Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دوائیاں مہنگی ہو گئیں، حکومت کا ایک اور کارنامہ

February 17, 2012 0 1 min read
medicine
medicine
medicine

ہمارے ملک کے حکمرانوں نے اپنے ہی ملک میں گیس ، بجلی ، پیٹرولیم مصنوعات اور اجناس کی قیمتوں میں بے لگام اضافے کے بعد اب ملک کے بیمار عوام کی استعمال میں آنے والی ادویات کی قیمتوں میں بھی اندھا دھند اضافہ کرکے ملکی تاریخ میں اپنے اقتدار کا ایک اورکارنامہ رقم کردیاہے یہ اِس عوام دوست حکومت کا ایسا کارنامہ ہے جس کی وجہ سے ملک کے وہ بیمار عوام جن کے حلق سے بیماری کے باعث ایک نوالہ بھی نیچے نہیں اترتاہے آج اِس ظالمانہ حکومتی اقدام پر ملک کے بیمار عوام بھی چیخ پڑے رہیں اور حکمرانوں کے اِس ظلم پر دہائی کر رہے ہیں۔

اِس میں آج کوئی شک نہیں کہ ہمارے ملک کے خالی ہوتے ہوئے قومی خزانے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے ہمارے انتہائی محب وطن حکمرانوںکی مرضی اور منشا سے کہنے کوتو غیرفعال مگر اِس کام کے لئے فعال وزارت صحت نے اپنے حکومتی اخراجات کم کرنے کے بجائے الٹا اپنے بیمارعوام کے لئے بھی دواوں کی قیمت 20سے 100فیصد بڑھانے کی منظوری کا فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے بعد ہمارے ملک میں ملٹی نیشنل اور مقامی کمپنیوںکی مختلف دواوں کی قیمتوںمیں یقینی طور پر20سے 100فیصدتک اضافہ ہوگیاہے اِس حکومت اقدام سے متعلق خبر یہ ہے کہ انڈسٹری ذرائع نے سینہ چوڑاکرکے بیمار عوام کو مخاطب کرکے کہاہے کہ پہلے مرحلے میں تقریبا350کے قریب و ہ ادویات جنہیں زیادہ تر ملک کا غریب طبقہ کثرت سے استعمال کرتاہے اِن کی قیمت بڑھادی گئی ہے جبکہ اِسی انڈسٹری ذرائع نے اِنہی بیمار عوام کویہ عندیہ بھی دے ڈالا ہے کہ بقیہ دواوں کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری آئندہ اجلاس میں یقینی طور پر دے دی جائے گی جس نے یہ دعوی بھی کیا ہے کہ 8فروری کے وزارت صحت کے بورڈکے اسلام آبادمیں ہونے والے اِس اجلاس سے جس میں 350ادویات کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیاگیاہے اِس سے ملک میں ادویات کی انڈسٹری کو استحکام ملاہے اِس پر ہمیں امید ہے کہ اگر حکومت نے اِسی طرح اور اِس سے بڑھ کرمزیدادویات کی قیمتوںمیں بھی اضافہ کیاتوقوم کو اِس بات کا پورایقین کرلیناچاہئے ہے کہ اِس حکومتی اقدام سے ملک میں ہر میڈیکل اسٹور پر مہنگی ادویات توموجود ہوں گیں مگر کوئی بیمار نہیں ر ہے گا کیوں کہ بیچارے غریب بیمارافراد اِن مہنگی ادویات کو کھائے بغیر یعنی اِن کی بڑھی ہوئیں قیمتیں سنتے ہی مرجائیں گے …. یہاں ہمیں یہ بھی کہنے دیجئے کہ ہمار ادنیاکا یہی وہ واحد ملک ہے جہاں بیمار ادویات کھائیں تو مریںاور اِن کی قیمتیں سن کر نہ کھائیں تو بھی مریں اب ایسے میں ہم یہ کہیں گے کہ یہ ہمارے ملک میں اس عوام دوست جمہوری حکومت کے روٹی ، کپڑااور مکان کا نعرہ لے کر اقتدار کی کرسی پر ایلفی لگاکر چپکے بیٹھے اِن حکمرانوں کا ایک ایساکارنامہ ہے جس کے لئے اِن پر تنقیدوں کو جنتی بھی انگلیاں اٹھائی جائیں وہ بھی کم ہیں۔

