Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دس امیر ترین پاکستانی ۔۔۔۔اور توکل ایک پرندے کا

January 2, 2013January 2, 2013 0 1 min read
Asif Yaseen
Mian Muhammad Mansha
Mian Muhammad Mansha

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں میاں محمد منشا  2.5بلین ڈالر کے مالیت کے ساتھ پاکستان کا سب سے امیر ترین آدمی ہے۔مسلم کمرشل بینک اور منشا نشاط گروپ آف پاکستان جو سب سے زیادہ کپاس برآمد کرتا ہے کے مالک ہیں۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے موجودہ سربراہ صدر آصف علی زارداری 1.8بلین ڈالرکے مالیت کے ساتھ اپنے ریاست کا دوسرا امیر ترین آدمی ہے۔ انور پرویز 1.5بلین ارب ڈالر کے ساتھ پاکستان کا تیسرا امیر ترین شخص ہے۔بیسٹ وے کے چیئرمین اور UBL  یو بی ایل بینک کے شریک حصے دار ہیں۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور موجودہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف دونوں بھائی ہیں عام طور پر شریف برادران کے نام کے ساتھ جانے جاتے ہیںشریف براداران  1.4 بلین ڈالر کے مالیت کے ساتھ اپنے ملک میں چو تھے نمبر پر امیر ترین ہیں۔صدر الدین ہشوانی 1.1بلین ڈالر کے ساتھ پاکستان کے پانچویں  نمبر پر امیر ترین آدمی ہیں۔tycoon of Hospitality Industry in Pakistan  ہاشو گروپ آف کمپنیوں ، پرل کانٹی نیٹل اور میریٹ کے مالک ہیں۔  ناصر سچن ایک بلین ڈالر کے مالیت کے ساتھ چھٹے نمبر پر امیر ترین آدمی ہیں ۔Schon گروپ کے سربراہ ہیں ، دبئی لیگون متحدہ عرب عمارات کے مالک ہیں۔ عبدالرزاق Yakoub ایک ارب ڈالر مالیت کے ساتھ پاکستان میں ساتویں نمبر پر امیر ترین شخص ہیں۔

ARY group اور World Memon Organization (WMOدیگر سات چینل پر کنٹرول ہے۔ رفیق حبیب اور  رشید حبیب  900ملین ڈالر کے مالیت کے ساتھ پاکستا ن میں آٹھویں امیر ترین ہیں۔Bank Al-Habib اور Habib Bank Limited کے  کے ملک ہیں اس کے ساتھ انڈس موٹر کورولا کا بھی کاروبار کرتے ہیں۔طارق سایگل اور نشیم سایگل 850 ملین ڈالر کے مالیت کے ساتھ پاکستان میں نویں نمبر پر امیر ترین ہیں۔  دیوان یوسف فاروقی 800 ملین ڈالر کے مالیت کے ساتھ پاکستا ن کے دسویں نمبر پر امیر ترین شخص ہیں۔ آپ دیوان مشتاق گروپ کے مالک ہیں ۔اس گروپ میں تین ٹیکسٹائل یونٹس، ایک موٹر سائیکل مینو فیکچرنگ اور ملک میں سب سے بڑا چینی یونٹ کے مالک ہیں۔سلطان احمد لاکھانی 800ملین ڈالر کے مالیت کے ساتھ پاکستان میںگیارویں نمبر پر امیر تریں ہیں۔ ملک ریاض سربراہ بحریہ ٹاؤن بھی 800 ملین ڈالر کے ساتھ بارہویں نمبر پر آتے ہیں۔

یہ وہ لوگ ہیں جن کے پاس پاکستان کے معیشت کے مطابق بہت زیادہ ہے ۔ میں یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ ان حضرات نے اتنی دولت کہاں سے ؟ کیسے ؟ کب بنائی ہے ۔  اس بات میں زرا شک نہیںہے کہ دولت انسان کی ضرورت بھی ہے ۔ اس سے انسان کی زندگی جڑی ہوئی بھی ہے۔ اس کے بغیر انسان کا نہ علاج ہوسکتا ہے ،نہ ہی شادی  بیاہ ہوسکتا ہے ، نہ اسکے بغیر تعلیم حاصل کر سکتے ہیں ،نہ ہی معاشرے میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جاسکتے ہیں ، نہ گھر کی تعمیر ہو سکتی ہے ، نہ ہی کوئی مہمان نوازی ہو سکتی ہے، نہ ہی اس کو سکون آسکتا ہے ، اور نہ ہی کوئی انسان ابھی بھوک او ر ہوس پوری کر سکتا ہے۔سارا نظام اس پیسے چل رہا ہے۔ بات شروع اور ختم پیسے سے    ہوتی ہے۔ اس پیسے کی مثال قبر تک جاتے وقت بھی پیسے کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ انسان کو کفن دیکر قبر میں رکھا جاتا ہے تو کفن پیسے سے ہی ملتا ہے۔ قبر کے بعد پیسہ کا وقار اور ضرورت ختم ہو جاتی ہے ۔پھر اعمال نامہ اور اعمال نامے میں تمام اعمال ہی چلتے  ہیں۔

