Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دنیا کو خوبصورت بنا نے کاخواب

April 20, 2013 0 1 min read
Coastal pollution
Pakistan
Pakistan

اپنی آس پا س کی دنیا کو خو بصورت بنا نے کا خواب ہر انسان دیکھتا ہے لیکن اسے تعبیر کر نے کی ہمت بہت کم لوگ کر پا تے ہیں اور خا ص کر با ت اگر ہم اپنے ملک پاکستان کی کریں تو یہ با ت اور درست معلوم ہو تی ہے ہم پا کستانی بنا کچھ سو چے سمجھے اپنے ملک کے قیمتی ذخا ئر معد نیا ت ،آبی وسائل ،جنگلا ت کی کٹائی کے ساتھ جنگلی جا نوروں کو بے گھر کرنے اور ماحول کو تبا ہ کرنے کے جس مہم پر عمل پیراہیں اس کی نظیر دنیا میں بہت کم ملے گی۔ یہ چینی کہا نی ہے کہ ایک بوڑھے آدمی کو پودا لگا تے دیکھ کر لو گوں نے کہا بابا جی آپ کیوں اتنی تکلیف اٹھا تے ہو۔

جب تک یہ پھل دینے کے قابل ہو گا آپ اس دنیا میں نہیں ہو ںگے اس پر بو ڑھے آدمی نے کہا میں جا نتا ہو ں کہ جب یہ تنا ور درخت بن جا ئے گا تو میں اسکا پھل کھا نے کے لیے اس دنیا میں نہیں رہوں گا لیکن یہ در خت میں نے اپنے فا ئدے کے لیے نہیں لگا یا میرے بزرگوں نے جو در خت لگا ئے تھے اس کے پھلو ں کو میں نے استعمال کیا اب یہ درخت میں اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے لگا رہا ہوںکہنے کو یہ چھوٹی سی معمولی کہا نی ہے لیکن اس میں سمجھنے والوں کے لیے بڑی حکمت ہے۔

خا ص کر ہم جیسی نا سمجھ قوم کے لیے جو اپنے قیمتی جنگلات بڑی بے دردی سے صا ف کرتے جا رہے ہیں اس با ت کو جا نے سمجھے بنا کہ ان جنگلا ت سے ما حو ل پر کیا اثر پڑتا ہے بارش سیلا ب کی تبا ہ کا ریاں کس طرح یہ روکتے ہیں ہمارے تو دین اسلا م میں بھی شجر کا ری کو عبا دت کا حصہ کہاگیا ہے اور ہر ے بھرے درخت کو کا ٹنا گناہ قرار دیا گیا ہی۔ آج جب پوری دنیا میںارتھ ڈ ے منا یا جا رہا ہی،اس با ت کی اہمیت بڑ ھ جا تی ہے کہ ہم اپنی زمین اور اسکے ما حول کو بہتر کرنے کے لیے کیاتدا بیر سو چتے ہیں اور کس طر ح ان پر سختی سے عمل پیرا بھی ہیں،تاکہ ہما ری آنے والی نسلوں کویہ دنیا ایک خو بصورت انداز میںمل سکے ۔

پوری دنیا میں ما حو لیا تی آلو دگی اور زمینی وسا ئل کے بے دریغ استعما ل نے بے شما ر مسا ئل کھڑ ے کردیے ہیں ہمیں بھی اپنے ملک کے ان مسا ئل پر تو جہ دینے کی اشد ضرورت ہے آلو دگی ہما ری رگوں میں دوڑتے ہو ئے خون کی طرح ہما رے ما حول کا جز بنتی جا رہی ہے یہ وہ بیما ری ہے جو خاموش قاتل کی طرح ہما رے ما حول کو دیمک کی طرح چا ٹتی جا رہی ہے بد قسمتی سے اس بیما ری کے جراثیم ہم انسان نے خود پھیلا ئے ہیںجب کو ئی چیز پھیل جا ئے تو پھر کئی حصو ں میں تقسیم بھی ہو جا تی ہے یہی و جہ ہے کہ آج آلو دگی کی کئی اقسام مثلا فضائی آلو دگی۔

