Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواب دیکھئے ! پابندی نہیں ہے

January 22, 2013 0 1 min read
Najeem Shah
Pak India
Pak India

کہتے ہیں کہ خواب دیکھنے پر پابندی نہیں، کوئی جتنی مرضی چاہے خواب دیکھ سکتا ہے۔ بیدار آنکھوں کے خواب زیادہ معنی خیز ہوتے ہیں ، جبکہ نیند میں تو صرف خواب ہی دیکھے جاتے ہیں البتہ ایسے خواب بعض اوقات حقیقت کا روپ ضرور دھار لیتے ہیں۔ مجھے بذریعہ ای میل کسی نامعلوم مصنف کی ایک تحریر موصول ہوئی جس میں ایک صدی بعد کے پاکستان کا خواب دیکھا گیا ہے۔ گو کہ سٹوری کافی پرانی ہے اور دراصل یہ مستقبل کے ہندوستان پر تخلیق کی گئی تھی مگر اسے انتہائی مہارت سے پاکستان کے ساتھ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ تحریر پڑھنے کے بعد پہلے تو مجھے ایسے لگا کہ یہ کسی دیوانے کا خواب ہے لیکن پھر خیال آیا کہ جب کوئی قوم اس مقام پر پہنچتی ہے تو ہر فرد کا اس میں انفرادی حصہ ہوتا ہے۔

اگر ہر پاکستانی چوبیس گھنٹوں میں چند لمحے بھی اپنے ملک کیلئے قربان کر دے تو اس خواب کو حقیقت میں بدلا جا سکتا ہے۔ بہرحال اس تحریر کا خالق جو بھی ہے وہ ضرور ہی کوئی محب وطن پاکستانی ہے اور جس کسی نے بھی اس تحریر کو ایک دوسرے کو بھیجا ہو گا اُسے پاکستان سے ضرور ہی محبت ہو گی کہ محبت کبھی مایوس نہیں ہوتی اور اسے ہر آن معجزوں کا انتظار رہتا ہے۔ اس تحریر میں سوائے ایک آدھ جگہ پاکستان کا مستقبل منشیات کے کاروبار سے جوڑنے جیسے شرمناک فعل کے باقی گفتگو بہت ہی مزیدار کی گئی ہے۔ تصور کرنے سے ایسا پاکستان کتنا حسین معلوم ہوتا ہے۔ کیا معلوم ہم سے بعد میں آنے والے واقعی اس ملک کو ایسا اچھا بنا ڈالیں لیکن آپ یہ دیکھئے کہ لکھنے والے کے خیالات کی پرواز اپنے ملک کے بارے میں کتنی بلند ہے۔ میں نے اس تحریر کے ساتھ تھوڑا بہت انصاف یہ کیا ہے کہ اس کے ہجے اور اِملا درست کرکے اسے صحافتی زبان میں ڈھالنے کی کوشش کی۔۔۔

امریکا میں آئی بی ایم کے دو ذہین افراد کے درمیان چیٹ پر گفتگو ہو رہی ہے۔
جوزف: ہیلو مارک! کل تم آفس نہیں آئے۔ خیریت تو تھی؟ مارک: ہاں یار! میں ویزہ لینے پاکستانی ایمبیسی گیا ہوا تھا۔ جوزف: اچھا واقعی؟ پھر کیا ہوا۔۔۔ میں نے تو سُنا ہے آج کل اُنہوں نے بہت سختیاں کر دی ہیں۔ مارک: ہاں۔۔۔ لیکن میں نے پھر بھی کسی نہ کسی طرح لے ہی لیا۔ جوزف: بہت اچھے یار۔۔۔ مبارک ہو! یہ بتائو کہ ویزہ پراسیس میں کتنا وقت لگا ، مارک : بس کچھ مت پوچھو یار۔۔۔ تقریباً مہینہ بھر لگ گیا۔ پہلی بار جب میں پاکستانی ایمبیسی گیا تھا تو صبح ساڑھے چار بجے وہاں پہنچا۔ پھر بھی مجھ سے پہلے دس لوگ قطار بنا کر لائن میں کھڑے تھے اور ہاں مجھ سے کچھ آگے بل گیٹ بھی اپنا پاسپورٹ اور بینک سٹیٹمنٹ ہاتھ میں لئے لائن میں کھڑا تھا۔

Bill Gates
Bill Gates

جوزف : اچھا۔۔۔ بل گیٹ کو ویزہ مل گیا ، مارک: نہیں! انہوں نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ بل گیٹ پاکستان جانے کے بعد وہاں غائب ہو جائے گا اور امریکا واپس نہیں آئے گا۔ جوزف: یار! پاکستانی ایمبیسی کو ایسا نہیں کرنا چاہئے۔ اسلام آباد میں ہماری امریکن ایمبیسی تو پاکستانیوں کو ایک گھنٹے میں ویزہ دے دیتی ہے۔ پھر یہ کیوں ایسا کرتے ہیں ، مارک : ارے یار۔۔۔ تمہیں تو پتہ ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا کی سپر پاور ہے۔ اس کا ویزہ لینا گویا مریخ کا ویزہ لینے کے برابر ہے اور پھر قصور ہمارا امریکیوں کا بھی ہے۔ ہم بھی وہاں وزٹ ویزہ پر جا کر واپس نہیں آتے نا۔