Dollar
Dollar

پیسہ انسان کو زندہ رہنے کے لیے آکسیجن کی طرح  کی  ضرورت ہے اس کے بغیر انسان مر جاتا ہے۔عام طور پر انسان سے پیسہ کمانے کی وجہ دریافت کرتے ہیں تو جواب ملتا ہے کہ کھانے پینے رہنے سونے اور آنے جانے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پیسوں کی انتہائی ضرورت ہوتی ہے اس کے بغیر انسان کے  لئے مشکلات ہیں۔مان لیتے جواب درست ہے۔ مگر کچھ لوگ حد سے بھی زیا دہ پیسہ کماتے ہیں۔ پیسہ کمانے کے لیے گمراہ ہو جاتے ہیں ۔کوئی سیاست میں آکر عوام کے ساتھ دھوکہ کرتا ہے  غلط پالیسیاں مرتب کر کے عوامی تجوری سے مشترکہ  دولت  لوٹتے ہیں۔ کوئی صحافت کی دنیا میں جا کر غلط اور جھوٹی تعریفیں کر کے پیسا کماتا ہے۔  کوئی غیر سرکاری این جی او یا فلاحی ادارے قائم کر بھی ادھر اُدھر کرپشن تو ضرور کرتا ہے۔

کوئی بیوروکریٹس کی شکل میں عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتا ہے۔ کرپشن کرتا ہے۔ تو کوئی جاگیر دار ، وڈیرہ،سردار ، نواب بن کراپنی رعایا کوپیار محبت کے ساتھ لوٹتے ہیں۔کوئی چوری ،ڈاکہ ،لوٹ مار کرکے پیسہ کمانے کا طریقہ اختیار کرتا ہے۔ تو کوئی تاجر بن کر عوام سے دگنی قیمت  میں اشیا ء فروخت کرتا ہے ۔ تو کوئی ڈاکٹر بن کر جعلی ادویات اور مہنگے فیس کے ساتھ مریضوں کو لوٹتے ہیں۔توانجینئر بن ، ٹرانسپورٹر بن کر بھی مختلف طریقوں لوٹتے ہیں۔

وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے بھی کیا خوب شان دار حقیقت بیان کیا کہ ڈگری تو ڈگری ہوتی ہے جعلی ہو یا اصلی ۔بالکل اسی طرح لٹیرا تو لٹیرا  ہی  ہوتا ہے ۔ وہ ڈاکٹر بن کر لوٹے یا ڈاکو بن کر لوٹے۔کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میںہرطرح سے کمزوز غریب کو لوٹتا جاتا ہے۔ ہم دولت اکھٹے کرتے کرتے اتنا زیا دہ اکھٹی کر جاتے ہیں کہ یہ دولت ہماری جانی  دشمن بن جاتیہے اور موت کے وقت ایک سیکنڈ بھی زندگی نہیں دلا سکتی ہے۔تو ہم کیونکہ کسی کمزور غریب کو تکلیف دیکر اس کے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔ جس کے پاس کے ایک وقت کی روٹی نہیں ہم اس کے ایسے لوٹتے ہیں۔ ہم کیونکہ حد سے زیادہ دولت اکھٹا کرتے ہیں اور بینکوں میں جمع کرتے ہیں مگر اپنے ارد گرد معاشرے میں بھوکے رات گزانے والوںکی مدد تک نہیں کرتے ہیں۔اتنا پیسہ کس کام ہے۔ ؟ کیوں اپنی پچھلے آنے والی نسل کے لیے سوچتے ہیں؟ کیا ہم اُن پرندوں ، جانوروں  سے سبق نہیں سیکھتے ہیں جوآج کے لیے سوچتے ہیں ۔اپنی ضرورت پوری کرکے دوسروں کے حوالے کرتے ہیں ۔اور خالی چونچ گھر لوٹ جاتے ہیں۔ دوسرے دب اللہ پر توکل کرنکلتے ہیں۔

اس حوالے سے شیخ سعدی نے کیا خوب فرمایا ہے کہ  ” توکل سیکھنا ہے تو۔۔۔۔ پرندوں سے سیکھوکہ وہ جب شام کو گھر جاتے ہیں تو ان کے چونچ میں کل کے لیے کوئی دانا نہیں ہوتا ہے۔”کیا ان امیر ترین لوگو ں کو ا س پرندے سے بھی کم ایمان ہے ؟ پرندہ کل کا نہیں آج کو سوچتا ہے  اور اپنی ضرورت پورا کرنے پر دوسرے پرندہ کو چھوڑتا ہے اور خالی چونچ  لیکر چلا جاتا ہے نہ چونج میں کل کے لیے دانا نہیں لے جاتا ، کیونکہ اس کو یقین ہوتا ہے آج کی طرح اللہ کل کو بھی اس کو اس طرح رزق دیگا۔

