Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خدائی ڈرون بمقابلہ سپرپاور

November 3, 2012 0 1 min read
Sandy Hurricane
Sandy Hurricane
Sandy Hurricane

امریکہ میں ایک طرف سینڈی طوفان کی قیامت خیزیاں اور تباہ کاریاں جاری ہیں تو دوسری طرف صدارتی الیکشن کی رنگ رلیاں بھی عروج پر ہیں۔ ایک طرف صدارتی امیدواروں کے مابین ہونے والے مباحثوں کے تناظر میں جیت کی پیشین گوئیوں کا لنڈا بازار سجا ہوا ہے تو دوسری طرف سینڈی کے11/9 نے نیویارک تک اپنے راستے میں حائل ہر ورلڈ ٹریڈ سنٹر کو چکنا چور کردیا ۔ صدر اوبامہ نے نیویارک کو افت زدہ شہرکادرجہ دے دیا۔voa کے مطابق سینڈی سپراسٹارم نے سینڈی سے لیکر بالٹی مور و نیویارک تک13 ریاستوں میں68 لاکھ امریکیوں کوبے خانماں و بے سائباں کردیا۔

کروڑوں امریکی زندگی کی بنیادی الائشوں پانی بجلی اشیائے خوردنی سے محروم ہوگئے۔بی بی سی نے رپورٹ دی ہے کہ نیویارک شہر میں زیر زمین6 ریلوے اسٹیشن پانی میں تنکوں کی طرح بہہ گئے۔ نیویارک کےmayor نے سینڈی کو21 ویںصدی کا ہولناک طوفان کا نام دیا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے سینڈی کی وحشت نے امریکہ کا108 سالہ پرانا ریلوے انفرا اسٹرکچر تہس نہس کرڈالا۔بالٹی مور فلاڈلفیا ،نارتھ کیرولینا ،مشرقی ٹینسی، ورجینا نیوجرسی میں کہیں ڈیم ٹوٹ گئے اور کہیں تھرمل پاورز خش و خاک کی طرح بہہ گئے۔ ہزاروں عمارتیں کھیت کھلیان سرکاری املاک کا نام و نشان تک مٹ گیا۔ وائس اف امریکہ کے ہنگامی ریسکیو سروے بعنوان >سینڈی اور سیاست< میںامریکی ترجمان کرسچن ملٹر کا تبصرہ کچھ یوں درج ہے کہ امریکی الیکشن میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے مگر سینڈی نے دونوں اوبامہ اور رامنی کی انتخابی مہم کو درہم برہم کردیا ۔

دونوں حریف جہاں اپنی ساری توجہ سینڈی کی المناکیوں پر مرکوز کئے ہوئے ہیں تو وہاں دونوں انتخابی جلسوں میں بھی جوش و خروش سے شرکت کررہے ہیں۔نیویارک ٹائمز لکھتا ہے کہ سیاست کبھی نہیں رکتی۔گو اوبامہ اور مٹ رامنی طوفان زدہ امریکیوں کی بحالی کا ماتم کرکے انکی ہمدردریاں سمیٹنے کی مہم شروع کردی مگر دوسری طرف الیکٹرانک میڈیا میں انکی انتخابی پبلسٹی جاہ و جلال کے ساتھ جاری ہے۔ وال سٹریٹ جنرل نے >تبدیلی کی لہر< کے عنوان سے لیڈنگ خبر شائع کی ہے کہ مٹ رامنی نے اجکل تبدیلی کی لہر کو بڑی شد و مد سے بلند کررکھاہے۔ ڈکوٹا میں رامنی نے جلسے سے خطاب میں واضح کیا کہ تبدیلی کی جس لہر کی بات وہ کرتے ہیں اسکے نقیب وہی خود یعنی مٹ رامنی ہیں۔اوبامہ کے حریف رامنی اپنے اپکو خود ساختہ نجات دہندہ سمجھنے کی خوش فہمی میں مبتلا ہیں اوروہ بیانگ دہل دعوی کررہے ہیں کہ وہ مقہور و بے روزگار امریکی عوام کو واشنگٹن کے غموںسے نجات دلائیں گے۔امریکہ میں صدارتی امیدواروں کے مابین مباحثات جیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

