Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومت کا تاریخی اقدام بجلی چوروں کو سزا کا منصوبہ

October 14, 2011 0 1 min read
pepco
pepco
pepco

اِس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ ادوار میں ہمارے جتنے بھی حکمران اپنی ناقص اور فرسودہ منصوبہ بندیوں کی گٹھریوں کا بوجھ اٹھائے ہم پرجب تک مسلط رہے انہوں نے ملک میں بجلی و توانائی کے شعبے کو استحکام بخشنے کے لئے ایک رتی کا بھی کام نہیں کیا ہم سمجھتے ہیں کہ اگرکسی نے بھی اِس جانب ذرابھی توجہ دی ہوتی تو ہمیں یقین ہے کہ ہمارا ملک اِس طرح بجلی اورتوانا ئی کے شعبے میں بجلی جیسی اِس بنیادی ضرورت جس پر ملکوں کی ترقی اور خوشحالی کا دارومدار ہوتا ہے یہ اِس کے بحران سے قطعا ایسا دوچار نہ ہوتا جیسا کہ یہ آج ہو گیا ہے۔ اگرچہ ایک جانب یہ حقیقت قابل افسوس ہے تو دوسری طرف کسی حد تک حوصلہ افزابھی کہی جاسکتی ہے کہ اپنی مدت کے اختتام کے جانب بڑھتی ہوئی موجودہ عوامی اور جمہوری حکومت کے صدر ِمحترم عزت مآب جناب آصف علی زرداری نے ملک میں بجلی کے بڑھتے ہوئے بحران اور اِس سے سیاسی، معاشی،اقتصادی اور اخلاقی طور پر پیداہونے والی سنگین ہوتی صورت ِحال پر اپنی حقِ حکمرانی کے ساڑھے تین سال گزار دینے کے بعد ملک سے بجلی کے بحران کے خاتمے کے لئے انتہائی سنجیدگی سے اقدامات کرنے کے لئے اپنی نوعیت کاایک اہم ترین اجلاس بلایا جو گزشتہ دنوں صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدرات ایوان ِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے بھی شرکت کی یہاں ہم اپنے قارئین کو یہ بتاتے چلیں کہ اِس اجلاس کی سب سے زیادہ جو خاص بات رہی وہ یہ تھی کہ اِس میں پچھلے کئی سالوں سے ملک میں پیداہونے والے بجلی کے بحران اور اِس سے ملکی معیشت ، سیاست اور عوام پر پڑنے والی منفی اثرات سمیت اِن سے پیداہونے والے دیگر ایسے عوامل جن کی وجہ سے حکومت اور عوا م میں دوریاں جنم لے رہی ہیں اِن کابھی جائزہ لیاگیااور بجلی کی سپلائی کو بہتر بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جانے کو حتمی شکل دینے کے لئے بھی صاف ستھرے افراد پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا پروگرام بھی مرتب کیاگیااور اِس کے ساتھ ہی ملک کو درپیش معاشی صورت حال سمیت امن وامان اور اتحادی جماعتوں کے ساتھ تعلقات اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتِ حال کا بھی بغور جائزہ لیاگیا اور کئی ایسے اقدامات کرنے کے بھی منصوبے بنائے گئے کہ جس کے فوری طورپر عملدرآمد سے ملک میں معاشی وسیاسی طور پر استحکام پیدا ہو جائے گا۔ جبکہ اِس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک میں بجلی کے بحران کے باعث اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ہونے والے پرتشدت احتجاجوں اور ہڑتالوں کے نتیجے میں نجی و سرکاری املاک کو پہنچنے والے نقصانات پر اپنے غم و غصے کا اظہارکیااور بجلی کے بحران کو جواز بناکر اپنی سیاست چمکانے والی حزب اختلاف کی جماعتوں کے علاوہ ان عناصر کو بھی جو حکومت مخالف ہیں اِنہیںسختی سے متنبہ کرتے ہوئے کہاکہ بجلی کے بحران پر کسی کو طاقت کی سیاست نہیں