بھمبر: حکومت پا کستا ن اور آزاد کشمیر ہندو ستا ن کو آبی جا رحیت سے رو کیں حکومت پا کستا ن وآزادکشمیر کے ایچ خو رشید کے جمو ں وکشمیر کے زند ہ جا وید اور پرا من حل کے لئے کو شش کر یں کیو نکہ اس کے علاوہ جمو ں وکشمیر کا کو ئی حل نہیں جبکہ نظر یہ نظر یہ خو رشید پر سیا سی جما عتیں متفق بھی ہیں ان خیالات کا اظہار چو ہدر ی کلیم لفتح نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ لبر یشن لیگ کے قائد کی بر سی پر جس طر ح حکو مت وقت نے خو رشید ملت کے اقدا ما ت اور ان کی خد ما ت کو سرا ہا ضرو رت اس امر کی ہے کہ نظر یہ خو رشید پر عمل کیا جا ئے اور جمو ں وکشمیر کے مسلے کو پر امن طور پر حل کیا جا ئے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