اوبامہ اور مٹ رامنی چند روز قبل تیسرے مکالمے کی خاطر ایک دوسرے کے مدمقابل تھے۔ باراک اوبامہ حریف کے مقابلے میں زیادہ پراعتماد نظر ارہے تھے۔اوبامہ روزاول سے پہلی صدارتی ٹرم میں اندرون و بیرون جن پالیسیوں پر کاربند رہے ہیں وہ ان پر ڈٹے ہوئے ہیں جبکہ مٹ رومنی بدلتے بکھرتے عوامی موڈ کے تناظر میں ادھر ادھر چھلانگیں لگاتے رہے ۔اوبامہ رومنی کے موقف میں تواتر کے ساتھ کی جانیوالی ہیرا پھیریوں اور تبدیلی کو بار بار ہدف تنقید بناتے رہے۔ اوبامہ نے ہر بات کا مددلل انداز میں جواب دیا۔ تیسرے راونڈ میں مٹ رومنی جارہانہ انداز میں بحث و تمحیص کرتے رہے مگر مٹ رومنی مجموعی طور پر اوبامہ کی پالیسیوں سے متفق نظر ائے وہ الفاظ اور حروف کے استعمال میں ڈنڈی تو مارتے رہے تاہم وہ کئی معاملات پر اوبامہ کی ہاں میں ہاں ملاتے رہے۔ مباحثے کے اکھاڑے کے ریفری ماڈریٹر شیفر تھے جنہوں نے ابتدا ہی میں موضوعات کی فہرست پہلوانوں اور دنیا بھر کے سامعین و حاظرین کو پڑھ کرسناتے رہے۔ شیفر کے موضوعات کی فہرست میں پاکستان سے متعلق ایک موضوع war in pakistan and afghnistan کا نام سنتے ہی پاکستانی دم بخودرہ گئے۔

Mitt Romney Obama
Mitt Romney Obama

حیرت تو یہ بھی تھی کہ پاکستان یا مسلم کش پالیسیوں کے تناظرمیں دونوں اوبامہ اور مٹ رومنی یکسانیت کے علمبردار نظر ائے۔ریپبلکن اور ڈیموکریٹ نے ڈرون حملوں کی وحشت و سفاکیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔ پینٹاگون ملٹری ایسٹیبلشمنٹ صہیونی تھنک ٹینکس کی تیار کردہ عسکری و خارجہ پالیسیوں پر سرعام تبصروں یا تبدیلی کے دعووں پراوبامہ بش ریگن ایسے معروف صدارتی امیدواروں کے پر جلنا شروع کردیتے ہیں۔ اوبامہ اور مٹ رومنی ایران کے جوہری تنازعے پر اسرائیل کی خوشنودی کے لئے گپیں ہانکتے رہے۔ مٹ رومنی اسرائیل کے ایران کے خلاف جارحانہ عزائم کے موئید ہیں۔ رومنی نے اوبامہ پر تنقید کی صدر کی ڈھیل کیوجہ سے ایران ایٹم بم بنانے سے چار سال پیچھے ہے۔ دونوں نے عہد کیا کہ ایران کو کسی صورت میں ایٹم بم بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور تہران کے جوہری پروگرام کے خلاف فوجی قوت کا استعمال ہوگا۔