کرنے دیں گے ،اور ملک میں آئے ہوئے بجلی کے بحران کو جواز بنا کرکسی کو ہمارے اِس جمہوری نظام کو پٹری سے اتارنے کی غیرجمہوری کوشش کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے انہوں نے ملک کی جمہوری قوتوں کو مخاطب کرکے کہاکہ وہ جمہوری قوتیںجو ملک کو بجلی اور توانائی کے بحرانوں سمیت دیگر دوسرے مسائل سے نجات دلانے کے لئے کوشاں رہتی ہیںاگر یہ متحد ہوجائیں توہم ملک میں توانائی کے مسائل پر مستقل بنیادوں پر قابو اور بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔اور اِس کے ساتھ ہی اجلاس میں وفاقی وزیر پانی وبجلی نے ملک سے بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے کئے گئے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ اِن کے اب تک کئے گئے اقدامات سے ملک میں بجلی کا بحران ختم کرنے اور بلاتعطل برقی رو کی سپلائی جاری رکھنے کے لئے حکومت نے پی ایس او کوواجبات کی ادائیگی کرتے ہوئے10ارب روپے کی رقم فوری طور پر جاری کردی جس کے بعد کراچی کے علاوہ ملک بھرمیں بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ طویل اور قلیل ہونے والی بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی ہے اور اِس سے ملک میں سیاسی، معاشی و اقتصادی اور اخلاقی حوالوں سے بھی بہتری آرہی ہے جس سے حکومت کو سکھ کا سانس نصیب ہوا ہے۔
ابھی حکومت اپنے کئے گئے اِن اقدامات سے مطمئن تھی اور دوسر ی جانب عوام بھی اِس خوش فہمی میں مبتلا حکومتی اقدامات کی تعریفیں کرتے نہیں تھکے تھے کہ حکومت نے پی ایس او کو واجبات کی فوری ادائیگی کرکے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے عوام کے ایک درینہ مسلہ سے چھٹکارہ دلانے میں بڑااہم کرادار اداکیاہے جس سے ملک میں لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی ہے کہ پچھلے ہی دنوں حکومتی اقدامات پر خوشی سے بھنگڑاڈالتے عوام پر یہ خبرا یٹم بم بن کر گر گئی جس کے مطابق ملک بھر میں لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے کیوں کہ پیپکو کی جانب سے پی ایس او کو دی جانے والی دس ارب روپے کی رقم جو صرف اتنے ہی دن کے لئے تھی جتنے دن ملک میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی ہے ختم ہوگئی ہے اور اب ایک مرتبہ پھر حسبِ عادت تیل کی فراہمی متاثر ہونے سے ملک میں پہلے سے زیاد شدد کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع ہونے کا قوی امکان ہے اِس بات کا خدشتہ ظاہر کرتے ہوئے پاکستان اسٹیٹ آئل کے ترجمان نے بتایاکہ پی ایس او کا سرکلرڈیٹ 143ارب روپے ہوچکاہے جبکہ پی ایس اوکے ذمہ مقامی اور بین الاقوامی آئل کمپنیوں کو 155ارب روپے کی فوری ادائیگی بھی کرنی باقی ہے ترجمان نے کہاکہ حبکو،پیپکواور وپڈا بھی پی ایس او کے 120ارب روپے کے نادہندہ ہیںاور ایسے میں حکومت یہ سمجھتی ہے کہ یہ دس ارب روپے دے کر ملک سے ہمیشہ کے لئے بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرالے گی تو یہ اِس کی خوش فہمی ہے۔