اطلاع ہے کہ ہماری وزارتِ صحت جسے اگر عوام کی فلاح وبہود کے لئے کام کا کوئی کہئے تو یہی خود کو غیرفعال کہہ کر کنی کٹاجاتی ہے مگر آج جب اِسے عوام دشمن اور ادویات کی صنعتوں کے مفادات اور اقدامات کرنے کا موقع ملاتو یہی غیرفعال وزارت صحت اِس طرح متحرک ہوگئی جیسے اِس کے وجود میں 14000ولٹ کا کرنٹ ڈورگیاہواور اِس نے آو دیکھانہ تاواور ترنت ہرقسم کے کف سیرپ (کھانسی کے شربت) کی قیمت میں 100فیصداضافے کی منظوری دینے کے ساتھ ساتھ ڈسپرین کے 600والے پیکٹ کی قیمت میں آنکھیں بندکرکے130روپے کا اضافہ کردیاگیاہے اور اِسی طرح لبریکس کی 20گولیوں والے پیکٹ کی قیمت میں 20روپے، پیناڈول کے 200گولیوں والے ڈبے کے نرخ میں 40روپے ، ٹراسیل500گولیوں والے پیکٹ کی قیمت میں 110روپے کا بے تحاشہ اضافہ کرکے بیماروں کو زندگیوں کی سے ناامیدکرکے دیدہ و دانستہ طور پر مرنے کا انتظام کر دیا گیا ہے۔

یہ بات یہیں ختم نہیں ہوجاتی بلکہ خود کو غیر فعال کہنے والی ہماری اِسی وزارتِ صحت نے فاسٹم جیل کی قیمت میں بھی140روپے، سوموجیل کی قیمت 19روپے ، سی پوریکس کیپسول کے نرخ بھی 20سے 100بڑھانی کی منظوری دے دی ہے اور اِس کے ساتھ ساتھ شوگر کے مرض میں مبتلا مریضوں کو یہ بھی بتادیاہے کہ ذیابطیس اور انٹی بائیوٹک ادویات کی قیمتوں میں بھی اِسی حساب سے اضافہ کردیاگیاہے اور ساتھ ہی غیر فعال مگر ادویات کی قیمتیں آسمان کی بلندیوں تک لے جانے والی فعال وزارتِ صحت نے اِس عزم کا بھی اعادہ کیاہے کہ ہم آئندہ بھی ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کریں گے اور اِس پر اِس نے یہ امید بھی ظاہر کی ہے کہ عوام اِس حکومتی اقدام کی ہر صورت میں حوصلہ افزائی کریں گے اور حکمرانوں کی عیاشیوں کی وجہ سے خالی ہونے والے قومی خزانے کو لبالب بھرنے کے لئے ادویات کو زائد قیمتوں میںخریدکراپناقومی فریضہ اداکریں گے …اور بیمارمریضوں کو ادویات استعمال کرنے سے پہلے یہ یقین بھی کرلیناچاہئے کہ شفادینایانہ دیناتو اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر کیاہی اچھاہوکہ ہمارے ملک کے بیمار مریض جاتے جاتے یعنی مرتے مرتے بھی مہنگی ادویات یہ سمجھ کرخریدیں کے اِس سے یہ قومی خزانے کو بھرکر حکمرانوں اور سیاستدانوں کے لئے خدمت کررہے ہیں۔

