Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا والوں ہمیں سمجھاؤ! کیا یہ امریکی دوستی ہے…یا

September 17, 2011September 17, 2011 2 1 min read
america pakistan
america pakistan
america pakistan

دنیا والوں ! اَب آپ ہی بتائیں کہ کیا یہ امریکی دوستی ہے …یادشمنی کہ اِس نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اپنی خیر خواہی کے بے لگام دعوے تو بہت بلند کئے ہیں مگر اِس نے عملی طور پر اِس کا مظاہر ہ کبھی نہیں یا بہت ہی کم کرکے دکھایاہے اور اِس پر ہمیں یہ بھی کہنے دیجئے کہ ہمارے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھنسانے والی جہاں اور بہت سے حقیقتیں واضح ہیں تو وہیں دو ایسی بھی حقیقتیں ہیں جن سے اَب کسی بھی حال میں انکار ممکن ہی نہیں رہا ہے اُن میں سے ایک یہ ہے کہ امریکا جو آج ہمارا ایک بڑاہمدرد اور دوست بناہوا ہے اَب یہ بات سمجھنی ضروری ہے کہ یہ نہ تو ہمارا ہمدرد ہے اور نہ ہی یہ کبھی ہمارا اچھادوست ثابت ہوسکتاہے اور دوسری حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ملک میں مہنگائی کی ایک بڑی وجہ اِسی امریکاسے دوستی اور آئی ایم ایف اور ورلڈبینک کے ملک میں مہنگائی بڑھانے والے غیر ضروری وہ مشورے اور اِن کی جانب سے گاہے بگاہے ہمارے حکمرانوںاور حکام کو ملنے والے وہ ڈکٹیشنز ہیں جن کی وجہ سے ملک میں ایک طرف بے تحاشہ مہنگائی بڑھ رہی ہے تو دوسری طرف یہی امریکااورآئی ایم ایف سمیت ورلڈ بینک ہیں جن کی بیجامداخلت کی وجہ سے پاکستان میں توانائی کا بحران کنٹرول سے باہر ہوتاجارہاہے۔ جبکہ ہمارے نزدیک پاکستان میں بجلی کی صورت میں توانائی کی سنگین ہوتی صورت حال کا ذمہ دار بھی امریکا ، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک ہے اور اِس کے ساتھ ہی ہماراخیال یہ ہے کہ امریکا جس کی نظرین ہمارے توانائی کے شعبوں میں اپنے قدم جمانے کے لئے لگی ہوئیں ہیں اِس لئے یہ ہمارے حکمرانوں پر پہلے ہی یہ بات واضح کراچکاہے کہ یہ پاکستان میں پاورسیکٹر میں استحکام لانے اور اِسے کمرشل بنیادوں پر مضبوط بنانے کے لئے اپنی کمرشل طور پر مکمل حمایت اور خدمات پیش کرنے کو تیارہے تووہیں یہ پاکستانی حکام پر زوردے کریہ بھی کہہ چکاہے کہ توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے توانائی سیکٹر میں جہاں نظم ونسق قائم کرنے کی ضرورت ہے تو وہیں اِس شعبے میں مالیاتی انتظامات کو بہتربنانے اورنجی شعبہ کی شراکت بڑھانے کے لئے ریگولیٹری اصلاحات متعارف کرانے کے لئے بھی ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیںاوراِس حوالے سے دوسری جانب یہ نہ صرف ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کے لئے بھی یہ نکتہ انتہائی افسوسناک اور باعث تشویش ہوناچاہئے کہ ”امریکا نے کسی ابہام سے پاک اور واضح اوردوٹوک الفاظ میں ایران کی جانب سے پاکستان میں بجلی کے بحران کو کنٹرول اور ختم کئے جانے اور ایران ،پاکستان گیس پائپ لائن سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید بڑھانے جیسی ایرانی پیشکش پر شدیدتشویش کا بھی اظہار کیااور ساتھ ہی حکومت پاکستان کو پاک ایران گیس پائپ لائن پر اپنے انوکھے تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی یہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ پاکستان دوستی ہم سے کرے او ر ایران جیسے ہمارے دشمن سے تعلقات بڑھائے امریکیوں کا کہناہے کہ امریکی قوانین کے مطابق اِس پر پابندی لگائی جاسکتی ہے جس پر مصالحت پسند پاکستانی حکام نے حسبِ عادت اپنے خوشامدی رویوں اور اپنی مصالحت پسندانہ طبیعت کے مطابق امریکاکو یقین دہانی کرائی ہے کہ گیس پائپ لائن کو مزید آگے بڑھانے کے لئے  ہم ہر صورت میں امریکی قوانین کو مدِنظر رکھتے ہوئے اِس کی پاسداری خود پر لازم رکھیں گے اور اِس پر بھی امریکیوں کو یقین نہ آیااور اُنہوں نے پاکستان حکام کو ٹکاسایہ جواب دیاکہ اگر پاک ایران گیس منصوبے پر نظرثانی نہ کی گئی تو امریکا کسی قسم کی بھی پاکستان کو مالی امداد دینے کا پابندنہیں ہوگااور جب اِس سے بھی بات نہ بنی تو امریکیوں نے پاکستانی حکام کو بھاشاڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈز دینے سے بھی انکارکردیا ۔  پاکستان میں توانائی کا بحران ہویا پاک ایران گیس پائپ لائن سمیت دیگر شعبہ جات میں تعاون بڑھانے کی بات ہوامریکاکاہمیشہ سے ہی پاکستان پر ایسادباؤ رہاہے اور یہ ہر موقع پر پاکستان کو ایران کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے پر اپنی بے مقصد کی ناراضی کا اظہار کرکے پاکستان کو بلیک میل کرتاآیاہے اِس ساری صورت حال میں ہم یہ کہناچاہیں گے کہ دنیاوالوں ہمارے ساتھ یہ کیسی امریکی دوستی ہے یا دشمنی جو خود بھی ہمارے لئے کچھ نہیں کرتااور نہ ہی کسی کو ہمارے لئے کچھ بہتر کرنے دیتاہے۔اگر یہ واقعی ہمارے ساتھ مخلص ہے اور ہمیں توانائی سمیت دیگر شعبہ جات میں پیداہونے والے مسائل سے نجات دلانے کے لئے سنجیدہ ہے تو پھر اِس حوالے سے یہ اپنی خدمات انجام دے یاایران اِسے کسی قسم کا اعتراض نہیں ہوناچاہئے ….مگر اِس ساری صورت حال میں ہم بس یہی کہیں گے کہ امریکا ہمارے ساتھ نہ خود مخلص ہے اور نہ ہی یہ چاہتاہے کہ کوئی اور اپنے خلوص اور نیک نیتی کے جذبوں کے تحت پاکستان کے مسائل حل کرے۔  اور اِسی کے ساتھ ہی مسائل کی گھٹری کے بوجھ تلے دبی ایسی بے بس اور مفلوک الحال عوام جس نے دیدہ اور دانستہ طور پر اپنے ووٹوں سے ایسے نااہل حکمرانوں اور اپوزیشن کے ضدی سیاستدانوں کو ایوانوں تک پہنچانے میں اپنا اہم کردار اداکیا ہے کہ جنہوں نے عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے اُلٹا ہر دم اِس کے مسائل میں اضافہ کرنا اپنا فرض اولین سمجھاہے اِن کے لئے بھی یہ موقع انتہائی خوشی اور مسرت کے ساتھ قابلِ مبارکباد بھی ہوناچاہئے کہ اِن کی کاوشوں اوراِن ہی کی ناقص پالیسوں کے بدولت اَب ( مجھ سمیت)ملک کی اٹھارہ کروڑ عوام کی سوچوں اور توقعات سے بھی بڑھ کر وطن عزیز پاکستان جنوبی ایشیا کا ایک