جوزف: اچھا یہ بتاؤ۔۔۔ تمہیں ویزہ کیسے مل گیا ، مارک : میں نے وہاں کی مشہور فرم ”پھالیہ شوگر ملز لمیٹڈ” سے بزنس وزٹ کا انویٹیشن منگوایا تھا۔ بس اسی بنیاد پر کام بن گیا۔ جوزف: ایک بار پھر مبارک ہو۔۔ ۔ اچھا یہ بتائو اب پاکستان کب جا رہے ہو؟ مارک: جیسے ہی ٹکٹ ملا۔ دراصل میں نے دنیا کی مشہور ترین اور اعلیٰ کلاس کی ایئر لائن میں ٹکٹ کے لئے درخواست دی ہے۔ میرا بچپن سے خواب تھا کہ کسی دن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن PIAمیں سفر کر سکوں۔ اگر ٹکٹ مل گیا تو میرا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا۔ جوزف: پاکستان میں کتنا عرصہ رہو گے ، مارک : کتنا عرصہ۔۔۔ کیا مطلب؟ مجھے کسی پاگل کُتے نے کاٹا ہے جو پاکستان چھوڑ کر واپس امریکا آنے کا سوچوں گا۔ حقیقت یہ ہے کہ میں نے انٹرنیٹ پر چیٹ کے ذریعے پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے مضافات میں ایک صحت افزاء مقام ”کامونکی” کی ایک کرسچن لڑکی سے دوستی کرلی ہے۔ میں اس سے شادی کرکے گرین پاسپورٹ کے لئے اپلائی کر دوں گا اور وہیں سیٹ ہو جاؤں گا۔

جوزف: یار تم بہت خوش قسمت ہو ۔ لیکن تمہارے ماں باپ کا کیا ہوگا؟ مارک: پاکستانی گرین پاسپورٹ مل جانے کے بعد میں ماں باپ کو بھی وہیں بلا لوں گا۔ جوزف: کس شہر میں رہنا پسند کرو گے؟ مارک: کامونکی والی لڑکی نے مجھے کہا ہے کہ پنجاب سٹیٹ صحت و صفائی کے اعلیٰ معیار کی وجہ سے ویسے تو دنیا میں پہلے نمبر پر ہے لیکن ہم کراچی سیٹل ہوں گے۔ وہاں آپرچیونٹیز بہت ہیں۔ پتہ ہے نا؟ کراچی اس وقت دنیا میں ٹریڈ اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے اول نمبر کا شہر ہے اور وہاں کا چھ سو ساٹھ منزلہ حبیب بنک پلازہ دیکھنا بھی میری زندگی کی بہت بڑی خواہش ہے۔ سنا ہے اس کی اوپر کی دو سو منزلیں بادلوں میں ڈھکی رہتی ہیں۔

جوزف: اچھا یہ بتائو اپنے ساتھ کتنے ڈالرز لے کر جائو گے؟ مارک: ڈالرز؟ وہاں کون پوچھتا ہے۔ تمہیں پتہ ہے ایک پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج کل دو سو دس ڈالرز بنتے ہیں۔ یعنی میری اگر وہاں دس ہزار پاکستانی روپے بھی تنخواہ ہوئی تو امریکا میں چند مہینوں میں لکھ پتی بن جاؤں گا۔ جوزف: میں نے سُنا ہے پاکستان کا لائف سٹینڈرڈ بہت اعلیٰ ہے۔ مارک: ہاں ! ایسے ہی ہے۔ وہاں پر بی ایم ڈبلیو لگژری کار پچیس ہزار پاکستانی روپے میں جبکہ مرسٹڈیز بتیس ہزار میں مل جاتی ہے۔ لیکن میں تو سوزوکی ، چنگ چی یا رکشہ لوں گا۔ خالصتاً پاکستانی میڈ آٹوز ہے۔ کچھ مہنگی ہیں لیکن بہت اعلیٰ کلاس کی ہیں البتہ کراچی میں فلیٹ بہت مہنگے ہیں اور کوئی بھی بلڈنگ سو فلور سے کم تو ہے ہی نہیں۔ انسان ہر وقت خود کو فضائوں میں اُڑتا محسوس کرتا ہے۔
جوزف: اچھا یہ بتائو کہ وہاں کام کیا کرو گے۔

