گجرات: ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کی سربراہی میں ایک وفد نے ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ چوہدری محمد سرور سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، وفد میں ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی جاوید بٹ ، سینئر نائب صدر انجمن تاجران سید رضوان علی شاہ ، رکشہ یونین کے صدر صابر رضا مغل ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور دیگر ہمراہ تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
