
افغانستان کے دالحکومت کابل میں میں جاری لویہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ 2014تک غیر ملکی فوجیں افغانستان سے چلی جائیں گی۔
کابل میں لویہ جرگے میں امریکہ سے معاہدے پر صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ خود مختاری برقرار رکھنے کی صورت میں امریکہ سے معاہدے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کی مکمل آزادی چاہتے ہیں ۔
