Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ذرا سمجھ تو لو ، لانگ مارچ اور دھرنے کا فائدہ کس کس کو ہوا….؟؟

January 19, 2013 0 1 min read
Tahir Ul Qadri Long March
Tahir Ul Qadri Long March
Tahir Ul Qadri Long March

سر ہیرلڈولسن کا کہنا ہے کہ ”سیاست میں ہرہفتہ ایک اہم ہفتہ ہوتا ہے” اور اِسی طرح سیاست میں ہر دن ایک نیا دن ہوتاہے ، سیاست میں نہ تو کو ئی کسی کا دشمن ہوتا ہے اور نہ دوست کیوں کہ اِس میں سب اپنے اپنے مفادات میں مگن رہتے ہیں اکثر اِسی لئے سیاست میں کل کے دشمن آج دوست اور اِسی طرح آج کے دوست کل کے دشمن کے روپ میں آمنے سامنے بھی آ کھڑے ہوتے ہیں۔ اِس پر آج مجھے یقین ہے کہ اِن دونوں کیفیات کا اندازہ میری پاکستانی قوم کو پچھلے دنوں بخوبی ہو گیا ہو گا کہ سیاست میں اقتدار اور مفادات کے حصولوں کی جنگ میں سب کچھ جائز ہو جاتا ہے جیسا کہ ہمارے یہاں بھی گزشتہ دنوں قوم کو دیکھنے کو ملا ہے اَب اِس کے بعد میں اپنی قوم سے یہ قوی اُمید رکھنا چاہوں گا کہ اَب یہ کسی کے جھانسے اور بہکاوے میں نہیں آئے گی اور کسی بھی سیاست دان اور رہنما کا پیچھے اِس کا دامن تھام کر نہیں چلی گی کیوں کہ سب کے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں جنھیں یہ معصوم عوام کو استعمال کرکے حاصل کرلیتے ہیں اور بیچاری عوام ہے کہ یہ ہر بار بے وقوف بن جاتی ہے مگر اِس بار عام انتخابات میں عوام کو بے وقوف بننے کا نہیں ، بلکہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا پجاریوں کو بے وقوف بنانے کا وقت ہے۔

میری قوم کو ایسا کیوں کرنا ہے تو اِس کے لئے ذرایہ تو سمجھ لو کہ ، لانگ مار چ اور دھرنے میں عوام کی دی گئیں قربانیوں کا فائدہ کس کس کو ہوا ہے ، تو غور سے سُنو..!تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے اپنے لاکھوں مریدین اور محب وطن پاکستانیوں کے ہمراہ اچودہ جنوری سے (اسلام آباد ) وفاقی دارلحکومت کے کاروباری علاقہ بلیو ایرایا میں انتخابی اصطلاحات اورملک میں مثبت تبدیلیاں لانے کے لئے جودھرنا دیا تھا بالآخروہ دھرنا 84گھنٹے گزر جانے کے بعد سترہ جنوری کو علامہ طاہر القادری کے دیئے گئے چار نکاتی مذاکراتی عمل کی تکمیل کے بعد بخیر و عافیت اختتام پذیر تو ہو گیا ہے۔

مگر اَب یہ اور بات ہے کہ اِس مذاکراتی عمل کے ملک اور عوام پر مستقبل قریب میں کیا اور کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں یاہوں گے ..؟اِس کے بارے میں کم ازکم معاہدے کی تاریخ گزرنے سے قبل کچھ کہنا درست نہیں ہو گا کہ اِس معاہدے پر کتنا عمل کیا گیا ہے اور کتنا نہیں ، یاحکومت کا یہ سب کچھ کرنے کا مقصد صرف انقلاب کے جوش میں اُبلتے شیخ الاسلام اور اِن کے دھرنے میں شامل اِن کے لاکھوں مریدین سمیت کڑوروں ، مہنگائی ، بھوک و افلاس، تنگدست ، روٹی ، کپڑا ، مکان ، بجلی و گیس ، علاج و معالجہ ، تعلیم ، سفری سہولیات اور اپنی دیگر بنیادی آسائش زندگی سے محروم پاکستانی عوام کو لولی پاپ دینا تھا ، یاحقیقی معنوں میں اِس معاہدے کی روح جِسے”اسلام آباد لانگ مارچ اعلامیہ کا نام ”دیا گیا ہے اِس معاہدے کے مطابق اِس کے تمام طے شدہ نکات پروقتِ مقررہ پر من و عن عمل کر کے اِس کے ثمرات عوام تک پہنچا بھی تھا۔