Information Technology
Information Technology

مارک: میں نے معلومات کی ہیں۔ وہاں پر آئی ٹی میں بہت سکوپ ہے۔ لیکن تم جانتے ہو کہ وہ ہمارے ملک کے تعلیمی معیار کو اپنے برابر نہیں سمجھتے، اس لئے مجھے شروع میں وہاں کسی کسان کے ”گدھے” وغیرہ نہلانے پڑیں گے یا پھر ہو سکتا ہے کسی مشہور پارک کے دروازے پر ”جوتے پالش” کا کھوکھا ہی کھول لوں۔ کچھ نہ ہوا تو ٹیکسی چلانے کا لائسنس لے لوں گا۔ امریکا سے تو پھر بھی کئی گنا بہتر کما لوں گا۔ اور ہاں اگر میں وہاں کا گرین پاسپورٹ ہولڈر بن گیا تو پھر ساری زندگی حکومت مجھے بیروزگاری الائونس اور میڈیکل سہولیات مفت میں فراہم کرے گی اور گرین پاسپورٹ کی بناء پر مجھے دنیا کے 80فیصد ممالک میں بغیر ویزے کے وزٹ کرنے کی سہولت مل جائے گی۔
جوزف: بہت خوب۔۔۔ یہ بتائو تمہیں ان کی زبان کیسے آئے گی؟ مارک: اوہ بھائی! میں پچھلے دس سال سے اردو لینگوئج سیکھ رہا ہوں۔ کالج میں آپشنل سبجیکٹ بھی اردو ہی لیا تھا اور ہاں میں نے TOUFLبھی اے گریڈ میں پاس کیا ہے۔

جوزف: یہ TOUFLکیا ہے؟ مارک: Test of Urdu as a Foreign Languageجوزف: تم بہت خوش قسمت ہو یار۔ کاش میں تمہاری جگہ ہوتا۔سنا ہے وہاں پر ٹرین سسٹم بہت اچھا ہے۔ مارک: ہاں! کراچی سے لاہور اور وہاں سے پشاور اور کوئٹہ کے لئے دنیا کی تیز ترین اور آرام دہ ترین ٹرین ”تیزگام” چلتی ہے۔ اس میں سفر کا بھی اپنا ہی مزہ ہے ۔ اور لاہور میں ہی دنیا کا مشہور فلم سٹوڈیو ”لالی ووڈ ”بھی ہے۔ جہاں پر میں دنیا کے عظیم اداکاروں سلطان راہی، شفقت چیمہ اور ریما کے مجسمے دیکھوں گا۔ سُنا ہے آج کل اُن کے بچے بھی فلم انڈسٹری میں ہیں۔ اسی طرح راولپنڈی میں دنیا کی سب سے بڑی اور گہری جھیل ”راول ڈیم” بھی ہے۔ اس میں بوٹنگ کرنا بھی مجھے ہمیشہ سے ہی خواب لگتا ہے لیکن اب یہ خواب بھی حقیقت بن جائے گا۔ جوزف: سُنا ہے ہمارا صدر اگلے مہینہ امداد لینے پاکستان بھی جائے گا۔

Drugs
Drugs

مارک: ہاں! ایسا ہی ہے ۔۔۔ اور قرضے بھی ری شیڈول کروانے ہیں۔ پچھلے دنوں پاکستان
کے محکمہ نسواریات کا وزیر وہائٹ ہائوس آیا تھا تو دس لاکھ روپے کی امداد تو صرف یہاں چلنے والے ایک منشیات کے ادارے کو دے گیا تھا تاکہ ہماری نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ منشیات باآسانی مہیا ہو سکے۔ جوزف: اچھا مذاق چھوڑو ۔۔۔ یہ بتائو تمہیں یاد ہے ہمارا پرائمری سکول کا کلاس فیلو ”پیٹر”۔۔۔ وہ بھی تو پاکستان میں کہیں سیٹ ہے۔
مارک: ہاں وہ کوئٹہ کے قریب ایک وادی ”پوستان” میں سیٹ ہے۔ سُنا ہے کھیتوں سے پوست اکٹھی کرنے کا کام کرتا ہے۔ ایک ہی سیزن میں اتنا کما لیتا ہے کہ باقی چھ ماہ بیٹھ کر کھاتا رہتا ہے۔ عیش ہے اس کی تو۔

جوزف: یار میں بھی پاکستانی ویزہ کے لئے اپلائی کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کچھ انسٹرکشن تو دو؟ مارک: پاکستانی ایمبیسی میں ہمیشہ شلوار قمیض پہن کر جانا۔ وہ لوگ اپنے قومی لباس کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور کوشش کرنا کہ ویزہ کی درخواست انگریزی کی بجائے اردو میں پُر کرنا۔ اس سے بھی اچھا تاثر ملے گا۔اس کے علاوہ ایمبیسی میں داخل ہوتے ہی ”السلام علیکم۔ جناب کیا حال ہے؟” کہنا مت بھولنا۔ اس سے پتہ چلے گا کہ آپ کتنے مہذب ہو۔ جوزف: تھینک یو یار مارک: تھینک یو نہیں شکریہ۔ اب میں پاکستانی ویزہ ہولڈر ہوں۔ مجھے شکریہ کہنے میں فخر ہے۔ خدا حافظ

تحریر : نجیم شاہ

Najeem Shah
Najeem Shah
Share this:
Tags:
ban business dream drugs flight India pakistan پابندی پاکستان پرواز خواب کاروبار منشیات ہندوستان
Chaudhry Nisar
Previous Post جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا، چودھری نثار
Next Post ہریانہ : سابق وزیر اعلی کو بیٹے سمیت کرپشن پر 10 سال قید
Om Prakash Chautala

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close