
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ اور امن وامان کا قیام ہمارا مقصد ہے انجمن طلبا اسلام کی امن کنویشن سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ہم میں سے نہیں اور جو ہیں وہ بکے ہوئے ہیں انھوں نے کہا کہ ہم صورت میں پاکستان کی حفاظت کریں گے۔