Pakistan Elections
Pakistan Elections

اَب اِس سارے منظر اور پس منظر میں مفلوک الحال اور اپنے بنیادی حقوق سے محروم پاکستانی قوم کو آنے والے دنوں میں خود اِس بات کا تجزیہ کرنا ہو گا کہ اسلام آباد لانگ مارچ اعلامیہ کے نام پر کئے جانے والے معاہدے پر ہمارے موجودہ جمہوریت پسند حکمرانوں نے کتنا عمل کیا اور اِس کے کتنے ثمرات عوام تک پہنچے ہیں ، میں یہ سمجھتا ہوں کہ اَب آئندہ ہونے والے انتخابات جس کی تاریخ بھی چار ، پانچ یا چھ مئی میں سے کوئی ایک حتمی قرار پائے گی وہ بھی حکومت نے دے دی ہے اَب اِس سے قبل یہ فیصلہ کرنااِس عوام کا کام ہے جوکہ دھرنے میں شامل تھی اور اِس دھرنے کو اپنے مسائل کا نجات دھندہ تصور کرتی تھی اِسے عام انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچنا ہو گا کہ حکومت نے معاہدہ لانگ مارچ پر کتنا عمل کیا ہے اور کتنا نہیں …؟اور اِس کے عوام تک کتنے ثمرات پہنچتے نظر آئے ہیں کہ نہیں۔

بہر حال..! یہاں یہ امر قابلِ ذکر ضرور ہے کہ علامہ طاہر القادری کی رہنمائی میں وفاقی دارلحکومت کے کاروباری علاقہ بلیو ایرایا میں دیا جانے والا دھرنا جس میں لاکھوں افراد جن میں معصوم بچے، خواتین ، نوجوان لڑکے اور لڑکیاں سمیت ضعیف عمر افراد کی بھی خاصی تعداد موجود تھی آج یہ لاکھوں کا دھرنا دنیا کی تاریخ کا حقیقی معنوں میں ایک ایسا پُرامن اور پُرسکون دھرنے کا درجہ حاصل کر چکا ہے جس نے روزِ اول سے ہی عالم کُل میں ایک ایسی تاریخ رقم کردی ہے کہ بین الاقوامی سطح کے مبصرین اور تجزیہ نگار اَب تک حیران ہیں کہ لاکھوں کی تعداد میں چار روزتک اپنے بنیادی حقوق سے محروم رہنے والے وہ پاکستانی جو دنیا بھر میں جذباتی مشہور ہیں اِنہوں نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے خاطر ایک ایسادھرنادیاجس کے دھرنیوں نے ایک پتھر تو کیاتشدد کا کوئی ہلکا پھلکا مظاہرہ بھی نہیں کیا جس سے یقینا عالمی سطح پر پاکستانیوں کا ایک اچھا امیج گیا ہے کہ ساری پاکستانی قوم ایسی ہرگزنہیں ہے جیسی ساری دنیا اِنہیں دہشت گرد اور جذباتی اور جنونی گردانتی ہے یہ ٹھیک کہ کچھ ایسے ہوں گے۔

مگر یہاں سوال یہ بھی تو پیدا ہوتاہے ایسے لوگ دنیاکے کس ملک اورکس قوم میں کب موجود نہیں رہے ہیں اور جو یقینا آج بھی اِن میں موجود ہوں گے مگر مٹھی بھر بگڑے ہوؤں کی وجہ سے ساری دنیا کا آج پوری پاکستانی قوم کو دہشت گرد اور جنونی کہنا یکسر غلط ہے اصل میں میرے پاکستانیوں کی اصل فطرت اور حقیقی چہرہ یہ ہے جو ساری دنیا نے لاکھوںکے پُرامن دھرنے میں دیکھا ہے اَب اِس کے بعد دنیا میں بسنے والے کسی بھی فرد کو یہ حق حاصل نہیں ہوناچاہئے ہے کہ کوئی چند مٹھی بھر عناصر کی وجہ سے میرے پاکستانیوں کو دہشت گرد اور جنونی کہہ کر اپنا الو سیدھا کرتا پھرے اور امن پسند اور پُرسکون رہنے والی پاکستانی قوم کو دہشت گرد اور جنونی گردان کر اِس کی زندگی تنگ کرے اور اِس ترقی اور خوشحالی کی راہیں بند کرے۔