اِس کے بعد عوام کو مایوسی ہوئی ہے اور عوام یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ کیا یہی کسی جمہوری اور عوامی حکومت کا کارنامہ ہوتاہے کہ وہ عوام کے بنیادی مسائل کو طویل مدت کے لئے حل کرنے کے بجائے انتہائی قلیل وقت کے لئے اپنے سیاسی مخالفین ک ٹھنڈاکرنے کے لئے کسی مسئلے کوحل کرنے کے اقدامات کرکے اپنی نااہلی اور ناکامی کا ازالہ کرتی پھرے تو یہ اِس کی بھول ہے۔اِس کے علاوہ عوام پریہ خبر بھی پہاڑبن کرگری ہے کہ جس کے مطابق وفاقی سیکریٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہبجلی پر سبسڈی مکمل طور پر ختم کردی گئی ہے کیوںکہ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے پاور سیکٹرز کو345ارب روپے کی پہلے ہی سبسڈی دی جاچکی ہے جبکہ بجلی کے صارفین نے 130ارب روپے واجبات اداکرنے ہیںاور فروری میں آئی ایم ایف کواسٹینڈبائی پروگرام کی 1.2ارب ڈالر اور آئندہ سال 3.5ارب ڈالرزکی ادائیگیاںبھی کرنی ہیں۔
بہرحال !ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانے اور توانائی سیکٹرز میں بہتری لانے والے مندرجہ بالا اِس قسم کے حکومتی حربے اور ایسی تمام باتیں اور حکومتی اقداامات اپنی جگہہ ضرور بجلی کے بحران کو کم کرنے اور اِسے ختم کرنے سمیت اِس میں کچھ بہتری لانے کے لئے آٹے میں نمک کے برابر کارآمد ہوںگے مگردر حقیقت اِس کے کہ ایسے اقداامات جنکا سارابوجھ براہ راست عوام کے کاندھوں پر پڑے اِنہیں عوامی حلقے مسترد کرتے ہیں اور حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت اپنے کسی ایسے ظالمانہ اور بے رحمانہ اقدام سے عوام کو محفوظ رکھے جس سے عوام پر مہنگائی کا مزیدبوجھ پڑے اور وہ جیتے جی زندہ درگور ہوجائے جیسے حکومت نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان کیاہے جسے بجلی کے گھریلوصارفین اپنے لئے حکومت کا ایک ایساظلم قرار دے رہے ہیں جس کا ازالہ نہیں کیاجاسکتاہے۔باوجود اِس کے کہ حکومت موجودہ توانائی سیکٹرزمیں سرمایہ کاری کرے اور اِس میں پیداواری صلاحیت بڑھانے کے اقدامات کرے تو ملک میں بجلی کا بحران ختم ہوسکتاہے ورنہ وفاق کے زیرانتظام چلنے والے اداروں میں ہفتے میں دودن چھٹی کرنے جیسے اقدام یا منصوبے سے ملک میں بجلی کا بحران فوری طورپر ختم تو ہوسکتاہے مگر اِس کا مستقبل حل ہفتے میں دوچھٹیاں ہرگزنہیں ہوسکتی ہیں جب تک حکومت ملک کے اندر بجلی پیداکرنے والے اپنے اور نجی اداروں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے اور بیرونی ممالک کواپنے یہاں اِس شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کے بہتر مواقع مہیاکرے تواِس سے ممکن ہے کہ ملک سے بجلی اور توانائی کا موجودہ سنگین ہوتابحران ختم ہوسکے۔اور ویسے بھی موجود ہ حکومت نے ملک سے بجلی کے بحران کو ختم کرنے یااِس کو قابو پانے کے لئے اپنے ساڑھے تین سالہ دور میں وفاق کے زیر اثر اداروں میں دوچھٹیاں کرنے اور اِنہیں کچھ عرصہ بعد ختم کرنے اوربھاری کرائے پر بیرون ملک سے رینٹل پاور پلانٹ منگوانے(جوبغیراستعمال میں آئے کھڑاہے)جیسے نظرآنے والے اقدامات کے سواکیاہی کیاہے جواب اِس نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے اور بجلی نہ ہونے پر بھی اِس کے ٹیرف میں اندھادھند اضافہ کرنے والی پالیسی کو اپنا نصب العین بنارکھاہے اوراب اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ملک