Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دورہ برطانیہ پر ایک نظر

May 22, 2012 0 1 min read
zardari and gilani
zardari and gilani

گُلستانِ گیلانی اور بوستانِ زرداری سے موسمَ گُل میں دانہ دُنکا چُننے والے پنکھ پکھیرو تو خیر بہت ہیں اور مقدور بھر اپنی اپنی بولیاں بولتے بھی رہتے ہیں لیکن آجکل بُلبلیں ترنگ میں آ کر کچھ زیادہ ہی چہچہا رہی ہیں۔ لیکن باغبانوں کی یاد دہانی کے لئے عرض ہے قصیدہ گوئی میں طاق یہ بُلبلیں موسمِ گُل کے جاتے ہی ٹھکانے بدل لیا کرتی ہیںکہ

مے کدہ اُن کا ٹھکانہ، نہ حرم دروازہ
بادہ کش اُڑتی ہواؤں کی طرح ہوتے ہیں

جب سے ہمارے مُنہ چھُٹ گیلانی صاحب ان بلبلوں کو بدیش پھرا لائے ہیں ، اُن کی نغمہ سرائی کچھ زیادہ ہی جوبن دکھانے لگی ہے۔ایسی ہی ایک چہچہاتی بُلبُل اس احساسِ تفاخر سے پھوُلے نہیں سما رہی کہ اسے جہاز میں گیلانی صاحب کے بالکل سامنے بیٹھنے کا شرف حاصل ہوا ۔ لیکن موصوف کویہ گلہ بھی ہے کہ اسے چرچل ہوٹل لندن میں صرف ناشتے پرہی ہاتھ صاف کرنے کا موقع ملتا رہا جبکہ لنچ ڈنر باہر سے چھوٹے چھوٹے ڈبوں میں منگوایا جاتا تھا (جس سے ظاہر ہے کہ اُن کی تنو مند توند نہیں بھرتی ہو گی) ۔ بندہ اُن سے پوچھے کہ یہ کیا کم ہے کہ گیلانی صاحب ان کو برطانیہ لے گئے وگرنہ کوئی اور تو انہیں بدو ملہی لے جانا بھی گوارا نہ کرتا۔ویسے گیلانی صاحب نے بھی تو ان بدحال لکھاریوں بلکہ بھکاریوں کیلئے اس خوش حال قوم کے خزانے پر ہی ہاتھ صاف کیا تھا، انہوں نے کونسا اپنی جیب کو تکلیف دی۔

موصوف نے وزیرِ اعظم کے دورۂ برطانیہ کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئے 45 منٹ کی ون آن ون ملاقات پر حیرت کا اظہار کیا کیونکہ ان کے خیال میں کسی برطانوی وزیرِ اعظم نے کسی پاکستانی وزیرِ اعظم کو پہلے کبھی اتنے کھُلے وقت سے نہیں نوازا۔ محترم لکھاری اپنی معلومات درست فرما لیں کہ سفارتی پروٹوکول میں یہ کم از کم وقت ہے جو دو سربراہانِ مملکت کی ون آن ون ملاقات کے لئے طے ہے اور یہ مختصر وقت بھی گیلانی صاحب نے ڈیوڈ کیمرون کو یہ یقین دہانی کراتے گزار دیا کہ وہ حسب الحکم فوری طور پر نیٹو سپلائی بحال کر رہے ہیں۔ویسے برطانوی وزیرِ اعظم کے لئے جن الفاظ کا چناؤ محترم لکھاری نے کیا وہ اُن کی غلامانہ ذہنیت اور کاسہ لیسی کا عکاس ہے جو کسی المیے سے کم نہیں۔ایٹمی طاقت کے لحاظ سے ساتویں، آبادی کے لحاظ سے پانچویں اور سات لاکھ جری فوج رکھنے والی قوت کا سربراہ غیر مُلکی دورے پر ہو اور قلم فروش بندگی کی انتہاؤں کو چھوتے ہوئے یہ لکھیں کہ ڈیوڈ کیمرون نے کمال مہربانی کرتے ہوئے گیلانی صاحب کو 45 منٹ کی مُلاقات سے نوازا۔ شرم تُم کو مگر نہیں آتی۔

Cameron and Gilani
Cameron and Gilani

موصوف لکھتے ہیں کہ کیمرون نے گیلانی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا مسٹر پرائم منسٹر، آپ پاکستان میں جمہوریت کو مستحکم کر رہے ہیں۔ عرض ہے کہ برطانیہ کو مدر آف ڈیموکریسی کہا جاتا ہے۔وہاں پر تو محض معمولی سی الزام تراشی پر بھی وزراء مستعفیٰ ہو جاتے ہیں۔ سابقہ برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیر پر جب الزام لگا تو وزیرِ اعظم ہوتے ہوئے بھی ہر روز صبح سویرے پولیس کے دو معمولی عُہدے دار تفتیش کے لئے اُن کے گھر پہنچ جایا کرتے تھے۔برطانیہ میں کوئی تحریری آئین نہیں ۔اُن کی روایات ہی اُن کا آئین ہیں جن پر معاشرہ سختی سے عمل پیرا ہے۔ایسے ملک کا وزیرِ اعظم جب کسی سزا یافتہ اور نظامِ عدل کے باغی وزیرِ اعظم کو جمہوریت کے استحکام کی مبارک باد دیتا ہے تو اُس تحسین کے پردوں میں چھُپے طنز و تعریض کے تیروں سے غیرت مند تو لازماََ مارے شرم کے مُنہ چھپانے لگتے ہونگے لیکن لکھاری کے خیال میں ان تحسینی الفاظ سے بعض لوگوں کو جلن محسوس ہونے لگی ہے۔ جی ہاں، جلن اور ایسی جلن کہ اب تو کچھ حاسدایسے لکھاریوں کو گِدھ گروہ کہنے لگے ہیں۔