ہم انسان اتنے بے فکر کیوں ہیں ؟کسی کے گھر میں سال بھر کے لیے اناج ہوتا ہے تو کوئی ایک وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہوتا ہے۔جو رات بھر بھوکا سوتے ہیں۔ کسی کے گھر میں صندوق بھر زیورات ہوتے ہیں تو کوئی اپنی بیٹی کو گھر سے رخصت کرتے وقت چھوڑی دینے کے لیے بھی پریشان ہوتاہے۔کسی کے گھر ، بینک میں لاکھو ں روپیہ ہوتے ہیں  تو کوئی  ایک ایک روپیہ کے لیے لوگوں کے سامنے بھیک مانگ رہے ہوتے ہے۔کوئی اپنی جسم بیچتا ہے تو کوئی اپنی ضمیر ۔کوئی لاکھوں کا سوٹ خریدتا ہے تو کوئی اپنی مردے کو کفن دینے کے لیے  بھی پریشان ہوتا ہے۔کسی کے بچوں کے لیے اربوں روپیہ بینکوں میں محفو ظ رکھے ہیں تو کسی کے بچے ایک روپیہ کے لیے ترس رہے ہیں۔ایک طرف نصف پاکستان غربت میں پھنسے  ہوئے ہیں، جن کے پاس دو وقت کی روٹی کے لیے بھی پیسے نہیںہیں،  اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت اور نہ ہی علاج و معالجہ کے لیے کوئی چند روپیہ اضافی ہوں۔ فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی کی اسلامی دنیا میں ایک عظیم حکمرانوں میں شمار ہوتے ہیں ۔ چار ملکوں پر بادشاہ رہنے والے کا جب انتقال ہوا تو گھر میں کفن کے لیے پیسے موجود نہیں تھے۔اور ایک امام بزرگ نے کچھ پیسے ڈال کر کفن کا بندوبست کیا۔اسے کہتے ہیں ۔ خدا پر توکل ۔اسے کہتے ہیں ایک مسلمان ۔اسے کہتے ہیں عزت مرتبہ ۔ایسے لوگو ں  کو دنیا یاد کرتی ہے۔نہ کہ اربوں روپیہ جمع کر کے دولت مند بننے سے انسان کو دنیا یاد کرتی ہے نہ عزت دیتی ھے۔

صدر آصف علی زرداری، نواز شریف، عمران خان، الطاف حسین،مولانا فضل الرحمن ،سید منور حسین، چوہدری شجاعت سمیت تمام سیاستدان و حکمرانوں کو دولت اکھٹا کرنا زیب نہیں دیتا ہے۔ کم از کم  سلطان صلاح الدین ایوبی سے تو سبق سیکھیں۔ان لوگوں کو اس وقت تک کھانا نہیں چایئے  جب تک پوراپاکستان پیٹ بھر کر نہیں سوتا ہے۔ان لوگو ں کو اُس وقت تک سونا نہیں چاہئے  جب تک پورا پاکستان سکون کی نیند نہیں سوتا ہے۔کیونکہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں یا کریںگے۔ خدمت ایسے نہیں ہوتا ہے۔جیسے ایک ایک جلسے پر 50کروڑ خرچ کرتے پھریں اور دوسری جانب عوام کیا حالت ہے اس سے ہم سب واقف ہیں۔ ہم تمام مسلمانوں کو پرندوں اور جانوروں سے سبق سیکھنا ضروری ہے کہ رزق کا زمہ اللہ نے لیا ہے تو اُس پر توکل رکھیں کہ وہ ہمیں ضرور رزق دیگا۔ کیونکہ اربوں لوگ پیدا ہو کر مر چکے ہیں لیکن کوئی بھوک سے نہیں مرا ہے مطلب یہ ہے کہ اللہ رزق دینے والا ہے رازق ہے۔ ہمیں کل کی نہیں آج کی فکر کرنا چاہئے تاکہ ہمارے معاشرے میں مساوات پیدا ہو جائے نہ کہ کسی کے گودام میں گندم خراب ہو جائے اور کوئی افلاس سے ہلاک ہو جائے۔ ا س میں کوئی شک نہیں کہ لاکھوں امیر لوگوں کے ساتھ ا یسا ہی ہو رہا ہے۔ ہمارے ملک کے سربراہ بلین ڈالرجمع کیے ہوئے ہیں مگر رعایا 2 وقت کی روٹی کے لیے ترس رہی ہے۔

Asif Yaseen
Asif Yaseen

تحریر : آصف یاسین لانگو  جعفرآباد
03003802786
asifyaseen121@gmail.com

Share this:
Tags:
pakistan
New Year
Previous Post ”ہیپی نیو ائیر ” کیا مسلمانوں کا ہے
Next Post برسبین ٹینس ،کیرولین وزنیاکی اور سامنتھا اسٹوسر ایونٹ سے باہر
Caroline Wozniacki

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close