میں بجلی کے بحران پر قابوپانے کے لئے حکومت کی جانب سے ہر قسم کے حربوں کے استعمال کے باوجود بھی ملک میں بجلی کا بحران دن بدن بڑھتاہی جارہاہے اور حکومتی کارکردگی صفر ہوتی جارہی ہے مگر حکومت ہے کہ وہ بجلی کے شعبے میں عملی طور پر ایسے اقدامات کرنے سے قاصر نظر آرہی ہے جن کے فوری طورپر کرنے سے ملک میں بجلی کا موجودہ بحران ختم نہیں تو کم ازکم اِسے قابومیں ضرورکیاجاسکے گا جس کے لئے لازمی ہے کہ حکومت حقیقی معنوں میں بجلی کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے اِس شعبے میں زیادہ سے زیادہ نہ صرف خود سرمایہ کاری کرے بلکہ عالمی برادری کو بھی اپنے یہاں اِس شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کرے۔ جبکہ دوسری جانب ملکی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں سے ہمیںیہ بھی معلوم ہواہے کہ وفاقی وزارت پانی و بجلی نے بجلی چوروں کو قید وجرمانے کی سخت ترین سزائیں دینے کا بھی اپنااصولی فیصلہ کرلیاہے جو ملکی تاریخ میں یہ عوامی اور جمہوری حکومت پہلی بار بجلی چوروں کو جیل میں ڈالنے جارہی ہے جس کے لئے اِس نے چاروں صوبائی حکومتوں کو ترنت مراسلے بھی بھجوادیئے ہیں اِس سے متعلق ہماراخیال یہ ہے کہ اگر اِس پر صیحح معنوں میں تمام صوبائی حکومتوں نے باہمی رضامندی سے کام کرناشروع کردیاتو یہ اِس حکومت کا ایک عظیم اور قابلِ تعریف کارنامہ ہوگا جس سے یقینا بجلی چوروں کا منہ کالااور حکومت کا بو ل بالا ہوگا یہاںہم یہ سمجھتے ہیں کہ اب چاروں صوبائی حکومتوں کو وفاقی حکومت کے اِس اقدام پر ہر حالت میں لبیک کہناہوگا اور اپنی اپنی تجاویز 18اکتوبر سے قبل وفاقی وزارت پانی و بجلی کو ضرور روانہ کردینی چاہئے ۔یہاں ہم اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ ہم وفاقی وزارت پانی بجلی کے اِس مراسلے کی حمایت کس لئے کررہے ہیں تو عرض یہ ہے اِس نے ملک کی چاروں صوبائی حکومت کو جو مراسلہ ارسال کیاہے اِس میں یہ کہاگیاہے کہ یہ فوری طور پر اپنی تجاویز دیں کہ بجلی چوری کرنے والے گھریلو صارفین، تجارتی صارفین ، زرعی صارفین اور صنعتی صارفین کو کتنے کتنے سال قیدکی سزائیںدی جائیںاوراِن کو جوبھاری جرمانے ہونے چاہئیں اور اِن کی حدکتنی ہونی چاہئے اِس حوالے سے سندھ، خیبرپختونخواہ ، بلوچستان اور پنجاب وغیرہ سے جیسے ہی تجاوزیر وفاقی وزارت پانی بجلی کو موصول ہوئیں تو فورا سے بیش تر وفاقی حکومت حتمی سفارشات تیارکرے گی اورمشترکہ مفادات کی کونسل سے وفاقی وزارت بجلی چوروں کو قیدوجرمانے کی سزاوں کی سمری منظوری کے لئے پیش کرے گی ایک اجلاس منعقد کیاجائے گاجس کی صدارت وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کریں گے اور جس میںچاروں صوبوں کے وزرائے اعلی متعلقہ وفاقی وزرابھی شرکت کریں گے یوں مشترکہ مفادات کونسل کی حتمی منظوری کے بعد بجلی چوری میں ملوث گھریلو، تجارتی، زرعی اور صنعتی صارفین کے لئے سزاوں پر عملدرآمدکا آرڈیننس یا بل فوری طور پر نافذ کر دیا جائے گا اور اِس سے متعلق خبر یہ ہے کہ وفاقی وزارت پانی بجلی کے ترجمان نے یہ بھی بتایاہے کہ اِس آرڈیننس یا بل میںیہ بھی درج ہوگاکہ ایسے گھریلو