گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ درس قرآن بروز ہفتہ مورخہ یکم دسمبر کو منعقد ہو گا جس میں ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی خطاب فرمائیں گے اور قرآن و حدیث کی روشنی میں سوالات کے جوابات دینگے اس درس قرآن میں خصوصی طور پر خواتین کیلئے پردے کا اہتمام کیا گیا ہے ، اور بعد ازاں لنگر کھلایا جائیگا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
