
چھی خبر یہ ہے کہ ملائیشیا میں پام آئل کی پیداوار میں ریکارڈ اضافے کے بعد خوردنی تیل سستا ہونے کے امکانات ہیں۔ملائیشیا کا پام آئل کی پیداوار میں دنیا میں دوسرا نمبر ہے۔ اگست میں ہی پام آئل کا اسٹاک 24 لاکھ 30 ہزار ٹن سے بھی تجاوز کر چکا ہے، جو نومبر دو ہزار آٹھ کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ پام آئل کی ڈیمانڈ میں اگست کے اختتام تک 20 فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
