
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے چلبل پانڈے، سلمان خان۔کچھ کریں نہ کریں ان پر رہتی ہے نظر۔ سلو بھائی نے دوہزار دو میں کیا تھا ٹریفک حادثہ۔جس میں ایک شخص موت کا شکار ہوگیا۔ فلمی دنیا میں اپنے ڈائیلاگز سے دنیاہلانے والے سلمان خان اپنے ہی کیس کو حل نہ کروا سکے۔
ان کی فلمیں دیکھتے ہوئے ممبئی ہائی کورٹ کو ہوا شبہ کہ ہو نہ ہو ممبئی پولیس سلمان کی کررہی ہے مدد۔ تبھی تو کوئی ثبوت ہاتھ نہیں لگ رہا یہی سوچ کر سلمان اور ممبئی پولیس ہوں گے ایک ساتھ کٹہرے میں کھڑے۔
