بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت آزاد کشمیر کے حکم پر ڈپٹی کمشنر بھمبر نے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کیمطابق محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کی تحریک اورحکومت آزادکشمیر کے حکم پر ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے ضلع بھر میں 9اور10محرم کو موٹر سائیکل ڈبل سواری پر دفعہ 144نافذ کردی اس سلسلہ میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