Coastal pollution
Coastal pollution

تیزابی آلودگی ، آبی آلودگی اور صوتی آلو دگی ( نو ائز پو لوشن ) ہمارے ما حول کا حصہ ہیں۔ 1969 میں سانتا با ربرا (کیلو فور نیا ) کے ساحلو ں پر سفر کے دوران گیلو رڈ نیلسن نے دیکھا کہ اس کے خوبصورت ساحلو ں کو تیل نے بری طرح آلو دہ کر دیا ہے اس نے اپنے طور پر لو گو ں کو صاف ما حول سے آگاہی کے لیے کو ششیں شروع کی اور بالا خر 22 اپریل 1970 کو پوری دنیا میں با ضا بطہ طور پر ما حول کا عالمی دن منا نے کا اعلا ن کر دیا گیا اس پروگرام میں دس لا کھ امریکیوں نے شرکت کی۔

جن میں کالج اوریورنیورسٹیوں کے طلبا سے لیکر عام آدمی تک نے ما حول کی آلودگی پھیلا نے والی فیکٹریوں ، آئل، پا ور پلا نٹس، خام سیوریج، جنگل کا نقصان ، اور فضائی آلو دگی کے خلاف اعلا ن جنگ کیا ان کے اس احساس ذمہ داری نے ان ملکوں کو بڑی حد تک ما حولیا تی آلو دگی سے چھٹکا رہ دلادیا اس سلسلے میں میڈیا نے بھی اہم کر دار ادا کیا اور روزانہ کی بنیا د پر ایک گھنٹے کا پرو گرام عوام کی آگا ہی کے لیے پیش کیا جس کا عنوان تھا ارتھ ڈے ۔ہما ری بقا کا سوال وطن عزیز پا کستا ن میں انو ار منٹ پرو ٹیکشن کو نسل کے نام سے 1984 میں ایک ادارے کی بنیا د رکھی گئی اس کا قیام پا کستان انو ار مینٹل پرو ٹیکشن آر ڈینس 1983 کے سیکشن 3 کے تحت عمل میں آیا۔

اس آرڈینس کے تحت صدر پا کستا ن کی سر بر اہی میں یہ ادارہ ا جلا س بلا نے کا پا بند ہے لیکن افسو س نا ک با ت یہ ہے کہ اپنے قیا م کی سالو ں تک اس ادارے کا ایک بھی اجلا س نہیں بلا یا گیا مئی 1993 کو نگر اں وزیر اعظم بلخ شیر مز اری کی سر بر اہی میں اس کا پہلا اجلا س ہو ا ، انھو ں نے شور ، مو ٹر گا ڑیو ں کے دھو یں ،میو نسپل ، صنعتوں سے گیسو ں کے اخرا ج کو نیشنل کو ا لٹی اسٹینڈر ڈ کی منظو ری دی مگر ان پر عمل در آمدنہ ہو سکنے سے ان کی سا ری کو ششیں بے سود ثا بت ہو ئیں ،اس ادارے کا آخری اجلا س پچھلے سال 29ما رچ کو صد رآسف علی کی کی سر بر اہی میں ہوا جس میں در یا وئں اور ند یو ں کے پا نی کا انتہا ئی مضر صحت ہو نا ،صنعتی آلو د گی ، روزا نہ ٹنو ں کے حساب سے گلیو ں اور ہسپتا لو ں کا کچر ا اور نا کا رہ مو اد کو ٹھکا نے لگا نے کا کو ئی خا طر خو اہ انتظا م نہ ہو نا اور جنگلا ت میں در ختو ں کا خطر نا ک حد تک کم ہو نا جیسے اہم مسا ئل پر غور کیا گیا۔

آبا دی بڑھنے کے ساتھ ساتھ قدرتی و سا ئل پر بھی دبا و بڑ ھتا جا رہا ہے جنگلا ت ختم کر کے نئی بستیاں آبا دکی جا رہی ہیں، جنگلا ت میں کمی ہو نے کے سبب موسم میں جو تبد یلیا ں ہو رہی ہیں اس سے ما ہر ین ارضیا ت نے بھیا نک خطرے سے تعبیرکیا ہے دنیا کے ممالک نے اس پر تو جہ دینی شروع کر دی ہے ، کیو نکہ اگر جنگلا ت ختم ہو گئے تو حیو انی زند گی کا وجود بھی ختم ہو جا ئے گا ما ہر ین کے مطا بق با اثر لو گو ں کی لکڑی کی تجا رت اورآبا دی کے پھیلا ئو کے سبب پوری دنیا میں تقریبا ہر سال پچاس لا کھ ایکڑ جنگلا ت ضا ئع ہو رہے ہیں خو دہما رے ملک میں ہرے بھرے در خت کا ٹنے پر پا بند ی ہے ،مگر اس کے با وجود قا نون کی خلا ف ورزی کرنے والے گر فت سے با ہر رہتے ہیں ایک پو دے کو در خت بننے میں بر سوں لگ جا تے ہیں۔

