Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھوکہ

July 1, 2012July 31, 2012 0 1 min read
supreme court
supreme court
supreme court

میں جو بھی آرٹیکل مضمون کو اپنے قلم کے نوک پر تحریری شکل دینے کیلئے لاتا ہوں تو سب سے پہلے کچھ لوگوں (جو کہ ہمارے ہی وطنِ عزیز کے باشندے ہوتے ہیں، ہمارے ہی آس پاس ہوتے ہیں) سے رائے زنی ضرور لیتا ہوں اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو موضوع اکے اعتبار سے بات دوستوں میں چھیڑ کر ان کی رائے لینے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ جو کچھ لکھا جائے اس میں عوام کی آراء بھی ملحوظ ِ خاطر رہے۔یوں راقم کا لکھا ہوا مضمون لازماً رائے عامہ سے بھرپور ہوتا ہے۔

ہماری مرکزی حکومت اور سپریم کورٹ میں عرصہ دراز سے رسّہ کشی کا کھیل جاری ہے اور اس کھیل میں وزیرِاعظم پاکستان کو تیس سیکنڈ کی سزا بھی سنائی جا چکی ہے۔ جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے معاملے کو الیکشن کمیشن نہ بھیج کر کچھ سیاسی جماعتوں کے احتجاج کی شدت کو کم کر دیا ہے۔مگر اس کے بعد اعلیٰ عدلیہ کا ایک اور فیصلہ گیلانی صاحب کی نااہلی کا بھی آ گیا اور یوں گیلانی صاحب وزیراعظم ہائوس سے ایوانِ صدر شفٹ ہو گئے۔ اور انہیں چار کمروں کی جگہ بھی دے دی گئی ہے مگر تاحال اس معاملے میں پیچیدگیاں موجود ہیں۔ وزیرِ داخلہ صاحب کی دہری Nationalityکو جواز بنا کر سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی گئی مگر حکومت بھی تابڑ توڑ حملے کا جواب اسی انداز سے دے رہی ہے ، وزیرِ داخلہ نہ سہی مشیرِ داخلہ ہی سہی، کام جاری رکھنے کی سعی ہونی چاہیئے۔

میمو اسکینڈل ہو یا کوئی اور ! مطلب یہ ہے کہ روزآنہ ہی کوئی نہ کوئی ایشو عدلیہ کو مل جاتا ہے یا حکومت کو جس پر تکرار در تکرار اور پھر فیصلہ ، اور پھر اس پر عملدرآمد کی چیمہ گوئیاں، حکومت اپنا کام کرہی ہے اور عدلیہ اپنا، اور پچھلے ساڑھے چار سالوں سے یہی کچھ جاری و ساری ہے۔ عوام بے چاری بے یارو مددگار خودکشیاں کر رہی ہے۔ اپنے ہی جگر کوشوں کو فروخت کر رہی ہے، اور یہ سب کیوں؟ صرف غربت، مہنگائی، فرسودہ تعلیمی نظام، مسائل سے عدم توجہی، اور نہ جانے کتنے ہی اَن گِنت مسائل ہیں جو کہ حل طلب ہیں مگر کسی ادارے نے بھی ان عوامی مسائل کو حل کر نے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کرنا چاہتی ہے۔

ایشوز ، اسکینڈلز پر سب اپنا اپنا کھیل، کھیل کر وقت پورا کرنے اور پھر دوسری حکومت ، پھر تیسری حکومت آتی جاتی رہتی ہے اور اپنا اپنا ٹرم پورا کرکے عوام پر مہنگائی ، غربت کا بوجھ ڈال کر اپنا بینک بیلنس بڑھا کر رفو چکر ہونا ہی حکومت کا معیار رہ گیا ہے۔

اب آجکل میڈیا اور اخبارات کی شہ سرخیاں نئے اسکینڈل سے لبریز نظر آ رہا ہے جو کہ چیف جسٹس صاحب کے فرزند ارسلان افتخار صاحب کا ہے۔ ملک ریاض صاحب نے کل پریس کانفرنس میں قرآنِ کریم اُٹھا کر جو کچھ کہا اس پر یقین کیا جائے یا جو کچھ فرزندِ افتخار کہہ رہے ہیں اس پر یقین کیا جائے۔ اونٹ کسی کروٹ بیٹھتی نظر نہیں آتی!اگر یہ سچ ہے کہ کھانے کی دیگ تیار ہے یا نہیں ، تو چاول کا ایک ہی دانہ چکھنا کافی ہوتا ہے تو سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں ، اب دیکھنا یہ ہے کہ مقدمے کا کیا انجام ہوتا ہے۔افسوس ناک امر یہ ہے کہ ایسے ایشوز ، اسکینڈلز اٹھتے ہی کیوں ہیں، ایسا ہوتا ہی کیوں ہے جس سے ملک کی بدنامی کا دَر کھلے۔اب نامور بیرسٹروں کے پینل بنائے جائیں گے اور پھر یہ کھیل بھی اپنے انجام کو پہنچایا جائے گا۔

کہنا یہ ہے کہ سب کو سب کچھ معلوم ہے مگر کوئی بھی ان تمام عمل کو روکنے کے لئے کچھ نہیں کرتا۔ایسا لگتا ہے کہ ملک میں صرف کنفیوژن ہی کنفیوژن ہے اور کچھ نہیں۔راقم کے خیال میں تو بہتر یہ ہے کہ ہم کھلونوں سے بہلنا چھوڑ دیں اور سچائی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جینے کا چلن سیکھ لیں۔ حکومت اور سپریم کورٹ کے حالیہ رویہ سے تو یہ بات صاف ظاہر ہوتا ہے کہ نہ تو حکومت اور نہ ہی سپریم کورٹ (دونوں کی کشتی) اس بھنور سے نکلنے میں کامیاب نہیں سکتی۔ یہ تو اچھا ہوا کہ چیف جسٹس صاحب نے اس کیس سے اپنے آپ کو الگ کر لیا ورنہ لوگوں کا کیا ہے وہ تو عدلیہ کو بھی داغدار کر دیتے۔

