Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خراسان اور غزوہ ہند

April 27, 2012 0 1 min read
Najeem Shah
Najeem Shah
Najeem Shah

صدیوں پہلے احادیث مبارکہ میں خراسان اور غزوہ ہند کے بارے پیش گوئیاں کی گئی ہیں۔ افغانستان کی سرزمین کو قدیم زمانے میں خراسان کہا جاتا تھا۔ اس میں پہلے وہ تمام علاقہ شامل تھا جو اب افغانستان ہے جبکہ یہ ملک مشرق میں بدخشاں تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اور خوارزم تھے۔ نیشاپور، مرو، ہرات اور بلخ اس کے دارالحکومت رہے ہیں۔ قدیم زمانہ کے خراسان کا جو حصہ ایران میں شامل ہے وہ اب بھی اپنے اصل نام کے ساتھ موجود ہے لیکن اسے تین صوبوں جنوبی خراسان، شمالی خراسان اور رضاوی خراسان میں تقسیم کر دیا گیا ہے جبکہ مالاکنڈ ڈویژن سمیت شمالی پاکستان کے مختلف حصے بھی خراسان کا حصہ رہے ہیں۔ اس وقت پوری دُنیا میں خراسان نام کے کسی ملک کا وجود نہیں ملتا لیکن صدیوں پہلے یہ ملک افغانستان، ایران، پاکستان اور وسط ایشیائی ریاستوں تک پھیلا ہوا تھا۔ یہ تمام وہ علاقہ ہے جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ امام مہدی علیہ السلام کی مدد کے لیئے یہاں سے کالے جھنڈے لے کر مسلمان فوجیں چلیں گی اور اُن کا راستہ کوئی نہیں روک سکے گا یہاں تک کہ وہ کالے جھنڈے ایلیاء (بیت المقدس) میں نصب کئے جائینگے جبکہ ایک اور حدیث کے مطابق غزوہ ہند کا آغاز بھی خراسان سے ہی ہو گا۔

موجودہ حالات کو سمجھنا ہے تو خراسان اور غزوہ ہند کی احادیث مبارکہ کو سامنے رکھ کر فیصلہ کیا جائے تو بہت سی باتیں خود ہی کھل کر سامنے آ جائیں گی۔ یہی وہ خطہ ہے جہاں آج اسلام دشمن شیطانی طاقتیں پاکستان، افغانستان اور ایران کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ ان ممالک کے خلاف کارروائی کے لیئے جو پوری دنیا کے غیر مسلم ممالک کا اتحاد و اشتراک ہو گیا ہے اُس کی وجہ بھی شاید یہی ہے کہ یہاں سے انہیں اسلام کی حیاتِ نو کا اندیشہ ہے کیوں کہ خراسان میں بڑی اہم ہستیوں کا جنم ہوا جن کو عام لوگ عرب سمجھتے ہیں۔ مثلاً امام ابوحنیفہ کے قریبی اجداد کا تعلق خراسان سے تھا۔ اسی طرح اسلامی اور مغربی دنیا میں اپنے وقت کے سب سے بڑے طبیب اور حکیم بو علی سینا کا تعلق بلخ سے تھا۔ مولانا رومی کی پیدائش اور تعلیم بھی بلخ ہی میں ہوئی تھی۔ مشہور فلسفی ابوالحسن الفارابی کاتعلق افغانستان کے صوبہ فاریاب سے تھا۔ پندرہویں صدی کے مشہور فارسی صوفی شاعر نور الدین عبدالرحمن جامی کا تعلق افغانستان کے صوبہ غور سے تھا۔ 86ء ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل قتیبہ بن مسلم نے خراسان کو اسلامی حکومت میں شامل کیا، بعد کی اسلامی تاریخ میں اسکو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں ابو مسلم خراسانی نے یہیں سے بنواُمیہ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔

ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد (مرحوم) فرماتے ہیں کہ خراسان سے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی مدد کے لیئے جو لشکر روانہ ہو گا وہ پاکستان اور افغانستان کا کمبائن لشکر ہوگا جبکہ پاکستان کا اس میں بنیادی کردار ہو گا۔ یہ روایت بھی عام ہے کہ خراسان کا لشکر ہوگا تو سفید پوشوں پر مشتمل لیکن جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہوگا البتہ غزوہ ہند کے بارے میں یہ معلوم نہیں کہ وہ امام مہدی علیہ السلام کے ظہور سے پہلے ہوگی یا بعد میں لیکن بعض مبصرین کا خیال ہے کہ صلیبی جنگ کی صورت میں کفر اور اسلام کا آخری اور فیصلہ کن معرکہ اسی خطے میں شروع ہو چکا ہے اور اگلے ہی لمحے یہ صلیبی جنگ اپنے طبعی انجام کو پہنچنے کیلئے ارضِ مقدس میں اپنے آخری رائونڈ میں داخل ہونے والی ہے۔ کالے جھنڈوں کی لہراہٹ ارضِ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر براجمان صیہونی قبضہ کاروں کا خون خشک کر رہی ہے جس کی ایک جھلک طالبان کے ہاتھوں چالیس ممالک کی اتحادی فوج کی شکست سے بخوبی لگائی جا سکتی ہے۔ یہ وہی پٹھان یا طالبان ہیں جن کے بارے میں اسرائیل کی ایک تحقیقی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کا تعلق بنی اسرائیل کے دس گمشدہ قبائل سے ہے۔ اس طرح پاکستان اور افغانستان کی نصف آبادی یہودی قبیلے کے بچھڑے بہن بھائیوں پر مشتمل ہے۔ افغانستان کے آخری بادشاہ ظاہر شاہ مرحوم برملا یہ اقرار کرتے رہے کہ ان کا تعلق اسرائیل کے پنجامن قبیلے سے ہے۔