آج امریکیوں کو دیوتا سمجھ کر اِن کی بوچاکرنے والے ہمارے حکمران اور سیاستدان اپنے اِن دیوتاوں کی اوتار میں اتنے منہمک ہوگئے ہیں کہ اِن کے یہی دیوتا اِنہیںاپنے ہی ملک پاکستان میں جوکرنے اور نہ کرنے کا حکم دیتے ہیں توہمارے یہی حکمران اور سیاستدان اپنے امریکی دیوتاوں کی خوشنودی کے خاطر ایسے ظالمانہ اقدامات کئے ڈال رہے ہیں کہ بھلے سے ملک کی معیشت کا ستیاناس ہو اور عوام زندہ لاشیں نظرآئیں آج جس کی کوئی ایک آدھ مثال ہوتوہم بیان کریں اور چشم پوشی کرکے آگے بڑھیں مگریہاں تو عوام کے لئے ہمارے ماضی اور موجودہ حکمرانوں نے جتنے بھی ظالمانہ اقدامات کئے ہیں اِن کا اعدادو شمار سیکڑوں اور ہزاروں میں موجودہے ہم کس کس کا اِن سطور میں تذکرہ کریںیہاں توجیسے آوے کا آوخراب ہے۔ اب ایسے میںذراسوچوآج جس سرزمین پردولت اور سرمایہ ہی آمریت اور جمہوریت سب کچھ ہوتو وہاں ناانصافی اور افلاس کو بھلا پھر کیسے زوال آسکتاہے…؟؟یہ بات ہم نے اپنے وطن پاکستان کے حکمرانوں، سیاستدان اور مقدرکی ماری مظلوم عوام سے متعلق کہی ہے آج جہاں حکمرانوں اور سیاستدانوں کے نزدیک اپنے عوام کے لئے یہ کلیہ بڑااہمیت اختیارکرگیا ہے کہ عوام کا کیا ہے …؟یہ تو ہر حال میں روتے ہی رہتے ہیں اِنہیں تو کسی بھی حالت میں سکھ اور چین نصیب ہوہی نہیں سکتاہے اور ایسے میں پاکستانی جلدبازاور جذباتی عوام کا تو اللہ ہی حافظ ہے جس کے لئے حکمران اور سیاستدان چاہئے جتنابھی اچھاکیوں نہ کرڈالیںیہ کرہ ارض پر ا یسی عوام ہے جوہمیشہ حکمرانوں اور سیاستدانوں سے خائف ہی رہتی ہے ۔ایسے میں راقم الحرف کا خیال یہ ہے کہ جب حکمرانوں اور سیاستدانوں کی اپنے ہی عوام کے لئے ایسی سوچیں ہوں تواِن کے گورکھ دھند میں تو عوام یوں ہی مرتے رہیں گے جیسے اِن دنوں مررہے ہیں۔

جبکہ اِس منظراور پس منظر میں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہی وہ عوام ہیں جن کے ووٹوں سے ہمارے حکمران اور سیاستدان اقتدارِ اعلی کی سیج پر قدم رنجافرماتے ہیں اِس لئے عوام سے اقتدار کی بھیک مانگنے والوں کو عوام دشمن اقدامات کرنے سے پہلے اتناتویہ ضرور سوچ لیناچاہئے کہ اگرآج عوام اِنہیں ووٹ نہ دیتے توکیایہ اقتدارِ کے حقدار ہوسکتے تھے…؟یہ عوام کا ہی رحم وکرم ہے کہ عوام نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اِنہیںاپنامسیحاجان کر اِنہیں ووٹ دیااور اِن پر بھروسہ کرتے ہوئے اِنہیںایوانوں تک پہنچایامگر یہ کیا….؟کہ آج ایوانوں میں جانے کے بعد یہی عوام سے ووٹوں کی بھیک مانگنے والے اپنے محسنوں(عوام )کو ہی بھول گئے ہیں اورانتخابات میں اپنی خرچ کی گئی رقم کو دگناوچگنااوراِس سے بھی کہیںزیادہ کرنے کے چکرمیں کسی جواری کی طرح پڑے دکھائی دیتے ہیںاور یہی سوچ رکھتے ہیں کہ آج عوام کی فلاح و بہود کے لئے اِن کے اور بیوی بچوں کے نصیب سے قومی خزانہ لوٹنے اور اپنی تجوری بھرنے کا جو موقع اِن کے ہاتھ لگاہے اِسے غنیمت جان کر پہلے اپنے ذاتی اور اپنے اہلِ خانہ کے نام ملکی اور غیرملک بینکوں میں نئے کھاتے کھولے جائیںاورپھر اپنے حلقے انتخاب کے لوگوں کی حالت زندگی بہتربنانے کے نام سے نکالی جانے والے رقوم سے اپنے کھاتوں کو قومی خزانے سے زیادہ سے زیادہ بھرنے کی حکمتِ عملی اختیارکی جائے اور جب اپنے اِس عظیم نصب العین سے فرصت ملے توپھرعوام کے لئے ایسے ظالمانہ اقدامات کئے جائیں کہ عوام اِن سے پریشان ہوکر بلبلااٹھیںجس سے اِنہیں دلی تسکین پہنچے۔

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
gas medicine pakistan prices پیٹرولیم مصنوعات حکمرانوں
soccer referees
Previous Post میچ فکسنگ،چینی فٹبال ریفریز کو قید اور جرمانے کی سزا
Next Post نیویارک فیشن ویک کا دلکش انداز میں اختتام
new york fashion

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close