Iftikhar Muhammad Chaudhry
Iftikhar Muhammad Chaudhry

حکومت اور سپریم کورٹ جو کچھ کہتی ہے اس پر آسمانی فرمان کا گمان ہوتا ہے۔ دونوں کے روحِ رواں مبلغ کے رویے کو بھی نازک صورتحال کے سبب بیان بازی میں احیاء پسندی کے احساسات کو مدِ نظر رکھنا چاہیے ۔ چونکہ حکومتی مندوبین کو بھی اپنے اپنے حلقوں میں واپس جانا ہے وہ اس لئے کہ اگلے الیکشن میں ووٹ بھی مانگنا ہے۔ اس لئے انہیں بھی درگذر سے کام لینا چاہیئے۔ ملک میں بدعنوانیوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے جو ہر روز سامنے آ رہا ہے۔ ایسے میں عوام الناس بھی کیا کرے، صرف الیکشن اور ووٹ دینے کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ کوئی زندہ دل ، فراخ دل حکومت آئے اور ان سب معاملے سے نبرد آزما ہو کر ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرے ۔ یہ صرف ایک خواب ہی ہے کیونکہ چونسٹھ سالوں میں ایسی حکومت کا وجود دیکھنے میں نہیں آیا۔یہ سچ ہے کہ عام انتخابات میں ابھی تقریباً آٹھ مہینے باقی ہیں تاہم یہ عرصہ بھی اتنا لمبا نہیں ہے کہ حکومت ایسے معقول اقدامات کرلے، جس سے معیشت کو فائدہ پہنچے اور رائے دہندگان کی زندگی بہتر ہو سکے۔

بہرحال آج ملک کی عوام انقلابی تبدیلیوں کی توقع کر رہا ہے ۔ نسبتاً بڑا رول اور اختراعی معاشی پالیسیاں تاکہ حکمرانی کے ایک نئے طریقے کے لئے عزم کا پیغام دیا جا سکے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ سنجیدہ فکر سے اربابِ اختیار اور ادارے سب ہی محروم ہو چکی ہے ۔ عوام مسائل سے ان کو کوئی سروکار نہیں ہے۔ بلوچستان اور کراچی کے حالات ہی دیکھ لیں تو آپ بخوبی اندازہ کر سکتے ہیں کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے۔ مہنگے سوٹ اور مہنگی ترین گاڑیاں استعمال کرنا گو کہ ان کا حقا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ جنہوں نے ووٹ دے کر انہیں اس قابل کیا ان کی داد رسی بھی ان سب پر عائد ہوتی ہے۔

اب تو پاکستان کے نئے وزیراعظم بھی اپنے منصب پر فائز ہیںاور انہیں کس طرح تاش کے پتوں سے چُن کر نکالا گیا ہے اس پر داد کے مستحق ہیں وہ لوگ جن کے ہاتھوں میں حکمرانی کی باگ ڈور ہے۔ ہم تو یہی کہہ سکتے ہیں کہ وزیراعظم تاش کے پتوں سے نکالا ہوا ایکّا ہیں۔ اب دیکھیں وہ کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں۔
یہ تمنا ہے صف دہر سے لائوں جاکر
اک جاوں مرد جو طوفان حوادث میں کھڑا
بادبانوں کو بلاخیز ہوائوں میں لئے
اپنی ہمت سے جو امواج کی کلفت بھر لے
سپریم کورٹ ملک کی باعزت ، سپریم ادارہ ہے اس کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد یقینی ہونا چاہیئے مگر اُس ادارے کا بھی فرض ہے کہ کسی سے بھی زیادتی نہ ہو۔ کسی کو اِسٹے آرڈر دے کر سالوں چھوڑ دیا جاتا ہے اور کسی کو ؟معاملہ چاہے کتنا ہی سنگین ہو ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دینا ہی بہتر ہے۔ تنگ نظری چھوڑ کر فراخ دلی کو اپنانا چاہیئے تاکہ امیر سمیت غریبوں کی بھی داد رسی ہو سکے۔

غریب تو ایک ایف آئی آر کٹوانے کیلئے مہینوں بھاگتا پھرتا ہے اور امیر کے فون پر ہی ایف آئی آر درج کر لیا جاتا ہے۔ اسی طرح غریبوں کا کوئی کیس حل طلب ہے تو اسے حل کیا جانا چاہیئے نا کہ انہیں تاریخ پر تاریخ دیا جانا چاہیئے۔ لاکھوں کے حساب سے مقدمے فیصلے کے منتظر ہیں مگر کاروائی عمل میں نہیں آتی۔ عوام کی مشکل یہ ہے کہ کس پر اعتماد کرے اور کس سے منصفی چاہے یہاں تو ہر طرف گھنگھور اندھیرا چھایا ہوا ہے۔پھر بھی مجھ سمیت اس ملک کا ہر باسی مایوس نہیں ہے اور نہ ہی احساسِ کمتری میں مبتلا ہے کیونکہ سب کو اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسہ ہے کہ ایک دن ایسا آئے گا جب اس ملک کی تقدیر بدل جائے گا۔تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Chaudhry court iftikhar lahore Muhammad Nationality pakistan supreme court دھوکہ
Previous Post چوہدری ثاقب نذیر نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے: کاشف قادری
Next Post عوا م کو انکی دہلیز پر انصاف مل رہا ہے’ ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن جاوید گجر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close