
لاہور ہائیکورٹ نے دوا اسکینڈل میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مشترکہ تحقیقات کی ہدایت کر دی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا پنجاب کے محکمہ صحت کے افسران اور دوا ساز کمپنیوں کے درمیان پارٹنر شپ ہے۔
عدالت کے سامنے ڈی آئی جی میجر منشر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غیر معیاری ادویات بنائی جا رہی ہیں جس کے بعد عدالت نے سماعت چھ فروری تک ملتوی کر دی۔
