لالہ موسیٰ(جی پی آئی) حکومت نے بجٹ میں عوام پر مہنگائی کا ڈرون بم گرا دیا ہے بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے دعوے صرف سعوے ثابت ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی سماجی راہنما شیخ عمران اقبال رزاقی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے مذید کہا کہ عام آدمی کی مہنگائی وجہ سے قوت خرید پہلے ہی ختم ہو چکی ہے اور مذید مہنگائی کی وہ سے عوام کے مسائل میں مذید اضافہ ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ملک کو تمام بحرانوں سے نجات صرف میاں نواز شریف ہی دلا سکتے ہیں کیونکہ پہلےIMFسے نجات دلائی تھی اور اب بھی ملک کو تمام بحرانوں سے نجات دلا کر عوام کو ریلیف دلائیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
