Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خبرنامہ 2

September 29, 2012September 29, 2012 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

اس رپورٹ میں مقامی افراد کے ساتھ تفصیلی انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان حملوں نے مقامی لوگوں کے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔متاثرہ علاقوں میں لوگ خوف کی وجہ سے جنازوں میں بھی شریک ہونے سے گریز کرتے ہیں ۔اسی حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈرون حملوں کے خوف سے بچوں کو سکولوں میں نہیں بھیجا جاتا یا پھر ہلاکتون کی وجہ سے کم ہوجانے والی آمدنی میں اضافے کے لئے بچوں کو سکولوں کی بجائے محنت مزدوری پر لگا دیا جاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق پرواز کرتے ڈرون طیاروں کی آواز مقامی آبادیوں کے لیے خوف کی علامت بن چکی ہے اور شہری شدید دباؤکاشکار ہیں ۔اس کے علاوہ ڈرون حملوں میں املاک کی تباہی کی وجہ سے شہریوں کو معاشی مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں جو عام شہریوں ہلاک ہوتے ہیں ان کی تعداد کا ندازہ لگانا مشکل ہے کیونکہ آزاد ذرائع اور محققین کو ،پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب جانے کی اجازت نہیں دی جاتی ۔رپورٹ میں ایسے ہی ایک حملے کی مثال مارچ دو ہزار گیارہ میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ہونے والی کارروائی کی تفصیل کی شکل میں پیش کی گئی ہے ۔جس میں قبائلی رہنمائوں کے علاوہ مقامی تاجروں سمیت چالیس سے زیادہ افراد اس وقت ہلاک ہوگئے تھے جب ایک ایسی گاڑی کا نشانہ بنایا گیا جس میں مبینہ طور پر چار شدت پسند سوار تھے ۔(یہ رپورٹ واشنگٹن سے پاکستان پوسٹ نے شائع کی ہے ) یاد رہے کہ پاکستان میں ڈرون حملوں پر پاکستانی حکومت کئی بار امریکہ سے احتجاج کرچکی ہے ،جب کہ ملک کی مختلف سیاسی ،مذہبی اور انسانی حقوق جماعتوں نے بھی ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں

پاکستان امریکہ سے یہ مطالبہ کرچکا ہے کہ ڈرون حملوں کا متقل حل تلاش کیا جانا چاہئے لیکن امریکہ کا موقف رہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ڈرون حملے ایک موثر ہتھیا ر ثابت ہورہے ہیں اور ان ڈرون حملوں کا قانونی اور اخلاقی جواز موجود ہے ۔ہفت روزہ جنگ کینڈا نے بھی ایک تحقیقاتی رپورٹ شائع کی ہے جس میں لکھا ہے کہ ڈرون اٹیک غیر نتیجہ اور نقصان دہ ہیں ،امریکی حکام کو کون سمجھائے ؟اخبار لکھتا ہے ۔امریکی ڈرون حملوں سے معصوم افراد اور امدادی کارکن ہلاک ،قبائلی علاقوں کے لوگ ڈرون حملوں سے مستقل خوفزدہ اور بچے تعلیم سے محروم ہورہے ہیں۔امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں غیر ریاستی مسلح گرو پس کو منظم ہونے کا موقع ملا ہے ،حملے میں ہائی لیول ٹارگٹ صرف 2فیصد ہوئے ۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق شمال مغربی پاکستان میں 24 گھنٹے ڈرون حملوں سے عام لوگ خوفزدہ رہتے ہیں ،یہ انتہائی نقصان دہ اور غیر نتیجہ خیز ہے۔

