتخب کرکے اپنے مسائل کے حل کے خاطر، ملک اور قوم کی خدمت کے لئے،اور ملک میں قانون سازی کرنے اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے قومی اسمبلی بھیجاہے یہاں ہمیں افسوس کے ساتھ یہ کہناپڑرہاہے کہ ہمارے یہ منتخب نمائندے مجموعی طور پر نہ تو اپنے ملک کے غریب عوام کو مسائل کی دلدل سے ہی نکال سکے اور نہ ہی یہ ملک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے کچھ بہترکرنے میں کامیاب ہوئے سکے ہیںاُلٹا اَب تو اِنہوں نے قومی خزانے سے ملنے والی مراعات سے عیاشیاں کیںاوراپنی جیبیں بھریں اور عوام کے مسائل میں اضافہ کرکے اِن کے گھروں کے چولہے تک ٹھنڈے کردیئے ہیں ایسے میں ہم اِن سے صرف یہ کہناچاہیں گے کہ اللہ کے واسطے بس اَب تو……اتناکردو کہ…..اور آخرمیں ہم ملک کی موجودہ صُورتِ حال کے تناظر میں ملک میں انقلاب لانے کی رٹ لگانے والی جماعتوں خالص طور پر تحریک انصاف پاکستان سمیت اپوزیشن کی جماعتوں بالخصوص پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ملک میں جلدانتخابات کے انعقاد کے لئے کی جانے والی کوششوں ، سازشوں اور تحریکوں کے اعلانات کے بعد اِن سب کی خدمت میں یہ شعر عرض کریں گے .
اچھااجازت لینے سے پہلے ہم یہ کہناچاہئے گے کہ اپنا،اپنے اہلِ خانہ اور اپنے اِس عظیم ملک کا ضرور خیال رکھئے گاجس سے ہم سب کی بقا اور سالمیت ہے یہ وہ ملک کے ہے آج جس نے ہمیں ہماری اوقات سے بڑھ کر دیاہے مگر پھر بھی ہم اِس کی بہتری کے لئے کچھ نہیں سوچ رہے ہیں خاص طور پر حکمران، سیاستدان، اپوزشن رہنمائ، اراکین پارلیمنٹ ،عسکری قیادت اور ہمارے ملک کا وہ افسرشاہی طبقہ جو اپنی منطق سے اپنے مفادات کا خیال رکھے ہوئے ہے اور اِس ملک کو چلارہاہے اور مزے لے رہاہے وہ تو یہ ضرور سوچے کہ اِس نے ملک کے لئے کیاقربانی دی ہے….؟؟ یہاںہم ملک کے غریب عوام سے کچھ نہیں کہیں گے….کیوں کہ یہ بیچارے تو مندرجہ بالااشخاص کے ہاتھوں کھلونابن کررہ گئے ہیں جو اپنی قسمت کا فیصلہ بھی خود نہیں کرپاتے وہ کیاکریں گے اپنے لئے یاکسی اور کے لئے….؟؟اور اَب ہمیں اجازت دیجئے اور اگر کوئی ہماری کسی بات سے خوش ہواہے تب بھی اور اگر کوئی ناراض ہو اہے تو وہ بھی اپنے جذبات اور خیالات سے ہمیں ضرور مطلع کرے ہماراای میل ہیاللہ حافظ ، پاکستان زندہ با، پائندہ باد…..محمداعظم عظیم اعظم

azamazimazam@gmail.com

 

Share this:
Tags:
correption government pakistan parliament آئی ایم ایف پاکستان حکمران
Previous Post ہالی وڈ:گولڈن گلوب ایوارڈ، فنکار دودن پہلے ہی کیلیفورنیا پہنچ گئے
Next Post جیمزبونڈ کی کار شمسی توانائی کیساتھ نئے انداز میں پیش
james bond car

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close