بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سعودی عرب کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اورنگ زیب آف سیرلہ اور راجہ زاہد اقبال نے ڈھیری بھمبر رجانی کے رہائشی محمد شفیق کی سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں المناک موت پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