Drones
Drones

پاکستانی حکومت کس احتجاج اور مذمت میری تو سمجھ سے بار ہے ۔ایک طرف احتجاج اور دوسری طرف حملوں کی اجازت دے رکھی حکمرانوں نے جی ہاں قارئین امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارہ سی آئی اے فیکس کے ذریعے مہینے میں ایک بار پاکستانی انٹیلی جنس حکام کو ڈرون حملوں کے لیے منتخب مقامات سے آگاہ کرتا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اطلاح کے بعد پاکستان منتخب علاقوں میں فضائی حدود کو کلیئر کرنے کاکام بھی کرتا ہے ۔امریکی حکام کے مطابق یہ طریقہ اس لئے اپنایا گیا ہے کیونکہ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے ۔جریدے کے مطابق وائٹ ہائوس اور سی آئی اے نے اس رپورٹ کے حوالے سے تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معلومات خفیہ ہیں ۔جریدے کے مطابق ایک سابق پاکستانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یقین ہے کہ سی آئی اے کی جانب سے بھیجے جانے والے فیکس کا واحد مقصد قانونی جواز حاصل کرنا ہے ”جواز کوئی بھی ہو اتنا تو ماننا پڑے گا کہ ڈرون حملوں کی پاکستان کو پیشگی اطلاح دی جاتی ہے ۔

حالات و واقعات کا با غور جائزہ لینے کے بعد میرے ذہن میںکچھ سوالات پید اہوتے ہیں کہ اگرپاکستان کے اندر ڈرون حملوں سمیت کسی بھی قسم کے اپریشن کی ضرورت ہے تو پھر حکمران عوام سے چوری کس بات کی کرتے ہیں ؟اس سارے معاملے کو عوام کے سامنے کھول کر کیوں نہیں رکھتے ؟کیا کوئی بھی جنگ اکیلے حکمران جیت سکتے ہیں ؟قائین محترم کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ۔جو بھی ہو میرا دل و دماغ تسلیم نہیں کرتا کہ یہ جنگ امن قائم کرنے کے لڑی جارہی ہے ۔آخر میں بات کرت ہیں اس سسٹم کی جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے نصب کررکھا ہے۔یہ ایسا سسٹم ہے قیامت تک فیل نہیں ہونے والا،صدیاں گزرگئیں انسان جنگلوں سے شہروں تک اور شہروں سے چاند ستاروں تک رسائی حاصل کرچکا ہے۔ ہر چیز وقت کے ساتھ پرانی اور ناکاراہوتی چلیں گئیں لیکن یہ سسٹم جوں کا توں کام کررہا ہے اور کرتا رہے گا۔

خالق کائنات نے انسان کے اندر جوآٹومیٹیک سسٹم نصب کیا وہ کس طرح ہمیں برائی سے روکتا ہے ۔یہ بات ہم جانتے ہیں کہ انسان جس کام کو برا سمجھتا ہے اسے ہمیشہ چھپ کر کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔میرے نزدیک یہی اس سوال کا جواب ہے کہ جب انسان اپنے چاروں طرف کسی دوسرے انسان کو نہیں پاتا تب اس میں برائی کرنے کا حوصلہ پیدا ہوجاتا ہے ۔مطلب کہ اگرکسی انسان کو سامنے دیکھ کر ہم برائی کرنے سے رک جاتے ہیں تو پھر ہمیں برائی کرتے وقت یہ سوچ لینا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے اور ہم پر نظر رکھے ہوئے ہے ۔ہمارے اندر جب بھی برائی کی تمنا جاگے ہمیں اپنے ارد گرد دیکھ لینا چاہئے کہ خالق کائنات کی پیدا کردہ کوئی بھی چیز موجود ہے تو یقینا وہاں خالق خود موجود ہے ۔

بے شک اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے صرف ہمارے سمجھنے کی دیر ہے۔اگر ہم برائی کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر جگہ دیکھ رہا ہے تو ہم برائی و گناہ کرنے سے بچ سکتے ہیں ۔میرے پاس اس موضوع پر تبصرہ کرنے کے لئے الفاظ بہت کم ہیں ۔فقط اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ انسان بننے کے لیے لازم ہے کہ احکام الٰہی پر عمل کیا جائے اور اگر ہم انسان بن جائے تو پھر ہر طرف خیر ہی خیر ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں انسان بننے کی توفیق و طاقت عطا فرماکر دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما!(آمین)
تحریر : امتیاز علی شاکر

Share this:
Tags:
america drone news pakistan امریکہ پاکستان ڈرون
JK Rowling
Previous Post ہیری پورٹر سیریز کی مصنفہ جے کے رولنگ کی نئی کتاب
Next Post جماعت اسلامی نے بھی اختر مینگل کے 6 نکات کی حمایت کر دی
Laiquat Baloch

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close