گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت جنرل سیکرٹری سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات خاور بشیر بٹ گولڑوی بیرون ملک کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، انہوں نے اٹلی ، جرمنی ، ناروے و دیگر ممالک میں مختلف مذہبی تقریبات میں شرکت اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