اسرائیل کے دس گمشدہ قبائل کے موضوع پر ڈبل ڈاکٹریٹ کرنے والے ملیح آبادی پٹھان نواز ڈاکٹر نوارس آفریدی کی تحقیق بھی یہ ثابت کرتی ہے کہ پشتون اور طالبان کا تعلق بنی اسرائیل سے ہے اور یہ لوگ جب اسرائیل سے بھاگے تو بیشتر نے خراسان میں پناہ حاصل کی۔ خراسان پر ابتداء میں عربوں کی حکمرانی رہی اور بعد میں محمود غزنوی نے ان سے اقتدار چھینا ۔ یہ لوگ چونکہ عرب ممالک سے آ کر یہاں آباد ہوئے اس وجہ سے پٹھانوں اور عربوں کے کئی اوصاف بھی ملتے جلتے ہیں۔ عرب قوم مہمان نواز، بہادر اور اہل قلم ہونے کیساتھ ساتھ دوسری قوموں سے اتنی مرعوب نہیں ہوتی تھی۔ ان چند اوصاف کے علاوہ مجھے کوئی اور اوصاف ان میں زمانہ جاہلیت میں نظر نہیں آتے۔ حیرت کی بات ہے کہ یہی چند اوصاف افغان یا پٹھان قوم میں بھی اسی شدت کے ساتھ پائے جاتے ہیں جبکہ یہ لوگ یہودیوں کی طرح مذہبی رحجانات بھی رکھتے ہیں۔ افغان جنگ و جدل کرنیوالے لوگ ہیں چونکہ انکی نشوونما سخت کوشی، جفاکشی اور مہم پسندی پر ہوئی۔ وہ کسی غیر کی حکومت آسانی سے قبول نہیں کرتے جبکہ مزاج بھی باغیانہ رکھتے ہیں۔ دنیا کہتی ہے کہ افغان سو سال پیچھے پتھر کے زمانے میں جی رہے ہیں جبکہ وہ کہتے ہیں تم سو سال کی بات کرتے ہو ہم چودہ سو سال پیچھے ہیں۔ افغانوں نے یہ ثابت کر دیا کہ جب ایمان لڑنے کے لیئے نکلتا ہے تو ماضی کا قیصر و کسریٰ ہو یا آج کا بش، اوباما یا ٹونی بلیئر سب ڈھیر ہو جاتے ہیں۔

یہ بات طے شدہ ہے کہ اس وقت یہودیوں کی پہنچ دنیا کے تمام بڑے اداروں معیشت، سیاست، تجارت اور میڈیا تک ہے۔ امریکا اور یورپ میں یہودی اس طرح پنجے گاڑھ چکے ہیں کہ وہاں کی حکومتیں بھی انکے ہاتھوں کھلونا بنی ہوئی ہیں۔ امریکا نے روئے ارض پر جہاں بھی فساد فسق و فجور برپا کیا وہ اسرائیلی مفادات سے ہی منسلک ہے۔یہی وجہ ہے کہ آج بھی صرف افغان اور عرب ہی امریکا اور اتحادیوں کو ٹھکانے لگا رہے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی حکمت ہر چیز پر غالب ہے اور بے شک اس بات کا علم صرف اُسی کے پاس ہے کہ آئندہ کیا صورتحال پیش آنے والی ہے لیکن خراسان اور غزوہ ہند کے بارے احادیث مبارکہ کے تناظر میں دیکھا جائے تو پاکستان اور ایران کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے میں بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ضرور کوئی حکمت پوشیدہ نظر آتی ہے جبکہ پاکستان کی ایٹمی قوت بھی اُسی ذات کی عنایت کردہ ہے ورنہ شیطانی اتحاد براہ راست کارروائی کرکے اسے نیست و نابود کر دیتا کیونکہ اسوقت اسرائیل صرف پاکستان اور ایران سے ہی خطرہ محسوس کرتا ہے۔دشمن نے اپنے جاسوسی نیٹ ورک کے ذریعے کلمہ طیبہ کے نام پر قائم پاکستان کو توڑنے کیلئے جتنا پیسہ پھینکا، جتنی دہشت گردی کرائی، جتنے بم دھماکے اور خودکش حملے کرائے اگر اتنی دہشت گردی کسی اور ملک میں ہوتی تو وہ کب کا ٹوٹ چکا ہوتا لیکن یہ ملک پھر بھی قائم و دائم ہے اور انشاء اللہ رہے گا۔ آپ گوانتاناموبے سے رہا ہونے والے مسلمان قیدیوں کی رائے جاننے کی کوشش کریں تو بہت سی حقیقتوں کا علم ہوگا کہ وہاں اب بھی زیادہ تر افغانی، عرب اور پاکستانی ہی قید ہیں۔ یہودیوں کے لیئے بہتر یہی ہے کہ وہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ سے اپنا غاصبانہ قبضہ ختم کر دیں ورنہ بنی اسرائیل کے یہی بچھڑے قبائل نہ صرف بیت المقدس میں پڑائو ڈالیں گے بلکہ دجال کے پیروکاروں کا کچومر بھی نکال دینگے کیونکہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی حفاظت تمام مسلمان اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں۔

تحریر: نجیم شاہ

 

Share this:
Tags:
afghanistan iran Najeem Shah pakistan World افغانستان پاکستان
Siachen
Previous Post گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن جاری، سانحے کو 21 روز گزر گئے
Next Post سزا یافتہ وزیراعظم کو عہدہ سے ہٹانے کیلئے تمام قانونی طریقے استعمال کرینگے۔ رانا
Rana Sanaullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close