لندن : (جیو ڈیسک) چوہتر سالہ انتظار کے باوجود بھی برطانوی شائقین کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے میزبان ملک کے اینڈی مرے کو دلچسپ مقابلے کے بعد ہرا کر ساتویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

Start typing to search...