
آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ تقریب کا افتتاح اطالوی وزیراعظم جولیا گیرلارڈ نے کیا۔ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ برطانیہ کی ملکہ البزتھ دوم کانفرنس کی صدارت کر رہی ہیں۔
