گجرات: ممتاز سماجی شخصیت و عالمی نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی بیرون ملک کے دورہ پر روانہ ہو گئے ، لاہور ائیر پورٹ پر انہیں ممتاز شخصیات نے الوداع کیا ، صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ، عامر جاوید چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، چوہدری قدیر پڈا و دیگر نے ان کی رہائشگاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
