گجرات خان دلاور خان(جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت خان دلاور خان کے سسر کی وفات پر چوہدری عمر گجر تعزیت کیلئے موضع حسن پٹھان گئے ، اور خان دلاور خان کے سسر کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اس موقعہ پر چوہدری محمد شعیب گجر ، چوہدری خالد وڑائچ و دیگر بھی موجود تھے ، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
