راہوالی :(نمائندہ خصوصی) نوجوان مسلم لیگی رہنما نعیم بٹ نے کہا ہے۔
کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام کے بے موت مارنے کی ایک قابل مزمت سازش ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی خود غرضی اور مفاد پرستی کی وجہ سے ملک کی میشت تباہ ہودکی ہے۔
لوگ غربت ،افلاس بے روزگاری کی دلدل میںپھنس چکے ہیں۔جبکہ حکمران غیر ضرعری اخراجات کم کرنے کی بجائے عوام پر بلا جواز ٹکسوں کے بوجھ ڈال کر ان کے منہ سے ایک وقت کا نوالہ بھی چھین رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خکونت عوام کے مسائل حل کرے نیں جاکام ہوچکی ہے۔ اس نا اہل حکومت سے نجات حاصل کرنے کے لئے عوام کو متحد ہوکر اپنے تحفظ کی جدوجہد کرنا ہوگی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
