
دعا برا ئے صحت محمد نعیم اختر بسرا پبلشر روزنامہ نصیب ملت اور ہالٹ ویکلی
کچھ عرصہ قبل ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے تھے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ اپنی رحمت سے نوازے اور انہیں صحت کاملہ عطا کرے
دوست احباب ان سے ان کے درج ذیل موبائلز فون پر رابطہ کر سکتے ہیں
0303-7100009 and 0336-9657677
منجانب : میاں افتخار احمد
Ph: 0321-6681663.