صارفین جن کے بجلی کے میٹرسست ہوںگے اور وہ اِس طرح کی بجلی چوری کیس میں پکڑے جائیں گے تو اِن کو چھ ماہ کی قیداورپانچ لاکھ روپے جرمانہ ہوگااوراِسی طرح تجارتی اور صنعتی صارفین کو صوبوں کی منظوری سے 5سے 14سال تک قید اور ایک کروڑ روپے تک کے جرمانے کی سزاصوبوںکے اتفاق رائے سے دی جاسکے گی اور اِس کے علاوہ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ حکومت ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے کوئی نیاپروجیکٹ شروع کرنے کے بجائے فوری طورپر آئین کے آرٹیکل 157کے تحت وفاقی حکومت الیکٹرسٹی ایکٹ میں ضروری ترامیم بھی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اِن ترامیم کا مسودہ بھی فوری طور صوبوں کو بھجوادیاگیاہے جس سے متعلق کہاجارہاہے کہ صوبے عنقریب اپنی سفارشات بھجوائیں گے اِس کے بعد کی جانے والی ترامیم کی روشنی میںصوبوں کو بجلی کے دوسرے معاملات بھی تقویض کردیئے جائیں گے ۔اِس موقع پر ہم یہ ضرور کہیں گے کہ یہ صحیح ہے کہ ملک میں گھریلو، تجارتی، زرعی اور صنعتی صارفین اپنے اپنے ظاہر وباطن طریقوںسے بجلی چوری جیسے فعل شنیع کواپناحق سمجھتے ہیں جس کی وجہ یہ لوگ یہ بتاتے ہیں کہ حکومت ایک طرف تو کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کرتی ہے تو دوسری طرف بجلی نہ ہونے کے باوجود بھی ہرماہ بجلی کابل بھی گزشتہ مہینے سے بڑھ کرآتاہے اِس پر بجلی چوری کا عمل نہ کیاجائے تو پھر کیا کریں۔
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ حکومت بجلی کی چوری میں ملوث عناصر کو کڑی سے کڑی سزا ضرور دے مگر اِس سے قبل یہ اپنی کارکردگی کو بھی بہتربنائے اور اس کے ساتھ ہی ہر سطح کے صارفین بجلی کو کم قیمت کے ساتھ بجلی بھی بلاتعطل مہیاکرے جس سے صارفین بجلی کو ذہنی اور جسمانی اذیت نہ برداشت کرنی پڑے اوراِس طرح جب حکومت اپنے اِس مقصد میں کامیاب ہوجائے تو پھر بے شک بجلی کی چوری میں ملوث افراد کو اپنی تقویض کردہ سزائیں بھی ضرور دے اِس موقع پر ہم ایک بار پھر یہی کہیں گے کہ مگر اِس سے قبل وفاقی اور صوبائی حکومتیں یہ بات ذہن میں ضرور رکھیں کہ آج بجلی چوری کا مسئلہ اِ س حکومتی ضد پر زیادہ زورپکڑ چکاہے کہ حکومت بجلی صارفین کو بجلی بھی نہیں دیتی اور اِس کے ٹیرف میں بھی محض اِس بناپر اضافہ کرتی ہے کہ اِس طرح بجلی کے شعبے میں بہتری آئے گی جو اب تک تو نہیں آسکی ہے تو آئندہ حکومت بجلی چوروں کو سزادے کر بھی کیابہتری لاسکے گی .؟اِس پر ہم پھر یہی کہیں گے کہ حکومت کو بجلی چوروں کو سزاکامنصوبہ درست ہے مگر پہلے بجلی دے۔ خواہ حکومت پیپکو کا ادارہ ختم کرے یا نہ کرے مگر ضروری ہے کہ حکومت ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے نئے یونٹ لگائے۔ تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
Electricity gilani goverment pakistan Pepco بجلی چور حکومت سزا
Motasam gaddafi
Previous Post عبوری کونسل کا قذافی کے بیٹے معتصم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
Next Post عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی
shah mehmood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close