ایساواحدملک قراردیاجاچکاہے کہ جوکے مہنگائی کے مقابلے میں اپنے خطے کے دیگرممالک میں سب سے آگے نکل کر وکٹری اسٹیند پر کھڑاہوگیاہے یوں بے لگام مہنگائی کے حوالے سے اَب اِس کے نزدیک خطے کے بہت سے امیر غریب ممالک زیر ہوگئے ہیں اِس بات کااندازہ عالمی بینک کی اِس رپورٹ سے بھی لگایا جاسکتاہے کہ جس میں برملااعتراف کرتے ہوئے عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان اپنی اہمیت اور ساکھ کے حوالے سے کسی اور شعبہ ہائے زندگی میں اپنے خطے کے دوسرے ممالک سے آگے نکل میں کامیاب ہوسکاہو یاناں مگر یہ ایک مُصمم حقیقت ہے کہ اِس ملک کے موجودہ اور سابقہ حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اِدھر اُدھر سے حکومت میں شامل ہونے والی دیگر ضروری اور غیر ضروری اشخاص نے ہر دورِ حکومت میں اپنی ناقص اور فرسودہ پالیسیوں کے باعث اپنے ملک کو مہنگائی کے حوالے سے خطے کے دوسرے ممالک سے ضرور آگے نکالنے میں ایک دوسرے کی معاونت کی ہے اور آج پاکستان میں قائم رہنے والی موجودہ حکومت جوخالصتاََ ایک عوامی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہے اِس کے کرتادھرتاؤں نے تو اپنے دورِ اقتدار کے تین ساڑھے تین سالوں میں تومہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور اُنہوں نے اِس سارے عرصے کے دوران عوام پر پے درپے مہنگائی کے ایسے بم گرائے ہیں کہ عوام اِس دورِحکومت میں اَنگنت گرائے جانے والے مہنگائی کے بموں سے مر ی نہیں ہے تو کم ازکم مرنے کے قریب ضرور پہنچ چکی ہے ۔  یہاں راقم الحرف کا یہ خیال ہے کہ عوام کو اِس حال تک پہنچ جانے کے بعد اَب خدانخواستہ میرے منہ میں خاک کسی دشمن ملک کو ہماری عوام کو مارنے کے لئے کسی اور حربے کی ضرورت نہیں ہوگی بس اِس کے لئے مہنگائی کے ایسے اور بہت سے بم کافی ہوں گے جو امریکا یا اور کوئی ملک ہمارے حکمرانوں کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاکر ہمارے یہاں اپنے مشوروں سے ایسے حالات پیداکردے کے مہنگائی کا تسلسل جاری رہے اور ہمارے حکمران اِن کے مشوروں کی روشنی میں مہنگائی کے بم اپنے عوام پر گراتے رہیں گے تو ایک وقت ایسابھی آجائے گاکہ جس سے دم توڑتی عوام خود بخودمرجائے گی۔ اگرچہ عالمی بینک نے اپنی اِس رپورٹ میں پورے وثوق کے ساتھ اِس بات کا بھی تذکرہ کرتے ہوئے اِس تشویش کا اظہار کچھ یوں کیاہے کہ”اِس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان مہنگائی کے حوالے سے خطے میں سب سے آگے نکل گیاہے اور اِسی مہنگائی کے مسلسل ہونے والے اضافے سے پاکستان کے دہی علاقوں کے علاوہ اَب شہری علاقوں میں بھی غربت کی شرح میں ڈھائی فیصد اضافے کا ہوناقابلِ حیرانگی ہے۔  یہاں ہم اپنے قارئین کے گوش گزار یہ نکتہ بھی لاناچاہتے ہیں کہ اِس رپورٹ میں عالمی بینک نے اِس جانب بھی اشارہ کیاہے کہ ”پاکستان میں صنعتی اور رہائشی علاقوں میںبجلی کی( طویل ترین لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کی کمی بیشی جیسے مسائل کے باوجود بھی) قیمتوں میں ہونے والا مسلسل اضافہ،سیلاب اور ناقص پالیسیاں مہنگائی میں اضافے کی بڑی وجہ ہیںاور اِس کا اپنی رپورٹ میں طنزاََ یہ بھی کہناہے کہ پاکستان جو دنیاکی ایک ایٹمی طاقت ہے یہاں پچھلے کئی مہینوں کے دوران بجلی کی قیمت میں 17فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے جو خود ایک بڑا سوالیہ نشان ہے….؟ جس کی وجہ سے تمام شعبے بُری طرح متاثر ہوئے ہیں اور قارئین کرام !