
اسٹیٹ بینک آف پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں ایک سو پچپن ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔
نیلامی میں تین ، چھ اور بارہ ماہ کیٹریثرری بلز فروخت کئے گئے ۔ جن کی شرح منافع میں بالترتیب چار ، دو اور ایک بیسسز پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ نیلامی میں تین ماہ کے اٹھائیس ارب، چھ ماہ کے ایک سو سترہ ارب جبکہ بارہ ماہ کے نو ارب روپے مالیت کیبلز فروخت کئے گئے۔
