
انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو بتادیں کہ پاکستان بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی حمایت کوفراموش نہیں کرسکتے اور جنھوں نے ہمیشہ سری لنکا کو سپورٹ کیا۔ وہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