ہم یہاں یہ سمجھتے ہیں کہ بات یہیں ختم نہیں ہوئی ہے بلکہ عوام الناس کے لئے یہ خبر اور زیادہ پریشانی کا باعث ہوگی کہ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی تحریر کیاہے کہ ”پاکستان میں افراط زرکی شرح 14فیصدسے زیادہ ہے جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی شرح 20فیصد یا اِس سے بھی زائدہے جو کہ خطے میں سب سے زیادہ ہے بینک کے مطابق یہی وہ نکتہ ہے جس کی وجہ سے اٹھارہ کروڑ کی غریب آبادی والے ملک پاکستان میں افراط زرمیں اضافے کی وجہ سے ہی مہنگائی کا گراف بھی اپنی بلندترین سطح پرپہنچ گیاہے اوریہاں غربت بھی بڑھ رہی ہے اور حکمرانوں کی یہی وہ ناقص اور فرسودہ پالیسیاں ہیں جن کی وجہ سے پاکستان جیسے دنیا کے مفلوک الحال ملک میںاَب بالترتیب شہری علاقوں میں بھی ڈھائی فیصداور دیہی علاقوں میں ڈیڑھ فیصدکے حساب سے غربت کی شرح مسلسل  بڑھ رہی ہے۔  اِس منظر اور پس منظر میں اگر پاکستان میں ہرلمحہ اور ہر سانس بڑھتی ہوئی مہنگائی کا تذکرہ کرتے ہوئے اِس کا جائزہ لیاجائے تو بلاشبہ ہر فرد کا یہ خیال ہوگا کہ اِس کے ذمہ دار پاکستان میں آنے والے وہ تمام حکمران اور سیاستدان ہیں جنہوں نے اپنے دورِ حکومت میں اپنی حکمرانی کے جیسے تیسے جھنڈے توگاڑے مگر یہ توانائی جیسے اہم ترین شعبے کو استحکام بخش بنانے کے لئے دانستہ طور پر کوئی توجہ نہ دے سکے ۔اور آج یقینایہی وجہ ہے کہ پاکستان میںتوانائی کے شعبے میں کوئی ترقی نہیں ہوسکی ہے اور یہ شعبہ تباہ حالی کاشکار ہے۔ جبکہ اِدھرانتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ اِس کے باوجود بھی آج ہمارے حکمرانوں کی جانب سے اِس حوالے سے یہ بھی بڑے بڑے دعوے ضرور کئے جاتے ہیں کہ پاکستان میں توانائی کے بحران پر کنٹرول کرنے کے لئے یہ اقدامات کرلئے گئے ہیں  ….تو وہ منصوبہ تیارکرلیاگیاہے…؟جبکہ حقیقتاََاِس حوالے سے اَب تک کچھ بھی نہیں کیاجاسکاہے ۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ امریکا اِنہیں(ہمارے حکمرانوں کو) ہر معاملے میں دھوکہ دیتاہے مگر اِس کے باوجود بھی ہمارے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور مٹھی بھر وہ امریکی پٹھوعوام جودل وجان سے امریکا کو اَب بھی اوروں سے اچھاسمجھتے ہیں اِن سب کی نظریں اپنے دھوکے باز اور اعیار اِسی دوست امریکا کی جانب لگی ہوئیں ہیں جو کبھی بھی ہمارے کسی بھی مسلے کا نہ تو حل نکال سکاہے اور نہ ہی ہمارے جسموں پر معاشی واقتصادی ،سیاسی اور اخلاقی طور پر لگے کسی زخم کو بھرنے کے لئے کبھی کسی مرہم اور پھاہاجیسا کام ہی آیاہے مگر پھر بھی ہم اور ہمارے حکمران اور ہمارے سیاستدان ہیںکہ اِس کی مدد اور امداد کے منتظر ہیں اِس پر ہم ایک بار پھر یہی کہتے ہوئے اپنے کالم کا اختتام چاہیں گے کہ دنیاوالوں اَب تم ہی بتاؤاور ہمارے نااہل حکمرانوں اور ضدی سیاستدانوں سمیت امریکی ویزے کے شدت سے طالب اُن پٹھو عوام کو بھی سمجھاؤجو یہ سمجھ نہیں سکے ہیں کہ یہ امریکی دوستی ہے ….یا دُشمنی….؟

محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
friendship load shedding پاکستان مہنگائی
Helle Thorning Schmidt
Previous Post ڈنمارک: پہلی خاتون وزیرِاعظم کا انتخاب
Next Post پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
ijaz butt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close