گجرات (جی پی آئی) DPOگجرات راجہ بشارت سے موضع دھریکٹری کے رہائشی محمد افضل اور اعجاز اکبر چوہدری نے ملاقات کی اور انہیں ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تھانہ دولت نگر میں دورانِ حراست پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے چوکیدار رضوان افضل کے مقدمہ قتل نامزد ملزمان انسپکٹر عبید اللہ خان ، ایس آئی صفوت اللہ اور 7دکانداروں عارف وغیرہ کو تاحال نہ کرنے کی شکایت کی اور مطالبہ کیا کہ نامزد ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھیجا جائے ، ڈی پی او گجرات راجہ بشارت نے انہیں یقین دلایا کہ چوکیدار رضوان افضل قتل کیس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے ہونگے کسی کے ساتھ بھی ناانصافی نہیں ہو گی ، جو کہ گناہ گار ہو گا اسے سزا ضرور ملے گی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