Tahir Ul Qadri
Tahir Ul Qadri

ہاں تو اَب میں بات کرنے جارہاہوں دھرنے کے آخری دن کے آخری لمحات میں دھرنیوں کے سربراہ علامہ طاہر القادری کی جانب سے حکومت کو آخری بار دیئے جانے والے الٹی میٹم اور ڈیڈلائن کی جس کے بعد علامہ اور حکومتی کارندوں کی جانب سے جتنا لچک کا مظاہرہ کیا گیا جہاں اِس سے بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیںتو وہیں دونوں جانب سے کیا جانے والا نرم رویہ بھی قابلِ بحث ہے اِس میں کوئی شک نہیں کہ دونوں جانب سے نرمی اور لچک کے عمل سے اتنا تو ضرور ہو گیا ہے کہ سخت سردی اور بارش کے موسم میں لاکھوں خواتین ، بچوں ، بڑھوں اور نوجوان لڑکے لڑکیوں پر رحم کھایا گیا اور ایک ایسا مذاکراتی عمل شروع کیا گیا جس سے دھرنے کے نہتے اور معصوم پاکستانیوں کی جان کی خلاصی تو ہو گئی مگر اِس معاہدے کے بعد علامہ کے معصوم دھرنیوں کے ہاتھوں سوائے گیس بجلی ، خوراک ، تعلیم، علاج و معالجہ اور دیگر سہولیات سے پہلے والی محرومی کے کچھ نہیں آیاہے یعنی اِس دھرنے کے رہنمااور معاہدے میں شامل حکومتی کارندوں نے اپنے اپنے مفادات کے حصول کے لئے لچکدار کا جتنابھی مظاہرہ کیاآج اِن کے پاس اِس کی تعریف میں کہنے کو شاید الفاظ تک نہیں ہیں۔

اگرچہ حکومت کی جانب سے مذاکرات کا عمل اُس وقت شروع کیا گیا جب دھرنے کے چوتھے روز ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی غصیلی اور غضب ناک آواز میں اپنے مخصوص انداز سے اسلام آباد کی سخت سردی اور دھرنے کی پہلی بارش کے ساتھ ہی حکومت کو اپنا آخری ڈیڑھ گھنٹے کا(ڈرامائی) الٹی میٹم دیا تو حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی اور حکومتی مشینری حرکت میں آگئی اور صدر زرداری کی وزیر اعظم کو دی جانے والی خصوصی ہدایات پر وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے طاہر القادری سے مذاکرات کے لئے فوری طور پر ایک دس رکنی مذاکراتی ٹیم تشکیل بھی دے دی جس کی قیادت چوہدری شجاعت حسین کر رہے تھے جبکہ اِس ٹیم کے شرکاء میں فاروق ایچ نائیک ، مخدوم امین فہیم ، قمر زمان کائرہ ، ڈاکٹر فاروق ستار، بابر غوری ، مشاہد حسین سید ، خورشید شاہ ، عباس آفریدی اور افراسیاب خٹک شامل تھے جنہوں نے سخت حفاظتی انتظامات میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے ایک کنٹینر میں بنائے گئے ۔

Islamabad Meeting
Islamabad Meeting

بنکر نما کمرے میں پانچ گھنٹے مذاکرات کے بعد اِن کی جانب سے پیش کردہ بیشتر نکات مان لئے جس پر صدر آصف علی زرداری کی رضا مندی کے بعد مذاکراتی ٹیم کے شرکاء سمیت طاہر القادری اور وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے بھی دستخط ہوئے جس کے بعد اِس معاہدے کو”اسلام آباد لانگ مارچ اعلامیہ کا نام ”دیا گیا ہے۔ اگرچہ دھرنا ختم ہو گیا ہے اور ایک معاہدہ عمل میں بھی لایا جا چکا ہے اِس پر میں پاکستانی قوم اور معاہدیوں سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عوام کو یقین ہے کہ اِس معاہدے سے انتخابی اصطلاحات ہوجائیں گیں اور اِس کے مسائل حل ہوجائیں گے..؟ اور اِسے چین اور سُکھ نصیب ہوجائے گا، تو یہ عوام کی شاید بھول ہے کیوں کہ اِس سارے معاہدے کا فائدہ حکمران جماعت کو ہو گا اِس سے یہ بالخصوص پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں اپنا وقار بحال کرے گی اور اپوزیشن کی اُن جماعتوں کو پست کرے گی جو اِس گمان میں ہیں کہ عام انتخابات سے قبل یہ جمہوریت کی آڑ میں الائنس بنالیں گیں اور جیت اِن کی ہو گی اور اقتدار اِن کے ہاتھ ہو گا تو ایسا ہر گز نہیں ہے اِس معاہدے کی رو سے موجودہ برسرِ اقتدار جماعت آئندہ ایک مرتبہ پھر مسندِ اقتدار پر قدم رنجا فرما کر عوام کی گردنوں پر اپنی حکمرانی قائم کرلے گی اور بیچارے عوام پھر پانچ سال کے لئے اپنے بنیادی حقوق گیس وبجلی ، خوراک ، علاج و معالجہ،تعلیم ، پانی اور دیگر آسائش زندگی سے محروم رہ کر دہشت گردی، قتل وغارت گری، کرپشن، لوٹ مار اور بہت سے خطرات میں گھر کر زندہ درگوں ہو جائیں گے۔

تحریر : محمد اعظیم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
long march Pakistani nation politics sit پاکستانی قوم دھرنے سیاست لانگ مارچ
12 Rabi Ul Awwal
Previous Post ملک بھر میں جشن عیدمیلادالنبی کی تیاریاں عروج پر
Next Post ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ،خوراک کی قلت
Snow

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close