بی بی سی نے خبر دی ہے کہ پاکستان کے حوالے سے صدارتی الیکشن کی خاطر تشکیل کردہ پالیسیوں اور خارجی میدان میں پاکستان سے باندھی جانیوالی توقعات و شرائط مرتب کرنے والے مصور چاہے امریکی ہوں یا صہیونی ریپبلکن نظریات کے طرف دار ہوں یا ڈیموکریٹ کوئی مسلمان ہو یا انڈین نے اوبامہ اور رومنی کو صلاح دی ہوگی کہ امریکہ کے لئے پاکستان انے والے دنوں میں سونے کی مرغی اور اہم ترین کردارکا حامل ہوگا اسی تھیوری کی روشنی میںپاکستان کونظرانداز کرنادرست نہیں۔ رومنی نے پاکستان پر لب کشائی کی کہ اگر پاکستان ناکام ہواتو کابل میں امریکہ کے لئے خطرات و خدشات سامنے ائیں گے جو ناکامی پر متنجع ہونگے اس پر مستزاد یہ کہ پاک افغان خطے میںناٹو کے لئے خطرات بڑھ جائیں گے۔ رومنی نے اعادہ کیا کہ وہ پاکستان کو صیح سمت میں لے جانے کی مساعی جلیلہ کریں گے۔

اوبامہ نے فرنٹ لائنر اتحادی پاکستان کو یوںنوازا کہ پاکستان کوایک ایسے وقت پر اکیلا نہیں چھوڑاجا سکتا کیونکہ اسکے پاس100 سے زیادہ جوہری بم ہیں۔اوبامہ نے isi کے خلاف شعلے نکالے کہ پاکستان میں صرف isi کی چلتی ہے۔ شگاگو ٹائمز نے اپنی اشاعت میں پیشین گوئی کی ہے کہ اوبامہ مباحثوں کا مقابلہ جیت چکے ہیں اور چھ نومبر کے الیکشن میں وہ دوبارہ صدر بن سکتے ہیں۔ تاہم سینڈی طوفان کی لرزہ خیز بربادیوں کے بعد امریکیوں کی سوچ و افکار میں کیسے تضادات ابھر سکتے ہیں ان پر تبصرہ لاحاصل بحث ہوگی۔ صدارتی الیکشن کی دوڑ میں سینڈی کے کروڑوں زخم خوردہ امریکیوں کی حمایت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا اسکا فیصلہ تو بعد میں ہوگا؟ صدارتی ہما دوسری بار اوبامہ کے سر پر سجے گا یا مٹ رومنی وائٹ ہاؤس کے نئے مہاراج ہونگے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا؟ تاہم پاکستان کوَ> چاہے اوبامہ امریکہ کے صدر منتخب ہوں یا رومنی< اپنی عسکری صنعتی سیاسی سماجی اور مالیاتی جنگ خود لڑنی ہوگی ۔کہاوت ہے کہ بچھو مندر میں پیدا ہو یا مسجد میں وہ کاٹنے سے بازنہیں رہتا۔

Sandy Storm
Sandy Storm

امریکہ میں تباہی مچانے والہ سینڈی طوفان خدائی ڈرون میزائل ہے ۔ دنیا کی سپر پاور رب العالمین کی ہلکی سے جنبش پر برفانی ڈرون کا ہلکا سا جھٹکا برداشت نہ کر سکی۔ سینڈی ڈرون فطرت یذداں کی وارننگ ہے۔امریکہ کو ملت اسلامیہ اورامت مسلمہ پر جنگیں تھوپنے پاکستان پر پے درپے ڈرون میزائلوں کی یلغار کی فوری بندش کابل بغداد سے قابض افواج کی واپسی اورشام ایران پر متوقع حملوں کی شرپسندی سے تائب ہونے کے فوری اقدامات کرنے ہونگے ورنہ خدائی ڈرون کا دوسرا جھٹکا امریکہ کو صفحہ ہستی سے مٹادیگا۔

تحریر: رؤف عامر پپا

Share this:
Tags:
america Sandy Storm امریکہ بمقابلہ سینڈی طوفان
SECP
Previous Post کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ
Next Post شریف اکیڈمی جرمنی کا منٹو کے صد سالہ جشن ولادت پر ”سعادت حسن منٹوایوارڈ ”دینے کا اعلان
Haji Shareef Ahmad Academy Germany

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close