gilani
gilani

کالم نویس نے بڑے فخر سے گیلانی صاحب کے مختلف اخباروں اور نیوز چینلز کو دیئے جانے والے انٹر ویوز کا ذکر کیا ہے۔ واقعی ایک شاہکار انٹر ویو تو اُنہوں نے سی این این کو بھی دیا۔ انٹر ویو میں جب گیلانی صاحب سے سوال کیا گیا کہ دنیا میں تو وزراء الزام لگتے ہی اخلاقی طور پر استعفےٰ دے دیتے ہیں کیا آپ بھی دیں گے۔ تو اُن کا افلاطونی جواب تھا کہ سپیکر کہیں گی تو سیٹ چھوڑ دوں گا ۔وہ یا تو اینکر کا سوال سمجھ ہی نہیں سکے کہ دُنیا میں اخلاقی روایات یہی ہیں کہ الزام لگنے پر ہی سیٹ چھوڑ دی جاتی ہے یا پھر وہ دُنیا پر یہ ثابت کرنا چاہتے تھے کہ ہم اخلاقی طور پر اتنے دیوالیہ ہو چُکے ہیں کہ سیدھے ہاتھوں کچھ چھوڑنے کو تیار نہیں اور ہم تو وہ بھوت ہیں جو صرف لاتوں سے مانتے ہیں باتوں سے نہیں۔ خاتون اینکر نے انتہائی بد تمیزی سے یہ کہا کہ میری آنکھوں میں دیکھ کر بات کریں۔سبھی جانتے ہیں کہ یہ جملہ صرف اُس وقت بولا جاتا ہے جب دوسرے کو جھوٹا سمجھا جاتا ہے۔کیا کسی سر براہِ مملکت کی اس سے زیادہ توہین بھی ممکن ہے؟۔سابقہ جیالے اور موجودہ سونامیئے محترم شاہ محمود قُریشی کل ایک نیوز چینل پر فرما رہے تھے کہ گیلانی صاحب کی انگریزی ایسی ہی ہے وہ جب پہلی دفعہ امریکی دورے پر گئے تو صدارتی تھنک ٹینک کے ساتھ گفتگو کے دوران پورا ہال قہقہوں سے گونجتا رہا۔

گیلانی صاحب یہ سمجھتے رہے کہ لوگ انکی ہلکی پھُلکی باتوں سے لُطف اندوز ہو رہے ہیں جب کہ قہقہوں کا طوفان اس لئے آیا ہوا تھا کہ سوال گندم جواب چنے ۔گیلانی صاحب ان کی انگریزی سرے سے سمجھ ہی نہیں پا رہے تھے۔ اینکر نے کہا کہ گیلپ سروے کے مطابق 81 فیصد عوام ان کی حکومت کو کرپٹ سمجھتے ہیں حاضر جواب گیلانی صاحب نے تُرت جواب دیا آپ مُلک میں جمہوریت چاہتی ہیں یا آمریت۔ گویا اگر جمہوریت ہو گی تو کرپشن تو ہو گی ۔یہ جمہوری فارمولا دُنیا میں صرف گدی نشیں کے ہاں ہی دستیاب ہے سی این این کی خاتون اینکر نے گیلانی صاحب سے ایک ایسا سوال بھی کیا جس کاایسا جواب تاریخِ عالم میں پہلے کسی سر براہ نے نہیں دیا ہو گا۔ اینکر نے کہا 20 فیصد لوگ تنگ آ کر ملک چھوڑ جانا چاہتے ہیں گیلانی صاحب نے جواب دیا تو وہ جاتے کیوں نہیں انہیں روکا کس نے ہے۔ اس پر خاتون اینکر دونوں ہاتھ باہر پھیلا کر انتہائی حیرت سے اُنہیں دیکھنے لگیں۔ بجا ارشاد لیکن دست بستہ عرض ہے کہ پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر ہے نہ کوئی مفتوعہ علاقہ اس لئے گیلانی صاحب دو کروڑ انسانوں کو تکلیف دینے کی بجائے خود ہی اس مجبور و مقہور قوم کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔

لیجئے یہ ہم بھی کیا بیٹھے بٹھائے لکھاری بن بیٹھے اور وہ بھی سیاسی لکھاری۔ شاید ہم نے بھی اپنے نہاں خانۂ دل میں یہ روگ پال رکھا ہے کہ اگر اپنے شاہ جی اِدھر اُدھر سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کرکے ساتھ لے جا سکتے تھے تو پھر ہم کیوں نہیں من حیث القوم ایسے ہی تو ہیں ہم ۔ پہنچ سے دور ہوں تو انگور تھُو کھٹے اور ہاتھ آ جائیں تو شہد سے میٹھے۔ شاید اسی منافقت کی بنا پر 65 سال گزر گئے لیکن ہم قوم نہیں بن سکے۔

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

 

Share this:
Tags:
gilani Nato supply pakistan زرداری گیلانی
Previous Post پولیس جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرے: ڈاکٹر طارق کھوکھر
Next Post نیٹو سپلائی کا معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے۔ ترک وزیر اعظم
Turkey PM

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close