Tree
Tree

اس لیے جہا ں درخت لگا نا ضروری ہیں وہا ں سر کا ری سطح پر لو گوں میں درختو ں کی حفا ظت کا شعور بھی پیدا کر نے کی ضرورت ہے ۔ اس وقت زمین کو انسا نوں نے بیدریغ استعما ل سے آلو دہ کردیا ہے اس آلو دگی نے تر قی پذیر ممالک کو سب سے زیا دہ نقصا ن پہنچا یا ہے سو یہا ں بھی ہما رے عوام کو بنیا دی سہو لتیں بھی میسر نہیں پا نی جو زندگی کی اشد ضرورت ہے ہماری اپنی غلطیو ں سے پا نی انتہا ئی آلو دہ ہو چکا ہے ہم آئے دن ساحل پر آلو دہ پا نی کی وجہ سے ہز اروں مچھلیو ں کے مردہ پا ئے جا نے کی خبر اخبا رو ں اور ٹی وی پر د یکھتے ہیں یہ آلو دہ پانی قد رتی تو ازن کے بگا ڑ کا سبب اور فصلیں تبا ہ کر نے کا با عث بھی بنتا ہے ۔ کیمیکل فیکٹری اور چمڑے کے کا ر خا نو ں کا فضلہ گٹر کا پا نی ، کو ڑا کرکٹ سب سمند رمیں بہا دیا جا تا ہے جو سمندر کے پا نی کو ز ہریلا کرنے کا سبب بنتا ہے۔

اور ا س میں رہنے والی حیات کو بھی نقصان پہنچا تا ہے ان مسا ئل سے نبٹنے کے لیے سخت ترین قانو ن بنا نے کی اور اس پرعمل در آمد کر انے کی اشد ضرورت ہے اس سلسلے میں لو گو ں کے شعو ر اجا گر کر نے کے لیے اسکو لو ں اور مسجدو ں میں چھوٹے چھو ٹے پروگرا م کے ذر یعے لو گو ں میں آگا ہی پیدا کی جا سکتی ہے ۔ہما را ملک قد رتی وسا ئل سے مالا مال ہے جو معا شی تر قی کے لیے بنیا دی جز ہے لیکن بد قسمتی سے و سائل کے بے در یغ استعما ل نے ہما ری زمین کو خطر ے سے دو چا ر کر دیا ہے یہ سب را توں را ت ٹھیک ہو نے وا لا نہیں آبی و فضا ئی آلو دگی ، غر بت ،اور آبا دی میں بے تحا شا اضافہ وہ اسبا ب ہیں جو صحت مند ما حو ل کے لیے کسی طو ر بھی سود مند نہیں اسکا ایک طر یقہ تو یہ ہے کہ ہم ہا تھ پر ہا تھ دھرے بھیٹھ جا ئیں یا پھر دوسرا بہتر طر یقہ اپنا ئیں اور جوا نمر دی سے ا ٹھ کر حالا ت کا مقا بلہ کر یں۔

اور آنے وا لی نسلوں کے لیے صحت مند معا شر ہ کی تعمیر کر یں جو ہر قسم کی آلو دگی سے پا ک ہو یہ مسئلہ اب ایک عالمی صورت اختیا ر کر گیا ہے حکو متیں اورادارے تنہا کچھ نہیں کر سکتے ہر شخص کو اپنے و سائل میں ر ہتے ہو ئے ما حو لیا تی آلو دگی دور کر نے کی کو شش کر نی ہو گی اگر ہم آلودگی برائے جہا د کی کوشش کریں انفرادی طور پر ہر آدمی چھ ما ہ میں ایک پودا لگا ئے اور چھ ما ہ تک اس کی پرورش ایک بچے کی طرح کر ئے یہ نہ صرف ہما ری آکسیجن کی کمی کو پو را کر ے گا بلکہ تیزی سے بڑ ھتے ہو ئے در جہ حرارت میں بھی کمی آجا ئے گی اگرہر شخص اپنے حصے کا کام انجا م دے توہما را ملک بھی ایک صا ف ستھر ے معا شرے میں تبد یل ہوجائے اور دنیا کو خوبصورت بنا نے کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے۔
تحریر : عینی نیا زی

Share this:
Tags:
beautiful person World انسان جنگلات خوبصورت دنیا
Musharraf
Previous Post عدالت میں پیشی،وکلا کی پرویز مشرف پر حملے کی کوشش
Next Post حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری
Polling stations

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close